1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھیں گوگل زرداری سرچ کرنے پر کیا بتارہا ہے

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد شہزاد, ‏7 جولائی 2009۔

  1. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آفرین ہے اس پر
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آخر وہ صدر پاکستان ھیں کچھ تو خیال کریں:mad:
     
  4. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوشی آپ مجھے کیوں لال پیلی ہو کر آنکھیں دکھا رہی ہیں یہ رزلٹس تو گوگل نے دکھائے ہیں۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :119:پیلی تو نہیں*ہوئی
     
  6. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کے پرانے اواتار میں پیلا رنگ تھا اس لیے کہا تھا۔:)
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہوووووووووووووووو
    زرداری کو دیکھا تو ایسا لگا


    جیسے دل ہو خراب
    جیسے کوئی عذاب
    جیسے عادی فقیر
    جیسے مردہ ضمیر
    جیسے
    ناسور ہو کوئی رِستا ہوا

    ہوووووووووووووووو
    زرداری کو دیکھا تو ایسا لگا


    جیسے بجلی کا تار
    جیسے خنجر کی دھار
    جیسے دوزخ کی آگ
    جیسے زہریلا ناگ
    جیسے
    آہستہ آہستہ چڑھتا زہر

    ہوووووووووووووو
    زرداری کو دیکھا تو ایسے لگا


    جیسے گھٹیا سی ذات
    جیسے کھوتے کی لات
    جیسے کالی سی رات
    جیسے دشمن کی گھات

    جیسے
    کوئی بھکاری ہو ہنستا ہوا

    ہووووووووووووووووووووو
    زرداری کو دیکھا تو ایسا لگا۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہووووووووووووووووووووووووووووووووو

    کیا بات ہے زرد آری کی
     
  9. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم بھائی زرداری کے چکر میں آپ بھی شاعر ھو گئے

    ویسے میں سوچ رہا تھا چلو صدارت کا الیکشن ہی لڑ لوں تاکہ پاکستان کے بارے میں کچھ سوچیں لیکن لگتا ھے بعد میں میرے ساتھ بھی یہی ہو گا :143:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لک بھائی ۔بعد میں جو ہوگا سو ہوگا۔۔۔ پاکستان کی موجودہ سیاست میں صدر بننے کے لیے "پہلے سے" ہی ایسا ہونا پڑتا ہے۔ :84:
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دیکھیں گوگل زرداری سرچ کرنے پر کیا بتارہا ہے

    بس کیا کہیں اس کے بارے میں ۔ اس سے بہتر صرف خاموشی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں