1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

راستے کاحق اداکرو

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏1 جولائی 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سیدناابوسعید خدری رضی اللہُ عنہُ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صَلَّی اللہ علیہِ وسَلّم نے فرمایا:

    “راستوں پربیٹھنے سے بچو،صحابہ کرام رضوان اللہ عَلیہم اجمعین کہتے ہیں کہ ہم نے عرض کیا،اے اللہ کےرسول!اس کے بغیرکوئی چارہ نہیں،ہم بیٹھ کر (ضروری)باتیں کرتے ہیں توفرمایا،اگرانکارکرو(بیٹھناہی ہے) توراستے کاحق اداکرو۔ صحابہ کرام رضوان اللہ عَلیہم اجمعین نے عرض کیا،راستے کاحق کیاہے؟ فرمایا،نگاہیں نیچی رکھو،ایذارساں چیزوں کوراستےسے دورکرو،سلام کاجواب لوٹاؤ،نیکی کاحکم دو،برائی سے روکو۔”

    (صحیح البخاری:۶۶۶۹صحیح مسلم:۲۱۲۱)
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں