1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیتے ہیں صدا یہ قلب و جگر اللہ اللہ رب العزت ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏14 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دیتے ہیں صدا یہ قلب و جگر اللہ اللہ رب العزت
    ہے تو ہی مالک خشک و تر اللہ اللہ رب العزت
    تو اول بھی تو آخر بھی تو ظاہر بھی تو باطن بھی
    ہے پیارا نام ترا اکبر اللہ اللہ رب العزت
    میں جہاں بھی دنیا میں جاؤں تیری ذات کا ہی جلوہ پاؤں
    جنہیں دیکھ کے آتا ہے لب پر اللہ اللہ رب العزت
    تو خالق ہے مخلوق ہیں ہم تو راذق ہے مرزوق ہیں ہم
    محتاج ہیں تیرے جن و بشر اللہ اللہ رب العزت
    تیری زات ازل سے کامل ہے تو یکتا صفات کا حامل ہے
    چلتا ہے حکم ترا سب پر اللہ اللہ رب العزت
    ہو جس کا وظیفہ صبح و مسا بس خالق کل کی حمد وثنا
    وہ کیوں نہ کہے روز محشر اللہ اللہ رب العزت
    یہ تو ہے بلال جو حمد سرا ہے سب یہ تری مادر کی دعا
    تھا جس کی ذبا ں پہ شام و سحر اللہ اللہ رب العزت
    ----
    بلال رشید

     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں