1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دوسرا ٹی 20،کیویز نے آئی لینڈرزکو 4وکٹوں سے زیرکرلیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏5 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    دوسرا ٹی 20،کیویز نے آئی لینڈرزکو 4وکٹوں سے زیرکرلیا
    upload_2019-9-5_4-26-6.jpeg
    سری لنکا کے 9وکٹوں پر 161رنز،نیوزی لینڈ نے 6وکٹوں پر ہدف پورا کرلیا
    کینڈی (سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی 20میچ میں سری لنکاکو 4وکٹوں سے ہرا کرسیریزمیں 2-0کی واضح برتری حاصل کرلی ۔سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 9وکٹوں پر 161رنزبنائے ،نیروشن ڈکویلا 39اورایویشکا فرنینڈونے 37رنز بنائے ،رینس نے 3وکٹیں لیں ۔نیوزی لینڈنے 19.4اوورزمیں 6وکٹوں کے نقصان پر 165رنزبناکر میچ جیت لیا۔کولن ڈی گرینڈ ہوم کے 59اور ٹام بروس کے 53رنز نے جیت میں اہم کردار ادا کیاتاہم 4اوورمیں 18رنز دیکر 2وکٹیں حاصل کرنیوالے کیوی باؤلر ٹم ساؤتھی مرد میدان قرارپائے ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں