1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا بھر سے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏9 جنوری 2011۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا بھر سے

    جہاں کالم کو شامل کرنا ہو۔۔۔۔۔وہ کالم جو بطور تصویر ہے۔۔۔وہاں کرسر لے جائیں۔۔۔۔اس کے بعد "تصویر شامل کریں" شبیہ یا آئی کون پر کلک کریں۔ اس کے بعد تصویر یا کالم کا یو آر ایل یا مکمل ربط فراہم پیسٹ کریں۔۔۔۔۔اب وہ حصہ بطور تصویر نظر آئے گا۔۔۔۔اگر اس میں کچھ متن تحریر ہے تو وہ بطور تصویر ہی اس میں نظر آئے گا۔
     
  2. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا بھر سے

    محبوب بھائی اسلام علیکم اپ کیسے ھیں ؟ اوپر اپ دیکھیں address pasteھو گیا ھے لیکن کالم شامل نہیں ھوا
     
  3. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
  4. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا بھر سے

    [​IMG]
     
  5. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا بھر سے

    [​IMG]
     
  6. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا بھر سے

    آپ نے بطور یو آر ایل شامل کیا میرے کہنے کا مطلب تھا کہ یو آر ایل کو بطور تصوریر ماخز یعنی سورس شامل کریں۔ پھر بتائے دیتا ہوں کہ آپ ایڈیٹر یں میں آپ تصویر شامل کرنے والے آئی کون پر کلک کریں بلکہ دستی طریقہ بتا دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔آپ بڑی بریکٹ شروع اور بند کریں اور ان کے درمیان IMG لکھیں۔۔۔۔پھر تصویر پتا یعنی مکمل یو آر ایل پیسٹ کریں اور آخر میں IMG ٹیگ کو بند کریں اس طرح [IMG/]

    [​IMG]
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا بھر سے

    جنوبی سوڈان میں حکام کے مطابق سوڈان سے آزادی کے سوال پر رائے شماری میں ننانوے فیصد نے نئے ملک کے لیے ووٹ دیا ہے۔ صدر عمر البشیر نے اعلان کیا تھا کہ وہ رائے شماری کے نتائج کو تسلیم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جنوبی سوڈان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔ جنوبی سوڈان تیل کی دولت سے مالا مال ہونے کے باوجود دنیا کے کم ترقی یافتہ ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔۔۔۔آخری جملے کی وجہ سے آپ سمجھ تو گئے ہیں‌کہ سوڈان کو کیوں تقسیم کیا گیا ہے۔۔۔۔گو کہ اور بھی وجوہات ہونگے مگر یہ ایک بڑا جزو ہے۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا بھر سے

    کنور صاحب آپ ڈائیریکٹ لنک دیدیں میں لگا دیتا ہوں اور آپ کو طریقہ بھی بتا دیتا ہوں
     
  10. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا بھر سے

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا بھر سے

    امریکی ارکان کانگریس نے دھمکی دی کہ ریمنڈ کو رہا کردو۔۔۔۔۔۔۔ورنہ امداد بند کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے ایک بندے وہ بھی قاتل۔۔۔۔۔کو بچانے کے لیے پاکستان جیسے تزاویری اتحادی کے ساتھ یہ سلوک۔۔۔۔۔۔۔۔بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔ایوب خان کے کتاب کا عنواں غالبا دوست نہیں آقا ہے۔
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا بھر سے

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا بھر سے

    تیس سالہ اقتدار کا اختتام، صدر حسنی مبارک مستعفی۔مصر کے نائب صدر نے سرکاری ٹی وی پر اعلان کرتے ہوئے صدر مبارک کے مستعفی ہونے کی تصدیق کی۔ قاہرہ سے شرم الشیخ چلے گئے ہیں۔ آخر کار مصری عوام کی جیت ہوئی اور ایک آمر کو جانا ہی پڑا۔۔۔۔۔اسے کہتے ہیں عوامی طاقت۔۔۔۔۔۔سو ڈرو اس وقت سے جب دھڑ دھڑ دھرتی دھڑکے گی۔۔۔۔۔جب کڑ کڑ بجلی کڑکے گی۔۔۔۔جب راج کرے گی خلق خدا۔۔۔۔۔جو تم بھی ہو۔۔۔جو میں بھی ہوں۔۔۔۔ہاں دیکحیں گے۔۔۔۔لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔۔۔۔ہاں دیکھیں گے۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا بھر سے

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  15. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا بھر سے

    [​IMG]
     
  16. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا بھر سے

    ’ریمنڈ سی آئی اے کا اہلکار ہے۔۔۔جی امریکی میڈیا کے بقول ۔۔۔ امریکہ کے کئی ذرائع ابلاغ کو کافی پہلے سے علم تھا کہ ڈیوس سی آئی اے کے لیے کام کرتے تھے لیکن ان کا کہنا تھا کہ انہیں اوباما انتظامیہ نے پاکستانی حراست میں ڈیوس کی زندگی کو لاحق خطرات کی وجہ سے یہ خبر دینے سے منع کر رکھا تھا۔ لیکن ان کے بارے میں یہ تفصیلات اس وقت سامنے آئیں جب ایک برطانوی اخبار گارڈین نے ان کے سی آئی اے سے تعلق کے بارے میں خبر دی۔
     
  17. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا بھر سے

    نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے کے شہر کرائسٹ چرچ میں ریکٹر سکیل پر چھ اعشاریہ تین کی شدت سے آنے والے زلزلے میں پینسٹھ افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے جبکہ بہت سے ابھی تک زمین بوس ہونے والی عمارتوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔۔۔۔اللہ تعالی سب پر رحم کرے۔
     
  18. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا بھر سے

    لیبیا کے صدر کرنل معمر قذافی نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ وہ ملک چھوڑ کر فرار ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کے خلاف ’نفرت آمیز‘ چینلز کی ’بغض پر مبنی افواہیں‘ ہیں۔ ملک کے وزیر انصاف مصطفیٰ عبدالجلیل نے مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال پر احتجاج کے طور اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس کے علاوہ چین اور بھارت میں‌موجود سفیراء نے بھی اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔۔۔۔۔یہ بھی اطلاعات ہیں کہ لیبیا کے دو جنگی طیارے مالٹا کے ائرپورٹ پر اترے ہیں جہاں پائلٹوں نے یہ کہتے ہوئے کہ وہ اپنے عوام پر گولہ باری نہیں کر سکتے اپنے آپ کو مالٹا کے حکام کے حوالے کر دیا ہے۔۔۔۔۔سنا ہے کہ اب جنگی طیارے جو کہ دشمنوں‌کو مارنے کے لیے لیے گئے ہونگے اب حکومت بچانے کے لیے اپنوں پر برس رہے ہیں۔
     
  19. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا بھر سے

    بحرین میں فوج کو واپس بلوا لیا گیا ہے، مظاہرین کو لگنے لگا ہے کہ ان کی بات سنی گئی ہے اور شاہی خاندان نے بھی مذاکرات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔۔۔وہاں‌موجود ایک دوست سے بات ہوئی تو کہنے لگا کہ پہلے تو روز پانچ سے چھ لوگوں‌کو مارا جاتا تھا مگر اب پر امن مظاہرین بس ایک جگہ خیمہ لگا کے بیٹھے ہوئے ہیں۔ بحرین میں حزبِ اختلاف نے حکومت کے خاتمے اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کی صورت میں ہی مذاکرات کرنے کا اعلان کیا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں