1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دہی پُلائو

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    دہی پُلائو

    اجزاء:چکن1/2کلو،باسمتی چاول1/2کلو،دہی ایک پائو،مرچوں کا پیسٹ چار کھانے کے چمچ،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ،کیوڑا ایک چائے کا چمچ،پسی اجوائن ایک چائے کا چمچ،پسی سونف ایک کھانے کا چمچ،نمک1-1/2چائے کا چمچ (دم کے لیے اجزاء)بادیان ایک چائے کا چمچ،سونف ایک چائے کا چمچ،تلی پیاز ایک عدد

    ترکیب:چکن پر تمام اجزاء لگا کر آدھا گھنٹہ چھوڑ دیں۔اب تیل گرم کر کے میری نیٹ کی ہوئی چکن کو تیز آنچ پر بھون لیں۔پانی خشک ہو جائے تو اس میں دو گلاس پانی شامل کریں اور پندرہ منٹ پکائیں۔اس کے بعد چاول ڈال دیں۔جب چاول دم پر آ جائیں تو دم کے اجزاء ملا دیں۔آخر میں انہیں د س منٹ دم پر رکھ کر چولہا بند کر دیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں