1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

----- دیکھاوئے کا پردا

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏15 ستمبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    شریعت نے عورت کے لیں صاف الفاظ میں پردے کے بارے میں احکام بتا دئے ہیں ،
    آپ محمد صلی اللہ علیہ وسلم: نے فرمایا کہ عورت کے جسم کا جو حصہ بھی نامحرم کی آنکھوں تک پہنچا (یعنی نامحرم نے عورت کی بےپردگی کی وجہ سے دیکھا) وہ حصہ جہنم کی تپتی ہوئی آگ میں جلے گا
    مگر آج کی عورت اس بات کو سمجھنے کو ہی تیار نہیں ہے ، (ہم ہر عورت کی بات نہیں کر رئے )
    آج کی عورت کا لباس دیکھ کر مرد تو کیا شرم دار عورت بھی شرم سے نظریں نیچی کر لیتی ہے ،، عورت خود ہی دعوت گناہ دیتی ہیں ،
    آج کل یہ پردا بہت عام ہو گیا ہے ، چست پاجامے اور پینٹ اور چھوٹی قمیض،، اور سر پر حجاب، جسم آپ کا دعوت نظارہ دیتا ہے ، مگرکہنے کو یہ کہ آپ نے اسلام کے کہنے پر پردا کیا ہوا ہے ،
    صرف بال کو چھپا لینا پردا نہیں پردا آپ کے جسم کا بھی بہت ضروری ہے ،ٹھیک ہی اگر آپ سمجھتی ہیں کے فیشن آپ کے لیں ضروری ہے ،تو ڈھیلے اور کھولے کپڑے پہنے جس سے آپ کے جسم کی بناوٹ نا ظاہر ہو ،اس سے آپ پروقار بھی لگیں گی ، اور عزت کی نگاہ سے بھی دیکھی جایئں گی ،
    ورنہ لاکھ آپ حجاب کرلیں ، گندی نگائیں آپ کا پیچھا کرتی رہیں گی ،
    اپنے آپ کو ڈھانپ کر چلیں ،،بے حیائی مسلمان عورت کا زیور نہیں
    ،، حیا اس کا زیور ہے اس کی خوبصورتی ہے اس کا تحفظ ہے ،،
    تحریر : حناشیخ
     
    شکیل احمد خان، زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل درست مسئلے کی نشاندہی کی ہے اپ نے ۔ شکریہ
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ایک کوشش ہے ،،،
    شاید کسی کے دل میں اتر جائے ،، انشا الله
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ بہت اچھی تحریر اور ایک حقیقی مسئلہ کی طرف نشان دہی کی ہے
    اللہ سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
    آمین

    جزاک ِ اللہ خیراً کثیراً
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    صنفِ ذی احترام کی طرف سے ہم صنفوں کے لیے،ایک ایک لفظ سے محبت ،خلوص ،پاکیزگی ،طہارت کی آئینہ دار یہ تحریرکیا خوبصورت تلبیہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لبیک اللھم لبیک،میں حاضرہوں ،اے میرے رب میں حاضر ہوں۔تیری رضااور خوشنودی کی خاطر تن ،من ،دھن سے ۔ یہ تن بھی میرا نہیں، یہ من بھی میرا نہیں، یہ دھن بھی میرا نہیں ۔سب تیرا دیا ہوا ہے ،سب تیرے حضورپیش ہے،لبیک اللھم لبیک !
     
    Last edited: ‏18 ستمبر 2018
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ،لبیک اللھم لبیک
     

اس صفحے کو مشتہر کریں