1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا بھر کی 500 با اثر ترین مسلم شخصیات سے متعلق اپنی 2018 کی رپورٹ (Nov 12, 2017)

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏26 مارچ 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر نے دنیا بھر کی 500 با اثر ترین مسلم شخصیات سے متعلق اپنی 2018 کی رپورٹ جاری کردی۔

    اسلامک اسٹڈیز سینٹر کی شائع ہونے والی 272 صفحات پر مشتمل ہے

    1 الاظہر یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شیخ احمد
    2 سعودی عرب کے فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز
    3 اردن کے بادشاہ عبداللہ ثانی
    4 ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای
    5 ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان
    6 مراکش کے بادشاہ محمد
    7 پاکستان کی معروف مذہبی شخصیت مفتی تقی عثمانی

    سابق وزیراعظم نوازشریف
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان
    جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمن
    ملالہ یوسفزئی کو بھی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

    پاکستان میں تبلیغی جماعت کے سربراہ حاجی محمد عبدالوہاب
    علامہ ساجد نقوی
    سراج الحق کو بھی بااثر اسلامی شخصیات میں شامل کیا گیا ہے

    جبکہ
    علامہ الیاس قادری
    مولانا طارق جمیل
    پروفیسر عطاءالرحمن
    ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا تذکرہ بھی مذکورہ رپورٹ میں موجود ہے۔

    فلاحی کاموں کے حوالے سے
    مرحوم سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی
    عاصمہ جہانگیر کا تذکرہ بھی رپورٹ میں موجود ہے۔

    اسلامی ممالک کی بااثر آوازوں میں پاکستان سے
    گلوکارہ عابدہ پروین
    نعت خواں اویس رضا قادری کو بھی 500 افراد کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

    رپورٹ میں بھارت سے تعلق رکھنے والے
    ڈاکٹر ذاکر نائیک
    پاکستان میں تبلیغی جماعت سے منسلک مولانا طارق جمیل کو رپورٹ میں مذہبی رہنماؤں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

    اس فہرست میں شامل افراد کو 13 مختلف شعبوں میں ان کی خدمات کے تناظر میں پرکھا گیا ہے جن میں خدمت خلق، فن و ثقافت، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، سیاست اور مذہبی امور شامل ہیں۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    سعودی عرب کے فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز ،،، معصوم لوگوں کا قاتل یمن میں
    نااہل سابق وزیراعظم نوازشریف
    پاناما کیس فیصلہ ،،، ایون فیلڈ ریفرنس ،،،
    فلیگ شپ انویسٹمنٹ، العزیزیہ ریفرنس

    مولانا فضل الرحمان مولانا ڈیزل کے نام سے مشہور ہیں ،،، بینظیر بھٹو کی دوسری حکومت کے دوران، مولانا فضل الرحمان ڈیزل کی بدعنوانی،،، یہ بنیادی وجہ ہے کہ مولانا ڈیزل انہوں نے اپنی پٹرولیم وزارت کا فائدہ اٹھایا اور 90s کے آغاز میں پاکستان کے عوام کے لئے ڈیزل بحران پیدا کیا

    ملالہ یوسفزئی ،،، ایجنٹ ملالہ ،،، امریکا و برطانیہ ،،،،،، سراج الحق ،،، لوٹا ،،،، علامہ الیاس قادری ،،، دو نمبری

    عاصمہ جہانگیر،،، عاصمہ جہانگیر کا خاوند قادیانی، داماد غیر ملکی عیسائی، والدسی آئی اے کا ایجنٹ تھا، ہر کیس قادیانیوں کے حق میں لڑا،بھارتی سفیر سپریم کورٹ الیکشن میں مہم چلاتا رہا، قومی اخبار اورریٹائر جج کے تہلکہ خیز انکشافات عاصمہ جہانگیر ساری عمر پاکستان میں اسلام و نظریہ پاکستان کے خلاف سرگرم رہیں

    جس کسی نے یہ رپورٹ بنائی میرے خیال میں وہ اندھا ہے


     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    با اثر شخصیات کی رپورٹ ہے لیکن 13 مختلف شعبوں میں ان کی خدمات کے تناظر میں پرکھا گیا ہے جن میں خدمت خلق، فن و ثقافت، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، سیاست اور مذہبی امور شامل ہیں۔ اب انکا معیار کیا تھا یہ تو وہی جانیں

    با اثر شخصیات کی رپورٹ ہے لیکن 13 مختلف شعبوں میں ان کی خدمات کے تناظر میں پرکھا گیا ہے جن میں خدمت خلق، فن و ثقافت، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، سیاست اور مذہبی امور شامل ہیں۔ اب انکا معیار کیا تھا یہ تو وہی جانیں

    مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خلاف کسی کے پاس کوئی ثبوت نہیں اس لیے بد نیتی پر مشتمل کوئی بھی کچھ بھی کہہ سکتا ہے لیکن ہم نہیں مان سکتے . ..... بِنا ٹھوس ثبوت کے بہتان ہے مخالفین کچھ بھی کہتے رہیں .

    ہو سکتا ہے اندھا نہ ہو صرف کانا ہو ہاہاہاہاہا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بطور سیاستدان مولانا کی سیاست سراسر مفاد پر مشتمل رہی ہے ،لیکن اس کے باوجود ان کا ووٹ بینک قائم ہے،باوجود اس کے کہ جب حقوق نسواں جیسا متناذعہ بل پاس ہوا مولانا لیڈر آف دی اپوزیشن تھے اور صوبہ سرحد میں مولانا کی جماعت حکومت میں تھی ،باوجود اس کے کہ وکی لیکس میں انکشاف ہوا کہ مولانا نے امریکی سفیر سے ملاقات کر کے یقین دہانی کرائی تھی کہ اگر ان کو وزیراعظم بنوادیا جائے تو وہ انتہاپسندی کی روک تھام کریں گے اور امریکی مفادات کو تحفظ دیں گے۔

    باوجود اس کے کہ مولانا جب پارلیمنٹ میں مضبوط ترین اپوزیشن لیڈر تھے لال مسجد میں آپریشن ہوا اور مولانا دیکھتے رہ گئے ،کوئی استعفیٰ سامنے ہی نہ آیا کہ مولانازیرک سیاستدان ٹھرے،باوجود اس کے کہ جمعیت علمائے اسلام کی اکثریت ملا محمد عمر مجاہد ؒ کو امیر المومنین مانتی رہی ہے ،ملا عمر افغان جہاد میں کمانڈر تھے اور جہاد میں کامیابی کے بعد ہی وہ افغانستان کے حکمران بنے تھے ۔

    مولانا کشمیر کمیٹی کے چیئرمین ہیں ،کشمیر کے معاملے پر ان کا کوئی موقف نہیں برہانی وانی شہید کی برسی کے موقع پر ان کی خاموشی سب کچھ آشکار کرگئی کیوں کہ امریکہ سید صلاح الدین کو عالمی دہشت گرد قرار دے چکا ہے،برہان وانی شہید اسی حزب المجاہدین کا کمانڈر تھا جس کے سربراہ سید صلاح الدین ہیں ،برہان وانی کی حمایت کا مطلب امریکہ کی نظر میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کی حمایت کے مترادف ہے اس لئے مولانا کو یاد ہے کہ امریکی سفیر کو انہوں نے انتہاپسندی کے خلاف جانے کی یقین دہانی کرائی تھی سو مولانا اس موقع پر بالکل خاموش رہے باوجود اس کے کہ احباب جے یو آئی کا کہنا ہے کہ مولاناکشمیر کمیٹی کی مراعات اور تنخواہ حلال کرنے کے لئے ان گنت اجلاس اور میٹنگز کر چکے ہیں لیکن میڈیا کوریج نہیں دیتا
    مولانا “مولانا”ہیں اور ان کی داڑھی بھی ہے۔اب مولانا میاں صاحب کی چوری کا دفاع کریں یا ڈاکوں کا اس سے مولانا کے ماننے والوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تمام باتیں صرف تنقیدی باتیں ہیں جو ہر دور ہر شخص کے مخالفین کرتے رہتے ہیں
    ڈیزل کی چوری کا الزام لگایا لیکن ثبوت نہیں ہے .... الحمد لللہ
    در اصل ہمیں صرف الزام تراشیاں ہی آتی ہیں کبھی مثبت پہلو دیکھنے کی زحمت نہیں کرتے.
    میں مولانا صاحب کی سیاست کی حمایت نہیں کرتی لیکن جھوٹ کا ساتھ بھی نہیں دیتی.
    داڑھی کا ذکر مت کیجیے جس نے سنت رسول چہرے پر سجا دی ہم انکی عزت کرتے ہیں
    اگر انکا جرم اسلام مخالف ہے تو عذاب الہٰی سے بچ نہیں پائےگا اور اگر صرف بہتان ہے اور ثبوت نہیں نہ گواہ ہیں تو کسی عالم کی بے عزتی کرنا گناہ ہے
    نواز شریف نے چوری کی اور ثابت ہو گیا .... میرا تو یہی مطالبہ ہے کہ
    مولانا فضل الرحمٰن صاحب
    آصف علی زرداری صاحب
    عمران خان صاحب
    سراج الحق صاحب جن کی کرپشن بھی میرے مطابق ثابت نہیں
    ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کے خلاف بھی جھوٹا پروپیگنڈہ ہے کہ دھرنوں کو ختم کرنے کے لیے رقم لی ہے
    فاروق ستار صاحب
    مصطفیٰ کمال صاحب
    اور تمام دوسری پارٹیوں کے ممبران سب کا احتساب ہونا چاہیے اور قرار واقعی سزائیں ملنی چاہیے
    لیکن بریانی کی پلیٹ پر بکنے والے لوگوں کو حق نہیں ہونا چاہیے کہ کسی کی عزت کا جنازہ نکالے آپ کی طرف اشارہ نہیں کیوں کہ آپ تو پاکستان کے سسٹم کا حصہ نہیں ہو.
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مولانا فضل الرحمن کی کرپشن بے نقاب ،، انکے والد مفتی محمود انہیں مخبر کہتے تھے ،، امریکہ سے وزیرِ اعظم بننے کے لئے مدد مانگی.۔۔۔۔ مولانا کی کارستانیاں،،،، جن میں ڈیرہ اسماعیل خان میں جنرل مشرف کی مرضی سے فوجی زمین کے چھے ہزار سے زیادہ کنال کی الاٹمنٹ کا کارنامہ سب سے بڑا تھا۔ پاکستان کے آئین کے مطابق رشوت لینا اور دینا جرم ہےلیکن اس سکینڈل کو کافی سال ہوگیا ہےلیکن اب تک کوئی کاروائی نہیں ہوئی ہے۔ کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیونکہ یہ خلافِ 'اسلام' ہے۔ ۔ ۔ ۔ ہم رِیش دکھاتے ہیں کہ اسلام کو دیکھو مس زلف دکھاتی ہے کہ اس لام کو دیکھو
     
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے فضلو بھائی کی کرپشن ایک طرف
    ہے وہ پاکستانی سیاست کے گرو
    جلنے والے بہت جلتے ہیں
    فضلو بھائی اور الطاف بھائی کی سیاست اور سیاسی معاملات میں دونوں کی سوچ اور ذہنیت میں کافی اشتراک پایا جاتا ہے
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ............. کرپشن بے نقاب ہے تو ہمیں بھی دکھاؤ نا نظر کیوں نہیں آرہا ؟؟؟؟
    کرپشن مخالفین کے الفاظ میں ہے
    اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہو کہ آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خلاف کرپشن کا؟
    مولانا صاحب کے خلاف بوکھلائے ہوئے لوگ اپنی زبان سے اخلاقیات کا مظاہرہ کرتے ہیں جو نظر بھی آرہا ہے ہاہاہاہاہا
     
  9. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ڈیرہ اسماعیل خان میں جنرل مشرف کی مرضی سے فوجی زمین کے چھے ہزار سے زیادہ کنال کی الاٹمنٹ کا کارنامہ سب سے بڑا تھا۔ پاکستان کے آئین کے مطابق رشوت لینا اور دینا جرم ہےلیکن اس سکینڈل کو کافی سال ہوگیا ہےلیکن اب تک کوئی کاروائی نہیں ہوئی ہے۔ کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیونکہ یہ خلافِ 'اسلام' ہے۔ ۔ ۔ ۔ ہم رِیش دکھاتے ہیں کہ اسلام کو دیکھو مس زلف دکھاتی ہے کہ اس لام کو دیکھو
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ کے مزاح کو جو اپنے بیٹے کے لیے تھا لوگ کرپشن سے جوڑنے لگے تو بغض و حسد کی حد پار ہو گئی
     
  11. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مولانا کشمیر کمیٹی کے چیئرمین ہیں ،کشمیر کے معاملے پر ان کا کوئی موقف نہیں مولاناکشمیر کمیٹی کی مراعات اور تنخواہ حلال کرنے کے لئے ان گنت اجلاس اور میٹنگز کر چکے ہیں
    مولانا ڈیزل چور،،،، مولانا “مولانا”ہیں اور ان کی داڑھی بھی ہے۔اب مولانا میاں صاحب کی چوری کا دفاع کریں یا ڈاکوں کا اس سے مولانا کے ماننے والوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بونگیاں صرف وہ کالم نویس مارتے ہیں جو بریانی کی پلیٹ پر اپنا ایمان بیچتے ہیں
    مشرف صاحب کی مرضی سے ہاہاہاہاہا فوجی زمین
    کیس چلاؤ ............. عوام آپ کے ساتھ ہے
     
  13. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کرپشن کے الزامات مولانا فضل الرحمن اپنے ہرمخلاف کو یہودی کہتے ہیں مگر ان الزامات کا جواب آج تک نہیں دیا جسکا
    آخر وجہ کیا ہے کوئی ایک اسلامی کام جو مولانا نے کروایا ہو .عورت کی حکمرانی میں وزارت لی مشرف کی حمایت کی لال مسجد کا معاملہ .راجہ بازار میں مسجد شہید ہوئی اس میں کردار ....عقل والوں کے لیے اشارے ہیں اللہ پاک ہمیں شخصیت پرستی جیسی لعنت سے محفوظ رکھ دین اور دین داروں پر سختیاں ہی علمائے حق اور علمائے سو کا فرق معلوم کرنے کیلئے کافی ہیں
     
  14. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے مجھے مولانا کے نفاق میں شک تھا --- اب الحمدللہ یہ شک یقین میں بدل گیا ہے ۔۔۔۔ کیا کسی بھی پہلو سے لگتا ہے کہ ایک عالم دین اور مسلمانوں کے بڑے پیشوا کی باتیں ایسی ہوسکتی ہیں ۔۔۔۔۔۔ مگر پھر بھی دعویٰ جناب کا یہ ہے کہ وہ عالم اسلام کی کشتی ساحل مراد تک لے جاسکتے ہیں۔۔

    سلیم صافی کو دیئے گئے انٹرویو کا کچھ اقتباس پڑھیئے ۔۔۔۔۔


    سلیم صافی: جمائما تو مسلمان ہوگئی تھی ۔ کیا یہ ان کا کمال نہیں کہ ایک یہودی لڑکی ان کی وجہ سے مسلمان ہوگئ؟
    مولانا: مسلمان اگر ہے تو کہاں مسلمان ہے ؟ کیا وہ اب گرجےمیں نہیں جاتی ، ان کے بچوں کو لے کر گرجے میں نہیں جاتی؟تو یہ چیزیں جو ہیں آپ تھوڑا ان چیزوں کو ۔۔۔
    اگر مسلمان بھی ہو توپھر جب ایک دفعہ اجنبی ہوگئی پھر اس کے ساتھ روڈوں پر ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر گھومنا کہاں جائز ہے پاکستان میں ؟ تو یہ خود ڈرون حملہ تھا ہماری تہذیب پر۔۔۔
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مولانا نے کشمیر کمیٹی کے چیئر مین کی حیثیت سے کئی ممالک کے دورے کئے اور ہر پلیٹ فارم پر مسئلہ کشمیر کی اہمیت کو اجاگر کیا مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر کشمیریوں کو حق خودارادیت د لا نے کا مطالبہ کیا ۔ لیکن یہ باتیں انکو سمجھ نہیں آتیں جن کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوتی ہے
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واجپائی سے ملاقات میں دراندازی کے حوالے سے دو ٹوک انداز میں بات کی تھی۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمن نے واجپائی کو واضح الفاظ میں بتایا کہ آپ جسے دراندازی کہتے ہیں ہم اسے جدوجہد آزای کہتے ہیں اور یہی بنیادی اور اہم تنازع ہے اب ان کو مذاکرات کے ذریعے ہمیشہ کے لئے طے کریں اور یہی حالات کا تقاضا ہے۔
    کشمیر پر پاکستان کا جو سرکاری و مملکتی موقف تھا وہی موقف مولانا کا تھا کشمیریوں کو ا ستصواب رائے کا حق ملنا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمن نے پاکستان کا موقف جس جاندار اور مدلل انداز میں بھارتی وزیراعظم کے آگے پیش کیا اس کا فوری یہ اثر ہوا کہ مسٹر واجپائی کو کہنا پڑا کہ۔ میں پاکستان کو حقیقت تسلیم کرتا ہوں۔ میں مینار پاکستان پر پاکستانی قوم کو یہ پیغام دینے کے لئے گیا تھا کہ پاکستان کو ایک حقیقت تسلیم کرتے ہیں ۔ مزید یہ کہ بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کے امن مشن اور دورہ بھارت سے سازگار فضا پیدا کرنے میں میںمددملے گی ۔
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مسجد کا معاملہ ہو دین سے جڑی جو بھی بات ہو پوری امت مسلمہ کا معاملہ ہوتا ہے
    اور لال مسجد کا جو واقعہ ہے اس پر پوری قوم شرمندہ ہے لیکن آج بھی آپ کی زبان مبارک سے مشرف صاحب کے لیے شیرینی ہی ٹپکتی ہے ...... حد ہے
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قابل ترین سیاستدان
    برطانیہ کی معروف و مشہور اخبار نیوز آف دی ورلڈ نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو اسوقت پاکستان کا سب سے قابل سیاستدان قرار دیا ہے جبکہ مولانا ہی کو اایشیاء کا پانچواں او انٹرنیشنل سطح کا انیسوںقابل سیاستدان قرار دیا ہے یہ اعزاز پاکستان کی کسی بھی شخصیت کو پہلی بار ملا ہے ۔
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جن کو آپ جیسے لوگ گالی دیتے ہیں انکی تعریف میں معتبر لوگ کیا کہتے ہیں
    مولانا محمد اسلم شیخوپوری شہید لکھتے ہیں ۔ ہم مولانا کو نہ تو معصوم سمجھتے ہیں اور انہیں مشیخیت کے بلند ترین منصب پر فائز کرتے ہیں ، اس کے باوجود ہماری دیانت دارانہ رائے یہ ہے کہ سیاسی اور مذہبی میدان میں دستیاب شخصیات میں ان کا وجود غنیمت ہے ۔ اہل حق کو ان کی قدر کرنی چاہیے ۔ یہ حقیقت بھی روز روشن کی طرح واضح ہے کہ ہم مسلک ساتھیوں میں سے جس پر بھی کوئی افتاد آئی کسی مددگار کی تلاش میں اس کی بھٹکتی نظریں بالاآخر مولانا پرہی جاٹکیں اور مولانا نے اسے مایوس نہ کیا ۔ آفت زدہ دوست کو مصیبت سے نجات دلانے کے لئے بسا اوقات انہوں نے سیاسی مصلحتوں کو بھی بالائے طاق رکھ دیا۔ پھر کمال یہ کہ اپنے اس احسان کا سر عام کبھی ذکر ہی نہ کیا۔ (ماہنامہ الجمعیتہ راولپنڈی فروری،مارچ2012)
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    الطاف حسن قریشی۔۔۔۔ چیف ایڈیٹرا اردولکھتے ہیں ۔ ہمارے سیاستدانوںاور مذہبی راہنمائون کو زبان کے استعمال کا قرینہ مولانا فضل الرحمن سے سیکھنا ہوگا جو اپنا مدعا نہایت سلیقے سے اور عظیم حقیقتیں نہایت سادہ الفاظ میں بیان کرجاتے ہیں۔ انہوں نے کراچی اور گوجرانوالہ میں دو بہت بڑے جلسے منعقد کرکے پاکستان کے لادینی عناصر اسٹیبلشمنٹ اور امریکہ کو چیلنج کردیا اور اسلام کے عادلانہ سیاسی اور اقتصادی نظام کے خدوخال بڑے خوبصورت انداز میں پیش کئے ہیں ۔ وہ ایک زیرک سیاستدان ہیں ، ان میں غیر معتدل رویوں میں توازن پیدا کرنے غیر معمولی صلاحیت پائی جاتی ہے۔ (روزنامہ جنگ
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کے ذہین ترین سیاست دان
    معروف صحافی حامدمیرلکھتے ہیں نوجوان اکثرمجھ سے پوچھتے ہیں کہ پاکستان کا سب سے زیادہ ذہین سیاست دان کون ہے عام طورپرمیں اس سوال کاجواب دینے سے گریز کرتا ہوں لیکن جب بہت اصرار کیا جائے تومیں مولانا فضل الرحمن کا نام لیتا ہوںان کانا سن کر کوئی خوش گوار حیرت میں دوب جاتا ہے اور جناب عطاء الحق قاسمی بھی میری اس رائے سے انکارنہیں کرسکتے کہ مولانا فضل الرحمن پاکستان کے ذہین ترین سیاست دانوںمیں سے ایک ہیں
    معروف صحافی حامدمیرلکھتے ہیں نوجوان اکثرمجھ سے پوچھتے ہیں کہ پاکستان کا سب سے زیادہ ذہین سیاست دان کون ہے عام طورپرمیں اس سوال کاجواب دینے سے گریز کرتا ہوں لیکن جب بہت اصرار کیا جائے تومیں مولانا فضل الرحمن کا نام لیتا ہوںان کانا سن کر کوئی خوش گوار حیرت میں دوب جاتا ہے اور جناب عطاء الحق قاسمی بھی میری اس رائے سے انکارنہیں کرسکتے کہ مولانا فضل الرحمن پاکستان کے ذہین ترین سیاست دانوںمیں سے ایک ہیں
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بی بی سی کا اعتراف
    جیو نیوز کے پروگرام،جواب دہ میں مشہور سیاسی تجزیہ نگار افتخاراحمد نے مولانا فضل الرحمن سے کہا کہ بی بی سی کے مطابق مولانا ایک ہی وقت میں فضا میں پانچ گیندیںاچھالنے کے ماہر ہیں
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاک چائنہ اکنامک کوریڈور قائد جمعیت کا لازوال کارنامہ
    1995ء میں جب قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن خارجہ امورکی کمیٹی چیئر مین تھے اس وقت آپ چائنہ کی دعوت پر ایک وفد لے کر تشریف لے گئے تھے اس وقت سوویت یونین ٹوٹ چکا تھا اور کمیونسٹ نظام کو شکست ہوچکی تھی۔چائنہ میں بھی کمیونسٹ پارٹی کی حکومت تھی اس نے بین الاقوامی صورت حال کو بھانپتے ہوئے اپنے ملک کے اندر کچھ انقلابی قسم کی تبدیلیاں لائیں اور لوگوں کو شخصی ملکیتیں دیں چنانچہ انہوں نے مختلف شہروں میں فری اکانومی زون بنائے اور لوگوں کی دعوت دی کہ آپ شخصی ملکیت کی بنیادپر آزادانہ طریقے سے دنیا کے ساتھ تجارت کرسکتے ہیں ۔مختلف شہروں میں بنائے گئے ان مقامات پر قائدجمعیت مولانا فضل الرحمن کے وفد کو لے جاکردورہ کرایا گیا جس پر قائدجمعیت نے ان کو مشرق بعید میں ان کی تجارتی سرگرمیوں کی رکاوٹوں کے بارے اپنے خدشات کا اظہارکرتے ہوئے تجویز دی کہ آپ ارومچی میں کوبھی فری اکانومی زون بنائیں اور شاہراہ ریشم کو دوبارہ فعال اور متحریک کریں اس پر آپ کو وسط ایشیا بھی ملے گا اور مشرق وسطیٰ بھی پاکستان آپ کا کاریڈور بنے گا پاکستان آپ کا دوست ہے،پاکستان کو اس کا اقتصادی فائدہ ہوگا ہم محصولات لیں گے ہمارے ملک کی پیدواری صلاحیت بڑھے گی اس کے ساتھ ساتھ یہ چائنہ کا دنیا کے ساتھ تجارتی راستہ بنے گا ۔
     
  24. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دن حضرت نے بہت زیادہ حلوہ کھالیا تھا
    رات کو ان کے پیٹ میں سخت گڑ بڑ تھی اور مسلسل گھڑ گھڑ کی آوازیں آرہی تھیں ۔۔۔

    انہوں نے خواب میں دیکھا ایک فرشتہ ان کے کان میں کہہ رہاہے۔۔۔۔ خبردار یہ عمران خان یہودیوں کا ایجنٹ ہے ۔۔ ۔صبح اٹھ کر سب سے پہلے دوڑ کر وہ واش روم گئے اور پھر سیدھا سلیم صافی کے سامنے بیٹھ کر اس کے یہودی ایجنٹ ہونے کا اعلان کردیا ۔۔۔۔۔

    یوسف خان کی کتاب مولانا فضل الرحمن کی کرامات سے اقتباس
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ممتاز قادری کی شہادت پر تمام مذہبی جماعتوں کی قیادت کو اپنی رہائش گاہ پر بلا کر متفقہ طور پر لائحہ عمل تیار کیا اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قائد جمعیت مدظلہ نے فرمایاکہ تمام مذہبی جماعتیں اس پر متفق ہیں کہ ممتازقادری کے کیس انصاف کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے اور یہ ایک عدالتی قتل ہے
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مولانا نے تحفظ نسواں بل کے سلسلے میں پنجاب اسمبلی سے پاس شدہ بل غیر شرعی اور خاندانی نظام اور اخلاقیات کو تباہ کرنے کی مغربی سازش قرار دیا اور اس سلسلے میں تمام مذہبی جماعتوں کو متفق کیا

    پنجاب اسمبلی نے تحفظ نسواں بل کے نام سے ایک بے ہودہ اور غیراسلامی بل پاس کرواکر مغربی قوتوں کو خوش کرنے کی ناکام کوشش کی جس کے خلاف قائدجمعیت نے آوازبلندکرتے ہوئے اس بل کو مستردکیا جس پر وزیر اعظم میاں نوازشریف نے قائدجمعیت سے ملاقات کرکے اس بل کے نوٹیفیکیشن کو روک دیا اور اس کی اصلاح کے لئے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی جو علماء کرام سے رجوع کرکے اس بل کی غیراسلامی شقوں کو ختم کرکے اسلامی تعلیمات کے مطابق بل لائے گی 15مارچ2016ء کو لاہور میں تمام دینی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس ہوا ۔اس میں حکومت کو ڈیڈلائن دی گئی کہ 27مارچ تک اس بل کو واپس لے کر اس کی اصلاح کی جائے ورنہ حکومت کے خلاف زبردست تحریک چلائی جائے گی
     
  27. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    سلیم صافی: یعنی عمران خان نے جمائما سے شادی کرکے پاکستانی تہذیب پر ڈرون حملہ کیا؟
    مولانا: نہ نہ نہ طلاق دینے کے بعد مطلقہ عورت کے ساتھ روڈ پر آنا یہ اسلامی اور پاکستانی تہذیب کے خلاف ہے ؛شخصی زندگی میں انتہائی غلاظت کرو اور اجتماعی زندگی میں انقلاب کے دعوے کرو۔۔۔

    سلیم صافی: مولانا جب ان کے بچے ادھر ہیں ماں کے پاس تو کیا بچوں کی خاطر ان سے ملے گا نہیں وہ کیا کرے گا؟
    مولانا: بچے کیوں ہیں ادھر، کس شریعت کے تحت ادھر ہیں ؟

    سلیم صافی: تو چھوٹے تھے تو کیا ماں کے پاس نہیں ہوں گے ؟
    مولانا: یہی ہے نا کہ یہودیت میں نسب ماں کی طرف جاتا ہے نا۔ تو ماں کے ساتھ رشتہ باپ بیٹے کا بن گیا نا۔۔۔لیکن اس کو چھوڑو یہ تو رشتے کی باتیں ہیں ۔۔۔

    سلیم صافی: دیکھیں طارق فاطمی صاحب کی بچی کی شادی ہوئی ہے ادھر ان کے رشتے اسی طرح ہمارے دوسرے سیاستدانوں کے رشتے ادھر ہوئے ہیں تو آپ صرف عمران خان پر اعتراض کیوں کررہے ہیں ؟
    مولانا: مجھے رشتے پر کوئی اعتراض نہیں ۔۔۔۔رشتے ہوتے ہیں ، اہل کتاب کو مسلمان نہ بھی بنائو تب بھی رشتہ جائز ہے ۔۔۔یہ مسلمان بنائو تو ایک تکلف کی بات ہے جو آج ہم مسلمانوں میں آگیا ہے ۔یہ صرف لوگوں کودکھانے کیلئے ہوتی ہیں جی۔ مجھے اس پر بھی اعتراض نہیں ہے ، سوال بنیادی یہ ہے کہ طلاق دی ہے یا نہیں دی ہے ۔۔۔۔اب آپ اس کو ایشو کیوں بنا رہے ہیں ، اتنے اہم مسائل ہیں ۔میں آپ کو بتارہا ہوں کہ جو سب سے بڑا ایشو ہے کہ ایک شخص یہودی ہے اور اس کے پیچھے یہودی لابی ہے اور ایک شخص پاکستان سے جاتا ہے اور ایک پاکستانی کے مقابلے میں اس کی حمایت کرتا ہے ۔

    سلیم صافی: مگر مولانا ایک اور پہلو بھی اس کے پیچھے کہ وہ گولڈ سمتھ یہودی فیملی کی دولت کو ادھر لے آیا، اس کی بیٹی کوبیاہ کرکے ادھر لے آیا ، وہاں باہر سے دولت کما کر پاکستان لے آیا۔۔آپ تو ان کے مخالف ہین مگر جو شریف فیملی اور زرداری فیملی پاکستان سے دولت کما کر ادھر لے گئے آپ ان کے حامی ہیں
    مولانا: نہیں میں اس ایشو پر بات نہیں کررہا ہوں ، میں نظریات پر بات کررہا ہوں میں اعتقادات پر بات کررہا ہوں ، ایک شخص پاکستان سے پیسہ باہر لے جاتا ہے ۔لیکن نہ وہ یہودیوں کا ایجنٹ بنتا ہے نہ اس کا کوئی لابیسٹ بنتا ہے نہ پاکستان میں ایسی ایکٹیوویٹز ہیں اس کی ۔۔۔

    سلیم صافی: تو کیا عمران خان یہودیوں کا ایجنٹ ہے ؟
    مولانا: بالکل ہے یہی تو میں قوم کو سمجھارہا ہوں کہ وہ آج بھی یہودیوں کا ایجنٹ ہے ۔

    سلیم صافی: تو مولانا وہ بھی طالبان کے حامی ، آپ بھی طالبان کے حامی ، وہ بھی ڈرون کے مخالف آپ بھی ڈرون کے مخالف۔
    مولانا: نہیں ہے حامی ، نہیں ہے حامی

    سلیم صافی: کیوں نہیں ، ڈرون کے خلاف سب سے زیادہ آواز انہوں نے اٹھائی ، طالبان کے حق میں سب سے زیادہ عمران بولتا رہا ہے ،
    مولانا: بے شک بولتا رہے مگر نہیں ہے ۔۔۔۔ہرچند کہ ہے ، نہیں ہے ۔۔۔
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قائدجمعیت کوعالمی امن ایوارڈ سے بھی نوازا گیا

    17مارچ2016ء کو قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ بحرین حکومت کی دعوت پر بحرین تشریف لے گئے جہاں آپ نے امن اور معیشت کے موضوع پر ایک سمینار سے خطاب کیا اس کے بعد آپ کی امن کی بحالی کے لئے کو ششوں کے اعتراف میں امن ایوارڈ دیا گیا

    اس دورے میں آپ نے بحرین کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں کرکے مسئلہ کشمیر اور دیگر عالم اسلام کو درپیش مسائل پر گفتگوکی

    اسی دورے میں 15 غیرمسلموں نے آپ کے ہاتھ پر کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کیا ۔
     
  29. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مولانا فضل الرحمن پاکستان کی اسلامی سیاست کا اپینڈکس تو تھے ہی مگر اب درد بھی کرنے لگا ہے ۔۔۔اور جب یہ زائد آنت درد کرنے لگے تو آپریشن واجب ہوجاتا ہے ۔۔۔یہ آپریشن اگر مذہبی جماعت خود کرے تو کم سے کم نقصان ہوگا۔۔۔کیونکہ اگلے الیکشن میں جب یہ آپریشن قوم کریگی تو بہت تکلیف ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مولانا کو
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ناصر إقبال
    آپ کے اعتراضات کے جواب اگر مل گئے ہوں تو ٹھیک ہے ورنہ مزید دفاتر کھول دیے جائیں گے کچھ فائدہ مجھے بھی انکی شخصیت کے بارے میں جاننے کا موقع ملےگا

    ماشاء اللہ کافی سنہری شخصیت ہیں مجھے تو اندازہ ہی نہیں تھا آج تک میں خواہ مخواہ انکی مخالفت کر رہی تھی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں