1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رائیونڈ: 20 سالہ پاکستانی لڑکی نے 49 سالہ چینی باشندے سے شادی رچا لی

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏24 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    رائیونڈ: 20 سالہ پاکستانی لڑکی نے 49 سالہ چینی باشندے سے شادی رچا لی
    [​IMG]
    رائیونڈ میں 20 سالہ پاکستانی لڑکی نے 49 سالہ چینی باشندے سے شادی رچا کر تین سال قبل ہونے والے پیار کو ساری عمر کے ساتھ میں بدل دیا ہے۔​

    پاکستان سے تعلق رکھنے والی ثمرین اور چینی شخص وانگ شنقائی ایک ہی فیکٹری میں اکٹھے کام کرتے تھے اور وہیں دونوں نے ایک دوسرے کو اپنا جیون ساتھی منتخب کیا۔ ثمرین اور وانگ شنقائی تین ستمبر کو اوکاڑہ میں نکاح کے بندھن میں بندھ گئے، دونوں کے ولیمے کی رسم رائیونڈ میں ایک نجی شادی ہال میں منعقد کی گئی۔

    وانگ اور ثمرین کی شادی کے بارے میں لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ وہ ان دونوں کی شادی سے بہت خوش ہیں اور یہ کہ وانگ شنقائی نے رائیونڈ میں واقع اپنا تین مرلہ مکان ثمرین کے نام کردیا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں