1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیسی مرغی کی وفات

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏29 اگست 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    دیسی مرغی کی وفات
    ایک شخص کافی دیر سے بیٹھا رو رہا تھا کہ اس کے ایک دوست نے رونے کی وجہ پوچھی تو وہ بولا: دراصل میری دیسی مرغی مر گئی ہے۔ دوست بولا: یار! کمال کرتے ہو، ایک مرغی کے مرنے پر روتے چلے جا رہے ہو، پچھلے دنوں میرا ایک عزیز مر گیا تھا‘ میں تو اتنا نہیں رویا تھا۔ ''کیا تمہارا عزیز انڈہ دیتا تھا؟‘‘ اس شخص نے روتے ہوئے دریافت کیا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں