1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذاتِ صدق و صفا سیدہ فاطمہ ۔۔ محمد احمد زاہد

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏25 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ذاتِ صدق و صفا سیدہ فاطمہ
    ابرِ جود و سخا سیدہ فاطمہ

    آپ رب کی عطا سیدہ فاطمہ
    عجز کی انتہا سیدہ فاطمہ

    در سے کوئی نہ خالی گیا آپ کے
    لطف ، جود و سخا سیدہ فاطمہ

    دیکھ پایا نہیں شمس جس کی جھلک
    پیکرِ حق نما سیدہ فاطمہ

    ساجدہ عابدہ شاکرہ طاہرہ
    دخترِ مجتبیٰ سیدہ فاطمہ

    ہر گھڑی فیض زاہد کو ملتا رہے
    ہے یہی التجا سیدہ فاطمہ
    ---
    محمد احمد زاہد
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ذاتِ صدق و صفا سیدہ فاطمہ
    ابرِ جود و سخا سیدہ فاطمہ

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ رب کی عطا سیدہ فاطمہ
    عجز کی انتہا سیدہ فاطمہ

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    در سے کوئی نہ خالی گیا آپ کے
    لطف ، جود و سخا سیدہ فاطمہ

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ پایا نہیں شمس جس کی جھلک
    پیکرِ حق نما سیدہ فاطمہ

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ساجدہ عابدہ شاکرہ طاہرہ
    دخترِ مجتبیٰ سیدہ فاطمہ

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہر گھڑی فیض زاہد کو ملتا رہے
    ہے یہی التجا سیدہ فاطمہ

     

اس صفحے کو مشتہر کریں