1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا بھر میں افطار کے رنگ

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏1 جون 2018۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    رواں سال رمضان کا آغاز گرمیوں میں ہوا ہے جس کا مطلب ہے کہ برطانیہ میں 18 گھنٹوں کا روزہ ہوگا جبکہ انڈیا اور پاکستان میں روزے کا دورانیہ 15 گھنٹے سے ذرا زیادہ ہوگا۔
    رمضان المبارک کا پہلا عشرہ ختم ہوچکا ہے اور دنیا بھر کے مسلمان رمضان کے دوسرے عشرے میں داخل ہوچکے ہیں۔
    اس موقع پر عبادتوں کا بھی خوب اہتمام ہوتا ہے اور مزیدار افطار کے بغیر روزے داروں کا دل نہیں بھرتا یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں بازاروں میں رونقیں اپنے عروج پر ہیں اور افطار کی تیاری زور و شور سے جاری ہیں۔
    [​IMG]
    پاکستان میں مخیر حضرات سڑکوں اور مختلف پبلک مقامات پر روزے کھلوانے کا انتظام کرتے ہیں
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد انڈیا میں مقیم ہے۔ انڈیا میں حیدر آباد کی جامع مسجد میں افطاری کا اہتمام کیا جا رہا ہے
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کیپ ٹاون میں رہنے والے مسلمان افطار بنانے میں ایک دوسرے کی مدد کر رہے ہیں
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ۔۔۔بنگلہ دیش میں افطاری کے لیےتیل میں پکی ہوئی اشیا کو پسند کیا جاتا ہے۔ ڈھاکہ کے ایک بازار میں لوگ افطاری کے لیے شاپنگ کر رہے ہیں —
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    شام کے شمالی علاقے کی اس بیکری میں شام کے روایتی پین کیک قطیف بن رہے ہیں
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ترکی کی آبادی میں مسلمانوں کی تعداد تقریباً 98 فیصد ہے۔ استنبول کی نیلی مسجد کے قریب پارک میں افطاری کے لیے اہتمام کیا جاتا ہے
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ایران میں ایک خاتون افطاری کی تیاری کے لیے سبزی منڈی میں شاپنگ کر رہی ہیں
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لاہور میں افطاری کا منظر۔​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں