1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا کا پہلا اے ٹی ایم کب اور کہاں لگایا گیا؟

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏2 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہم میں سے بہت سے لوگوں کو اے ٹی ایم مشینیوں سے پیسے نکلوانا یقیناً بہت ہی اچھا عمل لگتا ہو گا ، لیکن ہم میں سے بہت ہی کم لوگ ایسے ہوں گے جو یہ جانتے ہوں گے کہ دنیا کی پہلی اے ٹی ایم مشین کب اور کہاں لگائی گئی۔جان شیفرڈ بیرن نامی برطانوی شخص نے سب سے پہلے لندن میں اے ٹی ایم مشین لگائی تھی۔ جان شیفرڈ کا کہنا تھا کہ میرے دماغ میں یہ خیال آیا کہ میرے پاس اپنی ایک مشین ہونی چائیے جس کو استعمال کر کے میں کسی بھی ٹائم نکال سکوں۔جان شیفرڈ بیرن جن کا تعلق لندن سے تھا ان کے ذہن میں اے ٹی ایم مشین لگانے کا خیال نہاتے ہوئے آیا تھا اور اس کے بعد جان نے اس مشین کو بنانے کے لئے دن رات محنت کی۔ اس نے مشہور برطانوی بینک بار کلیز کو جب یہ آئیڈیا پیش کیا تو اسے فوری طور پر منظور بھی کر لیا گیا اور آخر کار جون 1967ئکو شمالی لندن کے علاقے اینفیلڈ میں اے ٹی ایم مشین لگا دی گئی۔تاہم اس وقت PIN کا خیال نہ ہونے کی وجہ سے رقم نکلوانے کے لئے چیکوں پر کاربن پرنٹنگ کی بنیاد پر پیسے نکالے جاتے تھے۔
    a-129 (1).jpg
     
    نعیم، فیصل سادات، دُعا اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آخری کہاں لگے گا
     
    عبدالمطلب اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ویری انٹرسٹنگ۔۔
     
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی آپ سوال وہ پوچھتے ہیں جس کا جواب نا ہو:D:
     
    عبدالمطلب اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :rolleyes:
     
    عبدالمطلب اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    گھر کے گیٹ پرٹھیک رہےگا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جواب تو ہے نا
    آخری گھر کے دروازے پر لگ سکتا ہے مستقبل میں جب انسان کی حرام خوریاں مزید بڑھ جائیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں بس ہمارے گاؤں میں لگ جائے کافی ہے
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب دلچست معلومات ہیں۔ عبدالمطلب بھائی ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یورپ اور مغربی دنیا میں اب بنا نوٹ اکانومی کا تصور فروغ پا رہا ہے۔ بالعموم کارڈ کے ذریعے ہی ہر جگہ ادائیگی کی سہولت ہے۔ بعض اوقات چند انتہائی چھوٹی دکانوں کے علاوہ ہرجگہ کارڈ ادائیگی کی سہولت ہے۔ جس کی وجہ سے بعض اوقات مہینہ بھر کاغذ کا نوٹ (کیش) ہاتھ میں پکڑنے کی نوبت ہی نہیں آتی ۔ عین ممکن ہے اگلی چند دہائیوں میں اے ٹی ایم ختم ہوجائیں اور بےکیش ادائیگی عام ہوجائے۔
     
    عبدالمطلب اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    آب تو تقریباً گاؤں میں بھی لگ چکے ہیں
     
  11. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب
    جی بلکل اور موبائیل سے بیلنس ٹرانسفر ہوگا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں