1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دھوپ ہے کیا اور سایا کیا ہے اب معلوم ہوا

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 اپریل 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

    دھوپ ہے کیا اور سایا کیا ہے اب معلوم ہوا
    یہ سب کھیل تماشا کیا ہے اب معلوم ہوا

    ہنستے پھول کا چہرہ دیکھوں اور بھر آئے آنکھ
    اپنے ساتھ یہ قصہ کیا ہے اب معلوم ہوا

    ہم برسوں کے بعد بھی اس کو اب تک بھول نہ پائے
    دل سے اس کا رشتہ کیا ہے اب معلوم ہوا

    صحرا صحرا پیاسے بھٹکے ساری عمر جلے
    بادل کا اک ٹکڑا کیا ہے اب معلوم ہوا
    ظفر گورکھپوری

     

اس صفحے کو مشتہر کریں