1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

د و با تیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏10 جولائی 2009۔

  1. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میں سوچتا ہوں‌ کہ یہاں رہوں یا جلد پاکستان چلا جاؤں

    اگر یہاں‌ رہا ، تب تو ٹھیک ہے

    اگر پاکستان چلا گیا تو دو باتیں ہوں‌ گی
     
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یا تو میں بھی کسی خود کُش حملے کی نظر ہو جاؤں گا
    یا تو بچ جاؤں‌ گا

    اگر بچ گیا تو اللہ کی مرضی

    اور اگر نہ بچا تو دو باتیں ہوں گی
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یا تو میں اوپر پُہنچ جاؤں گا
    یا تو مجھے چیل کوّے لے جائیں‌ گے

    چیل کوّے لے گئے تو اُنکی ہمت

    لیکن اگر اوپر پُہنچ گیا تو دو باتیں ہوں گی
     
  4. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    چھوڑیں اگر آپ کی دونوں باتیں نہ ہوں تو بھی دو باتیں ہوں گی۔۔۔۔۔۔یا تو آپ ٹھیک ہو جاؤ گے۔۔۔۔یا کسی سائیکاٹرسٹ کو دکھانا پڑے گا۔۔۔۔
    اگر ٹھیک ہو گئے تو ٹھیک ورنہ پھر دو باتیں ہوں گی۔
    یا تو وہ آپ کو کلئر کر دے گا یا پھر کسی مخصوص جگہ بھجوا دے گا۔۔۔۔۔۔
    ایسی دو دو باتیں تو بہت سی چلتی رہتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہا
     
  5. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یا تو میں ڈائریکٹ جنّت میں پُہنچ جاؤں گا
    یا فرشتے بائے پاس پر روک لیں گے

    جنّت مل جائے تو اور کیا چاہیئے

    لیکن اگر فرشتوں نے کوئی حساب کتاب کیا تو دو باتیں ہوں‌ گی
     
  6. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یا تو سائیکاٹرسٹ مجھے پاگل خانے بھیج دے گا
    یا ہو سکتا ہے ٹریٹمنٹ کے بعد میں ٹھیک ہی ہو جاؤں

    ٹھیک ہو گیا تو اللہ کا شُکر ادا کرونگا

    اور اگر پاگل خانے پُہنچ گیا تو دو باتیں ہوں گی
     
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یا تو میں تو وہاں خود کو اُن پاگلوں میں اکیلا محسوس کرونگا
    یا پھر میری ملاقات علی عمران سے ہو جائے گی

    اگر تنہائی میں رہا تو بھی ٹھیک ہے

    لیکن اگر عمران بھائی مِل گئے تو دو باتیں ہوں گی
     
  8. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اگر علی عمران سے مل گئے تو دو باتیں ہوں گی۔۔۔۔۔
    یا تو علی عمران آپ کو ٹھیک کر دے گا
    یا جواب دے دے گا
     
  9. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اگر ٹھیک کر دیا تو ٹھیک
    ورنہ پھر دو باتیں ہوں گی
     
  10. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یا تو علی عمران مجھے ٹھیک کر دے گا
    اور یا تو میں علی عمران کو ٹھیک کر دونگا

    اگر میں نے علی عمران کا علاج کر بھی دیا تو نارمل بات ہے

    لیکن علی عمران نے کوئی ایسی کوشش کی تو دو باتیں ہوں گی
     
  11. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یا تو علی عمران کامیاب ہو جائے گا۔۔
    یا پھر آپ کو ناممکن کیس سمجھ کر سرد خانے میں ڈال دیا جائے گا۔۔۔۔
    اگر تو علی عمران کامیاب ہو گیا تو ٹھیک
    ورنہ دو باتیں ہوں گی
     
  12. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یا تو میں وہیں پڑا فریز ہو جاؤں گا
    یا پھر کسی انتقامی کاروائی کے بارے میں‌سوچوں گا

    فریز ہونا تو ایک طرف
    اگر کچھ انتقام لینے کا سوچا تو دو باتیں ہوں‌ گی
     
  13. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یا تو میں خود پر مرڈر کیس بناؤں گا
    یا بھائی لوگوں‌ کو آپکی سُپاری دونگا

    میری تو خیر ہے
    آپ کسی بھائی کے ہاتھ لگ گئے تو دو باتیں ہوں‌ گی
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے واہ جمیل بھائی
    اتنی پیاری لڑی ۔۔۔ لوگوں کی بےرخی کا شکار ہوگئی ۔
    بہت مزہ آیا پڑھ کر۔ بہت خوب

    ویسے اگر کسی بھائی کے ہاتھ لگ گئے تو بھی دو باتیں ہوسکتی ہیں

    یا تو بھائی لوگ انہیں اگلے جہاں‌ پہنچا دیں گے یا زندہ چھوڑ دیں گے

    اگلے جہان پہنچا دیا تو زمین میں سکون ہوجائے گا
    لیکن زندہ بچ گئے تو دو باتیں ہوسکتی ہیں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے یہ دو باتیں دو ہاتھ کئے بغیر ختم نہیں ہونگی
     
  16. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یا تو زمین پر رہ کر فساد پھیلائیں گے
    یا پھرنیک ہو کر اپنا نماز روزہ شروع کر دیں‌ گے

    فساد تو عمران کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے
    لیکن اگر انہوں نے اسلامی راہ اختیار کر لی تو دو باتیں‌ ہوں گی
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    یا تو وہ نارمل مسلمان بن جائیں گے یا پھر انتہا پسند

    اگر تو نارمل مسلمان رہے ۔ پھر تو ٹھیک
    اگر انتہا پسند بن گئے تو پھر دو باتیں ہوں گی
     
  18. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یا تو وہ بھی سوات میں پلاٹ خرید لیں گے
    یا پھر اپنے کولیگز کی طرح‌ کندھے پر راکٹ لانچر لے کر گھومتے رہیں‌ گے

    سوات میں جگہ مِل جائے تو اچھا ہے
    لیکن دوسری والی بات ہو گئ تو دو باتیں ہوں‌ گی
     
  19. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:

    یا تو وہ پہلی فرصت میں میرا گلا دبانے کی کوشش کریں گے
    یا تو مجھے :135: کرنے کی کوشش کریں‌ گے

    گلا دبانے کا تو میں مائنڈ نہیں کروں‌ گا
    لیکن :boxing: ہو گئی تو دو باتیں ہوں گی
     
  20. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی لوگ بہت خوب ٹکراؤ ہے ہمت کر رہا ہوں ہاتھ ہولا رکھنا

    اگر :boxing: ہو گئی یا تو آپ ناک اؤٹ ہوں گے یا ہم اپ کی مدد کو ائیں گے ناک اؤٹ ہوئے تو قصہ ختم ورنہ دو باتیں ہوں گی
     
  21. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یا تو آپ واقعی میں میری بھائی لوگوں سے جان چھڑانے میں مدد کریں گے
    یا تو سمائل پاس کر کے اپنا رستہ ناپ لیں گے

    مدد کی تو بہت بہت شکریہ
    لیکن مسکرائے تو دو باتیں ہوں‌ گی
     
  22. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    یا تو اپ کو پٹتے ہوئے مسکرایئں گے یا اپنی جان بچنے پر آپ کو پٹتے ہوئے مسکرائے تو ٹھیک ورنہ دو باتیں ہو گے
     
  23. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یا تو میں اُن کے 24 دانت توڑ دوں گا
    یا پھر مجھ پر بھی پرچہ ہو جائے گا

    دانتوں کے ٹوٹنے کا غم نہیں
    ایف آئی آر کٹ گئی تو دو باتیں ہوں گی
     
  24. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    تھانیدار کو رشوت دی تو گھر کا کھانا ملے گا نا دی تو ڈرائنگ روم میں لے جائے گا۔ گھر کا کھانا کھایا تو ٹھیک ڈرائنگ لے جایا گیا تو دو باتیں ہوں گی
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  25. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یا تو وہ ایک چھِتٌر لے کر پوچھے گا ، " چن کِتھٌاں گُزاری آ رات وے "
    یا تو رشوت لے کر اپنی آخرت سنوارے گا

    چِھتٌر تو بہرحال انسان برداشت کر ہی لیتا ہے
    لیکن اب پولیس نے رشوت لی تو دو باتیں‌ ہوں‌ گی
     
  26. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    رشوت دینے والا اور لینے والا دونوں جہنمی ہیں جہنم سے تو چھتر کھانا زیادہ بہتر ہے جنہوں نے سکول میں مولا بخش کا سامنا کیا ہو ان کے لئے ٹھیک اور جنہوں نے نا کیا ہو تو دو باتیں ہو گی
     
  27. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یا تو مولا ہمیں مولا بخش سے بچا لے گا
    یا بھی لاٹھی چارج کا شکار ہو جائیں گے

    مولا نے بچا لیا تو بےشک وہ بہت غفور الرحیم ہے
    لیکن لاٹھی چارج جیسی ایم جنسی صورتحال میں دو باتیں ہوں گی
     
  28. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جب قوم کا فیوز اڑ جائے تو اقتدار کی بیٹری سے لاٹھی چارج ہو جاتی ہے بیٹری کے ساتھ رہنے میں ہی عافیت ہے جب لاٹھی چارج ہو جائے تو سرکٹ ہی بریک کر دیتی ہے سرکٹ بریک ہو تو دو باتیں ہوں گی
     
  29. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یا تو آپ یہاں سیاسی باتوں سے پرہیز کریں
    یا پھر ہمارا ہمارا اختلاف ہو جائے گا

    امید ہے آپ پرہیز تو کر ہی لیں گے
    لیکن اگر اختلاف ہو گیا تو دو باتیں ہوں‌ گی
     
  30. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اگر مریض پرہیز نہیں کرے گا تو ڈاکٹر کی کڑوی دوائی کھانی پڑے گی پرہیز کیا تو بہتر کڑوی گولی کھانے سے دو باتیں ہوں گی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں