1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دودھ سے بنے کپڑے

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از زینب, ‏4 اگست 2012۔

  1. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    دودھ سے بنے کپڑے

    جرمن بیالوجسٹ اور فیشن ڈئیزائنر Anke Domaske نے ترش دودھ سے کپڑے تخلیق کئے ہیں۔ انہوں نےدودھ سے پروٹین فائبر نکال کر سوت بنایا ۔ جس کے نتیجے میں لچکدار کپڑا بنا جسے QMilch کہتے ہیں وہ سلک کی ہی طرح ہے۔ ایک سوٹ یا ایک قمیص بنانے کے لئے اندازاًچھ لیٹر دودھ درکار ہے۔ اس کی قیمت 200 سے 270 ڈالز ہے ۔اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ماحول دوست بھی ہے جیسا کہ شاپنگ بیگ‘ والٹ وغیرہ۔
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دودھ سے بنے کپڑے

    زینب جی اچھی اچھی خبریں ایک ایک کرکے عنایت فرمائیں تو بہتر ہے ورنہ مشکل ہوجائے گی اور آج کل روزے بھی ہیں۔۔۔

    دودھ والی خبر بریکنگ نیوز ہے۔۔۔۔ واہ جی واہ
     
  3. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دودھ سے بنے کپڑے

    اوکے جی عمل کیا جاے گا
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دودھ سے بنے کپڑے

    ایڈوانس مین شکریہ کا چیک پیش خدمت ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں