1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رات کے کسی پہر چاند اتر آیا تھا --

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏14 نومبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    رات کے کسی پہر چاند اتر آیا تھا
    میری کھڑکی پر کیسی کا سایہ تھا
    رات کو گونجتی سسکیاں ہواؤں میں
    کوئی تو شدت اے درد سے تڑپا تھا
    بانسری کی لے کا دکھ وہ ہی جانے ہے
    جس نے رانجھا کا بھیس دھارا تھا
    جس پر بیتی ہے حنا وہ ہی جانے ہے
    محبت میں کس نے کیا پایا کیا کھویا تھا
    شاعرہ حنا شیخ
    Chanab.jpg

     

اس صفحے کو مشتہر کریں