1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دوستوں کی محفل میں " آزاد " کا محبت بھرا سلام

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏8 اگست 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آزاد جی برا منائیے گا ضرور یہ ساگراج جانے چھٹیوں میں کیا کیا کھاتے رھے ھیں :soch:
     
  2. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ماشاءاللہ، بہت خوب سیلف فوٹوگرافی کرتے ہیں‌ آپ۔ :a180:
     
  3. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    نعیم بھائی :dilphool: ھارون بھائی :dilphool: خوشی صاحبہ :dilphool: ساگراج بھائی :dilphool: عقرب بھائی :dilphool: اور این آر بی بھائی :dilphool: آپ سب کی پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا بہت حد شکریہ۔
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    خوشی صاحبہ :dilphool: عقلمند کو اشارہ ہی کافی ہوتا ہے۔۔۔ مگر شرط یہ ہے کے اُس کے لیے عقل کا ہونا بھی لازمی ہے۔۔۔ (مذاق)
    اگر غور سے دیکھیں تو آپ کو اپنے سوال کا جواب آنکھوں کے سامنے ہی نظر آ جائے گا۔ :hpy:
     
  5. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ساگراج بھائی میری طرف سے وضاحت کرنے کا شکریہ۔ :dilphool:
    اور کنوارے ہونے پر میرا کسی بھی لحاظ سے ناراض ہونا نہیں بنتا۔ کیونکہ یہ حقیقت ہے۔ اور آپ نے وہی بیان کی ہے۔ ایک بات اور کے اگر میں کسی کی بات کو غلط محسوس کرتا ہوں تو اُس کا اظہار کردیا کرتا ہوں۔ میں اتنا بُرا بھی نہیں جتنا محسوس ہوتا ہوں۔ :201: :201: :201:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خوشی صاحبہ :dilphool: عقلمند کو اشارہ ہی کافی ہوتا ہے۔۔۔ مگر شرط یہ ہے کے اُس کے لیے عقل کا ہونا بھی لازمی ہے۔۔۔ (مذاق)
    اگر غور سے دیکھیں تو آپ کو اپنے سوال کا جواب آنکھوں کے سامنے ہی نظر آ جائے گا۔ :hpy:
    [/quote:3bgygvpq]

    اگر سامنے سے مراد آپ کے دستخط ھیں اور اس میں لکھا لنک ھے تو یقین کیجیے میں نے ابھی پڑھا آپ کا میسج پڑھنے کے بعد اصل میں کبھی کسی کے دستخط پہ غور ہی نہیں کیا معذرت کے ساتھ
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ماشاءاللہ ۔ قمر آزاد جی ۔
    اللہ تعالی خوشیاں اور سلامتی دے۔ آمین
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    24 25 مطلب 49 نہیں نہیں اتنی بڑی عمر کا نہیں سمجھ رہے آپ کو :hpy:
     
  9. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہممممممممممممممممممممم
     
  11. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    انشاللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں