1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دوسری شادی کرکے دلہن کا گھونگٹ اٹھایا تو ۔۔۔۔ باقی خود دیکھ لیں

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 ستمبر 2016۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالمطلب، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا ہی تھا بے چارہ جو پھنس گیا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نقصان تو دولہے کا ہوا ہے غالبا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بڑا دھوکا ہوا بیچارے کے ساتھ اور ہائی کورٹ کے جج نے بھی جو فیصلہ سنایا وہ بھی شرم ناک ہے ۔خواجہ سرا کو دھو کہ دہی کے جرم میں جیل بھیجنا چاھیے تھا ۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک کلو خربوزہ خریدنا ہو تو لوگ پورا ٹھیلہ سونگ سونگ کر چیک کرتے ہیں ، جانے اتنے بڑے فیصلے آنکھیں بند کر کے کیسے کرلیتے ہیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی میں بچ گیا۔
    شاید اس کی وجہ یہی ہے
    کہ
    میں ایسے کاموں سے دور رہتا ہوں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خربوزے کو میک اپ کرنا آتا تو پھر یہ نوبت نا آتی۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے مجھے ایک بات یاد آئی ہے جب میں پاکستان میں تھا ۔عید قربان کے لئے لوگ قربانی کے جانور خریدنے منڈی گے ہوئے تھے ۔میرے ایک دوست نے مجھے پیغام بھیجا کہ اگر اچھے اور سستے بکرے خریدنے ہیں تو اس نے ایک گاؤں کا نام لیا کہ وہاں آ جاؤ ۔میں اس گاؤں میں چلا گیا اور دو بکرے خرید لایا ۔جس طرح کہ ایسے موقعوں پر ہوتا ہے آس پاس کے لوگ بکرے دیکھنے آئے اور انھوں نے بہت پسند کیے لیکن ایک آدمی کی رائے بکروں کے بارے میں اچھی نہیں تھی خیر ایسے موقعوں پر مختلف رائے سنا پڑتی ہیں ۔وہی آدمی منڈی سے بہت بڑا لیلا لایا تھا ۔جب ہم لوگ اسکا لیلا دیکھنے گے تو واقعی اس کا قد بہت بڑا تھا ۔لیکن جب غور سے دیکھا گیا تو پتہ چلا کہ وہ لیلا نہیں بھیڑ تھی ۔سب لوگوں نے اس کا خوب مذاق اڑیا کہ سوئے ہوئے تھے کسی نے کہا کہ اندھے تھے ۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کب تک
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کو راضی کرنے فکر میں ایسی ضرورتیں کوئی اہمیت نہیں رکھتیں۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کے بندوں کو بھی راضی کیا کریں
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بھلا بندوں کو راضی کئے بغیر کیونکر اللہ کو راضی کیا جاسکتاہے؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی شاید جزباتی ہو کر جلدی میں لکھ دیا ہاہاہاہاہا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھا۔۔ جلدی میں بھی اور دولہے کے ساتھ ہمدردی میں بھی :cry:
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں