1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دوسری شادی کا طریقہ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏24 فروری 2019۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دوسری شادی کا سب سے کم رسک والا طریقہ یہ ہے کہ دوسرا نکاح کرنے سے دو مہینے قبل یہ افواہ پھیلا دیں کہ آپ نے نکاح کرلیا ہے ۔
    اس کے بعد بیوی ، بچوں ، میکے سسرال ، امی ، ابا ، ساس ، سسر ، سالے ، سالیوں وغیرہ کا ری ایکشن دیکھیں ۔
    اگر ردعمل ایسا ہے کہ آپ ہینڈل کرلیں گے تو اللہ کا نام لے کر قدم بڑھا لیں اور اگر ردعمل کی شدت آپ کی قوت برداشت سے باہر ہے اور حالات اتنے بےقابو ہوجائیں کہ آپ سنبھال نہ سکیں تو ایک بھرپور قہقہہ لگا کر بتادیں کہ
    " ھن بندا مذاق وی نا کرے "
    حالات نارمل ہوتے ہی جو روپے شادی کے اخراجات کہ سلسلہ میں جمع کیے تھے ان سے عمرہ کریں ۔
    روز نماز کی پابندی کریں اور صدق دل سے اس بات کو تسلیم کرلیں کہ یقینا اس میں اللہ کی طرف سے کوئی بہتری ہوگی اگر یہاں دوسری بیوی کا اہتمام نہ ہوسکا تو کیا ہوا جنت میں ستر حوریں آپ کی منتظر ہیں !!
    ( بشکریہ ابو علیحہ Abu Aleeha )
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا

    لگتا ہے تجربہ شئیر ہو رہا ہے
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    طریقہ تو خوب ہے مگر ! ابو جی کا کیا کریں ، وہ تو ایک دم سنجیدہ ہی ہو جاتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں