1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

د و با تیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏10 جولائی 2009۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: د و با تیں

    آپ کو نہین معلوم تو پھر دو باتیں ہونگی
    یا تو چاچا جی آپ کو سکھا دیں گے یا پھر ٹال دینگے ۔
    ٹال دیا تو ٹھیک ہے ۔
    سکھا دیا تو دو باتین ہونگی ۔
    یا تو آپ سیکھ جائینگے یا پھر نہیں سیکھ پائینگے ۔
    سیکھ گئے تو دو باتیں ہونگی
    یا تو اپ بھی دو باتیں کرنے لگیں گے یا پھر اسے بات کو اہمیت ہی نہیں دین گے ۔
    اہمت دی تو ٹھیک ہے ، نہ دی تو بھی مجھے کیا :84:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ دو باتیں کس سے کر رہے ہیں ؟؟؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو سمجھ آئے تو ٹھیک ہے ۔ ۔ ۔
    نہ سمجھ آئے تو دو باتیں ہونگی ۔ ۔ ۔
    یا تو آپ کو سمجھانا پڑے گا یا ٹال دیا جائے گا ۔ ۔ ۔
    ٹال دیا تو ٹھیک ہے سمجھانے لگے تو دو باتیں ہونگی ۔ ۔ ۔
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دو باتیں آپ کہاں سے نکال لائے
    اگر نکال لائے ہیں تو اسے بھگائی رکھیں
    اگر بھگائے رکھا تو ٹھیک اگر رک گئی تو دو باتیں ہوں گی
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھاگا لایا تو دو باتیں ہونگی ۔ ۔ ۔ یا تو بچ جائینگے یا پکڑے جائینگے ۔ ۔ ۔
    بچ گئیے تو ٹھیک ، پکڑے گئیے تو دو باتیں ہونگی ۔ ۔ ۔
    یا تو پولیس کیس بنے گا یا تکہ بوٹی ۔ ۔ ۔ پولیس کیس بنا تو ٹھیک تکہ بوٹی بنایا تو دو باتیں ہونگی ۔ ۔ ۔
    یا تو کہیں دفنا دینگے یا چیل کوؤے کھائینگے ۔ ۔ ۔
    دفنا دیا تو ٹھیک چیل کوؤے کھانے آئے تو دو باتیں ہونگی مگر اُس وقت پھر میں دونوں باتیں بتانے کے قابل نہ رہونگا ۔ ۔ ۔
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو اتنی زیادہ دو باتیں کیسے آتی ہیں ؟؟؟ :eek:
    اگر بتا دیں تو میں بھی کروں گا
    بتا دیا تو ٹھیک نہیں بتایا تو میں کیسے کروں گا
    اور پھر دو باتیں ہوں گی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں