1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

راجہ فار حریت کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ثناء, ‏31 مئی 2006۔

  1. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ہمارے نے دوست آئے ہیں راجہ فار حریت
    ہم انھیں اس چوپال پر خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ اپنی نئی نئی تجاویز لاتے رہیں گے اور اس چوپال کی رونق اور اردو کو انٹرنیٹ پر فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کرتے رہے گے۔
    شکریہ
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    راجہ کے تعارف کی لڑی

    خوش آمدید، راجہ جی! بلکہ جی آیاں نوں۔
    ذرا "میں کون ہوں" نامی علاقے کا ایک چکر تو لگائیں، جہاں آپ کے تعارف کے سلسلے میں ایک لڑی آپ کی منتظر ہے۔
     
  3. راجا نعیم
    آف لائن

    راجا نعیم ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تمام احباب کا شکریہ ۔ اردو کے فروغ میں آپ کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔
     
  4. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    خوش آمدید جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں