1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھا نہیں کسی میں جیسا جمال تیرا---برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏29 اگست 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    محمد سعید سعدی
    -------------
    دیکھا نہیں کسی میں جیسا جمال تیرا
    کیسے میں بھول جاؤں دل سے خیال تیرا
    -------------
    دل دے دیا ہے تم کو اس کا خیال رکھنا
    ایسے اسے سمجھنا جیسے ہے مال تیرا
    -------------
    چاندی کی ہو رقابی ، اس میں سیاہ موتی
    ایسے چمک رہا ہے چہرے پہ خال تیرا
    -------------
    اپنا مجھے بنایا تیری ہے مہربانی
    میں دیکھتا ہوں اس میں سارا کمال تیرا
    ------------
    میری اگر خطا تھی مجھ کو پتہ تو ہوتا
    نازل ہوا ہے مجھ پر کیوں یہ جلال تیرا
    --------------
    اپنا خیال رکھنا پڑنے نہ ماند پائے
    رکھے خدا سلامت ہر دم جمال تیرا
    ------------
    کر کے یوں پیار مجھ سے پچھتا رہے ہو شائد
    مجھ پر بہت ہے بھاری ایسے ملال تیرا
    ---------------------
    ارشد سدا تعلّق مضبوط رب سے رکھنا
    وہ جانتا ہے ہر دم جو بھی ہو حال تیرا
    ------------------
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    محترم!
    اپنی ناقص آراء پیش کررہا ہوں :
    آنکھوں میں بس گیا ہےرنگِ جمال تیرا
    ممکن نہیں نکلنا دل سے خیال تیرا
     
  3. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    دل دے دیا ہے تجھ کو اِس کا خیال رکھنا
    اب یوں سمجھ کہ جیسے تھا ہی یہ مال تیرا
    ۔۔۔۔یا۔۔۔۔​
    دل دے دیا ہے تجھ کو اِس کا خیال رکھنا
    اور یوں سمجھ لے جیسے تھا ہی یہ مال تیرا
     
    Last edited: ‏30 اگست 2020
  4. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    چاندی کی ہو رِکابی جس میں سیاہ موتی
    ایسے چمک رہا ہے چہرے پہ خال تیرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ واہ واہ !،بہت خوب!
     
  5. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا مجھے بنایا ہے تیری مہربانی
    میرا نہیں ہے بلکہ یہ ہے کمال تیرا
     
    Last edited: ‏30 اگست 2020
  6. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    میری کوئی خطا تھی ،مجھ سے تو کہتا آخر
    نازل ہوا مجھی پر کیوں یہ جلال تیرا
     
  7. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    تو پیار کرکے مجھ سے پچھتا رہاہے شاید
    مجھ پر بہت ہے بھاری رنج و ملال تیرا
    ۔۔۔۔یا ۔۔۔۔۔​
    تو پیار کرکے مجھ سے پچھتا رہا ہے شاید
    ہے شاق مجھ پہ ظالم رنج و ملال تیرا
     
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ارشد ترا تعلق رب سے رہے سلامت
    دنیا تو بیوفا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ہے خیال تیرا
     
    Last edited: ‏31 اگست 2020
  9. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں