1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل کی دھڑکنوں کو سمبھال ღ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏27 اکتوبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    دل کی دھڑکنوں کوسمبھال سکھتے ہوتو سمبھال لو
    میرے آنے کی رفتار تو ہے تیز ہواؤں کی طرح

    جو گزریں تو دل کی دنیا ہی بدل دیتے ہیں
    جو روکیں تو ہیں پاؤں میں زنجیر کی طرح

    شاعری از قلم :حنّاشیخ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    دل کے ٹوٹنے کا سبب کیا تھا
    اب سوچتے ہیں
    اس کے جانے کا سبب کیا تھا
    اب سوچتے ہیں
    پیار کو رسوا اس نے کیا یا میں نے
    اب سوچتے ہیں
    محبت جدائی کیوں مانگتی ہے
    اب سوچتے ہیں
    اس کے روٹھنے کا سبب کیا تھا
    اب تک سوچتے ہیں ،،،،،،،،
    شاعری از قلم :حنّاشیخ
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں