1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رات بھر اک یادوں کا سلسلہ رہا ❀ヅ❤♫

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏30 جنوری 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    رات بھر اک یادوں کا سلسلہ رہا
    غم اور خوشی کا اک چلتا سلسلہ رہا

    مسکراہٹ تھی اور آنسوں کا سلسلہ رہا
    جاگتی آنکھوں میں خوابوں کا سلسلہ رہا

    کچھ جھگڑے چلتے رہے محبتوں کے ساتھ
    کچھ رنجشوں کی باتوں کا سلسلہ چلتا رہا

    اک آہٹ سی تھی دل کےآس پاس
    کسی کے قدموں کی چاپ کا سلسلہ رہا

    محبت چھوٹ گی تو آتے ہوکیوں یاد تم
    اب حنا کے پاس صرف یادوں کا سلسلہ رہا
    #حناشیخ
     
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    تو ہی بتا دے کیسے کاٹوں
    رات اور ایسی کالی رات
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
     
  4. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ زنیرہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی کاوش ہے لیکن تین چیزوں کا خیال رکھیں
    1. مصرعہ کے وزن کا
    2. شعر کی بحر کا
    3. ردیف اور قافیے کا

    دوسری بات خیالات کی تکرار سے گریز کریں
     
    حنا شیخ 2 اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی کاوش ہے۔ جاری رکھیے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ خیال کریں گے انشاللہ
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں