1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

راشد لطیف افغان ٹیم کی کوچنگ سے مستعفی

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏16 جون 2011۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,141
    موصول پسندیدگیاں:
    1,500
    ملک کا جھنڈا:
    افغانستان کرکٹ ٹیم کو پاکستان کی بی ٹیم نے 3-0 سے شکست دی تھی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا، ’’میں نے افغان ٹیم کی شکست کے فورا بعد اپنا استعفیٰ پیش کر دیا تھا، جو پیر کو منظور کر لیا گیا۔ اگر میری پوری کوششوں کے باوجود افغان ٹیم اپنے کھیل میں بہتری نہیں لاتی تو میرا اپنے عہدے پر رہنے کا جواز ختم ہو جاتا ہے۔‘‘

    42 سالہ راشد لطیف نے گزشتہ برس جولائی میں یہ عہدہ سنبھالا تھا۔ راشد لطیف کی سربراہی میں افغان ٹیم نے گزشتہ برس چین میں ہونے والی ایشینز گیمز میں پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دی تھی۔ افغان ٹیم ایشینز گیمز میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد سلور میڈل حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی تھی۔

    بشکریہ اردو وائس آف جرمنی
     
  2. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: راشد لطیف افغان ٹیم کی کوچنگ سے مستعفی

    ایک تو ہمارے کرکٹر جذباتی بہت جلدی ہو جاتے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں