1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیدہ زیب طوطے

'قدرتی حسن و جمال' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏18 اگست 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت طوطے ۔

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی بہت بہت شکریہ۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محبوب بھائی ۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اتنے طوطے واووووووووووووووووووووووووو
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ کھوکھر جی خوب
    بہت عمدہ
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ طوطوں کی بہاریں
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔۔
     
  9. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مجھے یہ میکاک طوطے بہت پسند ہیں
    ویسے میرے پاس بھی ایک طوطا ہے بولنے والا کبھی اس کی وڈیو بنا کر دیکھاؤں گا انشاءاللہ
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ضرور ہمیں انتظار رھے گا
     
  11. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    پلیز جلدی سے اپ لوڈ‌کریں۔ مجھے بولنے والے طوطے بہت پیارے لگتے ہیں
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت خوبصورت طوطے ہیں
     
  13. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1


    لیں جی بولنے والا طوطا حاضر ہے پکا پنجابی ہے:101:
     
  14. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    پنجابی طوطے

    اسلام علیکم!
    نائیس لک بھائی
    طوطا تو واقعی کمال کر رہا ہے
    آپ کا طوطا تو پنجابی بول رہا ہے
    آئیے میں
    آپ کو ایک ایسے طوطے سے ملواتا ہوں جو پنجابی تو نہیں بولتا
    البتہ
    ۔
    ۔
    پنجابی ڈانس ضرور کرتا ہے
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت‌خوب لک جی ، کیا یہ آپ کا طوطا ھے
     
  16. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہاں جی میرا ہی ہے اس وڈیو میں ہاتھ بھی میرا ہی ہے اور پیچھے جو بچہ بول رہا ہے وہ سلمان ہے
    :p
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ماشا ءاللہ سلمان کے لئے

    کب سے رکھا ہوا ھے ، اور تصویریں لگائیں اس کی
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سو کیوٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت ہی پیارا ہے۔ عثمان بھائی
    یہ طوطا تو آپ سے بھی زیادہ پیارا ہے۔ ماشاءاللہ
     
  19. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی طوطا یا توتا زیادہ پیارا ہے :121: :143:
     
  20. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1


    مزید وڈیو بنانے کے چکر میں کی بورڈ سے انٹر کا بٹن تڑوا بیٹھا:nose:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بڑا شرارتی طوطا ھے اب یقین آ گیا کہ آپ کا ہی ھے

    اتنی کم لائیٹ کیوں تھی ویسے
     
  22. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لائٹ آف تھی اور یو پی ایس کا کنکشن صرف ایک ٹیوب لائٹ کے ساتھ تھا:computer:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں لک بھائی ۔ پنجابی میں کہتے ہیں
    جنہاں کھادیاں گاجراں۔ ٹِڈ اوہناں دے پِیڑ
    :boxing: :91: :boxing: :91:

    ویسے آپکا طوطا بہت کیوٹ ہے ۔ ماشاءاللہ
     
  24. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت خوبصورت ہے۔ ماشاءاللہ
     
  25. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ :dilphool:
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دیدہ زیب طوطے

    بہت خوبصورت ہیں ماشاءاللہ
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دیدہ زیب طوطے

    یہ فرید کا طوطا جو کل اُڑ گیا
    بسکٹ کھاتے ہوئے کی تصویر
    [​IMG]
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دیدہ زیب طوطے

    سو سیڈ بہت افسوس ہوا۔۔۔۔۔۔۔
     
  29. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دیدہ زیب طوطے

    بہت ہی مزے کی شئیرنگ کی سب نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے حد شکریہ

    طوطے دیکھ کر ایک جوک یاد آ گیا !
    ایک آدمی نے طوطا لیا ، بیچنے والے نے کہا ، ابھی بچہ ہے 4 ، 5 ماہ میں‌ بولنے لگے ۔ آدمی اسے خوب کھلاتا پلاتا رہا ۔ ایک دن اس کے پڑوسی نے کہا ، اسے ہری مرچی کھلاؤ ، تو یہ جلدی بولنے لگے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تب کو اس آدمی نے صبح شام ، دن رات ہر وقت اسے ہری مرچی ہی کھلانی شروع کر دی ۔ تین ماہ بعد اس نے ایک دن سوچا کہ دیکھوں تو ، شائد یہ باتیں کرنے لگا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پنجرے کے پاس جا کر بولا ، " میاں مٹھو ! چوُری کھاؤ گے ؟ "
    طوطا : " کیوں‌ ماما ! مرچاں مُک گیاں نے ؟ " :flor:
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دیدہ زیب طوطے

    احمد بھائی اچھی شیئرنگ :222:

    لگتا ہے کوئی طوطی اُسے بھگا کر لے گئی ہے :143:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں