1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا کی نمبر ایک انٹیلیجنس ایجنسی کون سی ہے ؟

'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 اپریل 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صد افسوس ان مفاد پرست اور ناعاقبت اندیش دانشوروں اور سیاستدانوں پر ۔۔ جو دنیا کی بہترین فوج اور بہترین انٹیلی جینس کے جذبات اور خدمات کو سراہنے کی بجائے اسے چند ہزار مٹھی بھر دہشت گردوں کے سامنے ذلیل و رسوا کرنے کے درپے ہے۔
    اور یوں ثابت کیا جارہا ہے گویا پاکستان کی فوج محض چند جھڈوؤں پر مشتمل ہے جو چند ہزار دہشت گردوں سے لڑنے کی طاقت نہیں رکھتی اور دہشت گردوں سے رحم کی بھیک مانگ مانگ کر " جنگ بندی " کی خیرات لے لے کر ملک میں امن و امان کے شادیانے بجا رہے ہیں۔
    یہ نہ صرف پاک فوج ، بلکہ پوری پاکستانی عوام کی تذلیل ہے۔
     
    غوری, سعدیہ, عقرب اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان لوگوں کے تانے بانے کسی نہ کسی طرح ان دہشت گردوں یا ان کے سیاسی ونگ سے جڑے ہوئے ہیں اسی لئے یہ ان دہشت گردوں کی پشت پنائی کر رہے ہیں ۔اور بات چیت کا ڈھونگ رچا کر ہماری فوج کی عزت وقار اور بہادری پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں
     
    سعدیہ، عقرب اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پاک فوج کو سلام

    آج کل کچھ گھٹیا لوگ ایسے ہیں جو فوج کے خلاف بھونک رہے ہیں انہیں روکنا ہوگا
     
    پاکستانی55، غوری اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چاند کی طرف منہ کر کے تھوکنے سے تھوک واپس تھو کنے والے کے منہ پرگرتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں