1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل ہے پاکستانی

'تصاویری گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف حسین, ‏31 اگست 2012۔

  1. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں پاکستان میں غیروں کا ایجنٹ ایک ٹولہ دن رات یہ شور مچانے میں مصروف ہے کی پاکستان رہنے کے قابل نہیں ہے اور اسی نوعیت کی مختلف باتیں جن سے پاکستانیوں میں مایوسی پھیلے اور یہ کوئی کام کرتے ہوئے یہ نہ سوچیں کہ اس سے پاکستان کو کیا نفع یا نقصان ہو گا وہیں ایک اکثریت ان لوگوں کی بھی ہے جن کا اوڑنا بچھونا اور جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے اور یہ عام لوگ مختلف طریقوں سے اس کا اظہار بھی کرتے رہتے ہیں ۔ آئیں یہ پیار سب کو دکھائیں۔
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    http://forum.xcitefun.net/files/33dz13m_190.jpg
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    [BLINK]:flor:
    :flor::flor:
    :flor::flor::flor:
    :flor::flor::flor::flor:
    سدا سلامت پاکستان
    تا قیامت پاکستان
    :flor::flor::flor::flor:
    :flor::flor::flor:
    :flor::flor:
    :flor:
    [/BLINK]​
     
  3. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    ہمارا پاکستان

    پاکستان دنیا کے نقشے پہ نہایت اہمیت کا حامل اسلامی اقدار اور روایات کا حامل ملک ہے۔ جس نے اپنے سے کئی گناہ بڑے ملک جو پاکستان کی سالمیت کو ختم کرنے کے درپے ہے، اسے کئی جنگوں میں ناکوں چنے چبا دیئے اور عالم اسلام میں واحد اسلامی ملک کا اعزاز حاصل کیا جو جوہری طاقت کے اثاثے رکھتا ہے۔

    اس ملک کا فرد، (لڑکا اور لڑکی) دنیا کے ذہین ترین لوگوں سے کسی بھی طرح کم نہیں۔ ہمارے ہم وطنوں نے تعلیم اور ہنر کے میدان میں کارہائے نمایاں انجام دیئے اور عالمی ریکارڈ بھی قائم کئے۔

    ہمارے پیارے وطن کی مجموعی آبادی کا 51 فیصد نوجوانوں پہ مشتمل ہے اور ہمارے روشن مستقبل کی نوید ہے۔

    ہمارا پیار وطن عالمی سیاست کا اکھاڑہ بنا ہوا ہے اور کئی دہائیوں سے ہم لوگ اس ستم کا نشانہ بنے ہوئے ہیں اور انشاءاللہ ہر تاریک رات کے بعد روشن صبح کا آغاذ ہوتا ہے اور وہ دن دور نہیں جب ہم اپنا اصل مقام حاصل کرکے دنیا کے نقشے پہ نمبر 1 قوم بن کے ابھریں گے۔

    اس وقت ہمیں اتحاد اور اتفاق کی ضرورت ہے۔

    پاکستان زندہ باد۔۔۔۔

    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
     
  5. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    [​IMG]
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    اس بزرگ کیلئے فخر پاکستان کا لقب اچھا رہے گا :n_great:
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    [​IMG]
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    سب سے پہلے پاکستان
    [​IMG]
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    [​IMG]
     
    آصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    ٹرک کے پیچھے لکھا ہوا
    [​IMG]
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  13. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    [​IMG]
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    پاکستانی بلے باز عمران نذیر اور بنگلادیشی وکٹ کیپر اور کپتان مشفق الرحیم، آئی سی سی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میچ کے دوران!

    [​IMG]
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  16. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    [​IMG]
     
  17. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    [​IMG]
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    نہایت افسوس کیساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بابا پاکستانی جو پچھلے کئی سالوں سے واہگہ بارڈر پر پاکستان زندہ آباد کے پر جوش نعرے لگا یا کرتے وہ خالق حقیقی سے جاملے ہیں
    ان للہ وان الیہ راجعون
     
  19. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    کلُ نفسٍ ذائقتہ الموت
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    [​IMG]
     
  21. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    [​IMG]
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  23. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    [​IMG]

    پاکستان کے قومی پرچم کا ڈیزائن امیر الدین قدوائی نے قائد اعظم کی ہدایت پر مرتب کیا تھا۔یہ گہرے سبز اور سفید رنگ پر مشتمل ہے جس میں تین حصے سبز اور ایک حصہ سفید رنگ کا ہوتا ہے۔سبز رنگ مسلمانوں اور سفید رنگ پاکستان میں رہنے والی اقلیتوں کو ظاہر کرتا ہے جبکہ سبز حصے کے بالکل درمیان میں چاند(ہلال) اور پانچ کونوں والا ستارہ ہوتاہے، سفید رنگ کے چاند کا مطلب ترقی اور ستارے کا مطلب روشنی اور علم کو ظاہر کرتا ہے۔کسی سرکاری تدفین کے موقع پر’ 21′+14′, 18′+12′, 10′+6-2/3′, 9′+6-1/4سائز کا قومی پرچم استعمال کیا جاتا ہے اور عمارتوں پر لگائے جانے کے لئے 6′+4′ یا3′+2′کا سائز مقرر ہے۔سرکاری گاڑیوں اور کاروں پر12″+8″کے سائز کا پرچم لگایا جاتا ہے جبکہ میزوں پر رکھنے کے لئے پرچم کا سائز 6-1/4″+4-1.4″ مقرر ہے۔پاکستان کے قومی پرچم کے لہرانے کی تقریبات پاکستان ڈے(23مارچ)،یوم آزادی(14اگست)،یوم قائد اعظم(25دسمبر) منائی جاتی ہیں یا پھر حکومت کسی اور موقع پر لہرانے کا اعلان کرے۔ اسی طرح قائد اعظم کے یوم وفات(11ستمبر) ،علامہ اقبال کے یوم وفات(21اپریل) اور لیاقت علی خان کے یوم وفات(16اکتوبر) پر قومی پرچم سرنگوں رہتاہے یا پھر کسی اور موقع پر کہ جس کا حکومت اعلان کریں، پرچم کے سرنگوں ہونے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ایسی حالت میں پرچم ڈنڈے کی بلندی سے قدرے نیچے باندھا جاتاہے ۔ اس سلسلے میںبعض افراد ایک فٹ اور بعض دو فٹ نیچے بتاتے ہے۔سرکاری دفاتر کے علاوہ قومی پرچم جن رہائشی مکانات پر لگایا جا سکتاہے ان میں صدر پاکستان ، وزیراعظم پاکستان ،چیئرمین سینٹ ، سپیکر قومی اسمبلی، صوبوں کے گورنر ،وفاقی وزارء یا وہ لوگ جنہیں وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہو، صوبوں کے وزارءاعلیٰ اور صوبائی وزیر ، چیف الیکشن کمشنر ،ڈپٹی چیئرمین آف سینٹ ، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی ، صوبائی اسمبلیوں کے سپیکر ،دوسرے ممالک میں پاکستانی سفیروں کی رہائش گاہیں شامل ہے ۔پہلے ڈویژن کے کمشنر اور ضلع کے ڈپٹی کمشنرکو بھی اپنی رہائش گاہوں پر قومی پرچم لگانے کی اجازت تھی ۔ قبائلی علاقوں کے پولیٹیکل ایجنٹ بھی اپنے گھر پر قومی پرچم لگا سکتے ہے۔جبکہ اس ہوائی جہاز ، بحری جہاز اور موٹر کار پر بھی قومی پرچم لہرایا جاتا ہے کہ جس میں صدر پاکستان ،وزیر اعظم پاکستان ،چیئرمین سینٹ ، سپیکر قومی اسمبلی ،چیف جسٹس آف پاکستان ،صوبوں کے گورنر ، صوبوں کے وزارءاعلیٰ اور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سفر کر رہے ہوں۔
     
  24. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    پھر بھی دل ہے پاکستانی​

    [​IMG]
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  26. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    [​IMG]
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  28. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    100 دن میں مکمل ہونے والا سکستھ روڈ فلائی اوور مری روڈ راولپنڈی
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  30. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل ہے پاکستانی

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں