1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل کی باتیں ، شاعری،یا لفظوں میں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏7 اکتوبر 2017۔

  1. جاویداختر ملک
    آف لائن

    جاویداختر ملک ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2019
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    اعمال کا دارومدار نیت پر ھے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرا مزاج تو تھا اس سے مختلف لیکن
    عجیب شخص تھا خودسا بنا گیا مجھکو
     
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    قابل رحم ہی وہ قوم جس کے پاس عقیدے تو بہت ہیں مگر
    دل یقین سے خالی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ایسا کام کر جایئں جو آپکے رہتے
    اور گزر جانے کے بعد ،بھی آپکے لیں دعاؤں
    کا سبب بنا رہے
     
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    دعا دیں دعا کریں اور دعا لیں
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آمدِ دوست کی نوید کوئے وفا میں عام تھی
    میں نے بھی اک چراغ سا دل سرِ شام رکھ دیا
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ھیں غربت میں سب ساتھ چھوڑ جاتے ھیں محبت نہیں رہتی #مگر ھمارے خیال میں محبت کمزور نہیں پڑتی ۔۔ ھاں رشتہ کمزور پرجاتے ھیں ۔۔
    جو آپ سے محبت کرتا ھے وہ ہر حال میں آپ کے ساتھ ھے
    اور جو صرف رشتہ نبھا رہا ھوتا ھے وہ ساتھ چھوڑ جاتا ھے ۔۔
    اور اس وقت اپنے اور پرائے کا پتہ چلتا ھے ۔۔
    ھم یہ سمجھتے ھیں غریب کا غریب کے ساتھ بہت مضبوط رشتہ اور محبت ھوتی ھے ۔ اسکے پاس اگر کھانے کو تھوڑا بھی ھوگا تو اپنے ساتھ والے کو ضرور پوچھے گا ۔۔ اسکی خوشی میں سب مل جاتے ھیں ❤
    مگر امیر پیسے والوں میں یہ چیز نہیں پائی جاتی۔۔ اگر مدد کرئے گا بھی تو احسان کے ساتھ ۔۔ یہاں مقابلہ ھوتا ھے ۔۔ جیلسی ھوتی ھے ☻ ۔۔حقارت جیسا فضول جذبہ ھوتا ھے ۔ مطلب برست۔ اور ایک وقت ایسا آتا ھے یہ لوگ تنہائ کا شکار ھوجاتے جاتے ھیں ایسے لوگ مخلص محبت سے ناآشنا ھوتے ھیں ۔۔
    حنّاشیخ
     
  8. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    چاند تمھارے سامنے آ کر نظروں کو چراتا ھے
    وہ بھی تیرے حسن کے آگے مدھم پڑ جاتا ھے

    شام کی ٹھنڈی ہوائیں جب گنگناتی ھیں
    تیرا آنچل میرے شانے پر ٹھہر سا جاتا ھے

    محبت کے تقاضے نا نبھائے جا سکھے مجھ سے
    ورنہ کون اس طرح پہلو سے اٹھ کر جاتا ھے

    تمھارے ہر سوال کا جواب میں کیا دیتا حنّا
    وصل کی صورت آنکھوں میں خواب نہیں پروئے جاتے

    وقت کی آنکھ میں دھول جھونک جاتے ہیں لمحے
    تیری یاد کہ سائے میری آنکھوں میں خواب بنکر ھیں آتے جاتے

    شاعری حنّاشیخ

    20210708_005638.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں