1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل کی آواز ( آج کا گیت )

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از چھٹا انسان, ‏22 دسمبر 2016۔

  1. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    جب کوئی پیار سے بلائے گا
    تم کو ایک شخص یاد آئے گا

    لذت غم سے آشنا ہوکر
    اپنے محبوب سے جدا ہوکر
    دل کہیں جب سکوں نہ پائے گا
    تم کو ایک شخص یاد آئے گا

    تیرے لب پہ نام ہوگا پیار کا
    شمع دیکھ کر جلے گا دل تیرا
    جب کوئی ستارہ ٹمٹمائے گا
    تم کو ایک شخص یاد آئے گا

    زندگی کے درد کو سہو گے تم
    دل کا چین ڈھونڈتے رہو گے تم
    زخم دل جب تمھے ستائے گا
    تم کو ایک شخص یاد آئے گا

    جب کوئی پیار سے بلائے گا
    تم کو ایک شخص یاد آئے گا
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل اور ظہیر عباس ورک .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    تیری امید تیرا انتظار کرتے ہیں
    اے صنم ہم تو صرف تم سے پیار کرتے ہیں
    جان من ہم بھی تم پہ جان نثار کرتے ہیں
    اے صنم ہم تو صرف تم سے پیار کرتے ہیں

    خواب آنکھوں میں اب نہیں آتے
    اب تو پلکوں میں تم سمائے ہو
    ہر گھڑی ساتھ ساتھ رہتے ہو
    دل کی دنیا میں گھر بسائے ہو
    تیری ہر بات پہ ہم اعتبار کرتے ہیں
    اے صنم ہم تو صرف تم سے پیار کرتے ہیں

    ہم کو جس کی تھی وہ تلاش ہو تم
    خوشبو سانسوں کی دل کی پیاس ہو تم
    تیری عاشق تیرے دیوانے ہیں
    ساری دنیا سے ہم بیگانے ہیں
    جان ہم پیار تمھیں بے شمار کرتے ہیں
    اے صنم ہم تو صرف تم سے پیار کرتے ہیں

    تیری امید تیرا انتظار کرتے ہیں
    اے صنم ہم تو صرف تم سے پیار کرتے ہیں
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:

    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    اسیر پنجہ عہد شباب کرکے مجھے
    کہاں گیا میرا بچپن خراب کرکے مجھے

    ہوئے ہم جن کے لئے برباد
    وہ ہم کو چاہے کریں نہ یاد
    جیون بھر ، جیون بھر ان کی یاد میں
    ہم گایے جائیں گے ، گایے جائیں گے

    ایک زمانہ تھا وہ پل بھر ہم سے رہے نہ دور
    ہم سے رہے نہ دور
    ایک زمانہ یہ کہ ہوئے ہیں ملنے سے مجبور
    ملنے سے مجبور
    وہ غم سے لاکھ رہے آزاد
    سنے نہ درد بھری فریاد
    افسانہ ، افسانہ ہم تو پیار کا
    دھرائیں جائیں گے ، گایے جائیں گے

    میں ہوں ایسا دیپ کہ جس میں نہ بتی نہ تیل
    نہ بتی نہ تیل
    بچپن بیتا بنی محبت چار دنوں کا کھیل
    چار دنوں کا کھیل
    رہے یہ دل کا نگر آباد
    بسی ہے جس میں کسی کی یاد
    ہم دل کو ، ہم دل کو ان کی یاد سے
    بھلائیں جائیں گے ، گایے جائیں گے

    ہوئے ہم جن کے لیے برباد
    وہ ہم کو چاہے کریں نہ یاد
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
     
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا
    اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا


    ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
    کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا


    کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیر نیم کش کو
    یہ خلش کہاں سے ہوتی جو جگر کے پار ہوتا


    یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح
    کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا

    رگ سنگ سے ٹپکتا وہ لہو کہ پھر نہ تھمتا
    جسے غم سمجھ رہے ہو یہ اگر شرار ہوتا

    غم اگرچہ جاں گسل ہے پہ کہاں بچیں کہ دل ہے
    غم عشق گر نہ ہوتا غم روزگار ہوتا

    کہوں کس سے میں کہ کیا ہے شب غم بری بلا ہے
    مجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا


    ہوے مر کے ہم جو رسوا ہوے کیوں نہ غرق دریا
    نہ کبھی جنازہ اٹھتا نہ کہیں مزار ہوتا


    اسے کون دیکھ سکتا کہ یگانہ ہے وہ یکتا
    جو دوئی کی بو بھی ہوتی تو کہیں دو چار ہوتا

    یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالبؔ
    تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا

    فیورٹ
     
    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں بدلہ وفا کا بے وفائی کے سوا کیا ہے
    محبت کر کے بھی دیکھا محبت میں بھی دھوکا ہے
    کبھی سکھ ہے کبھی دکھ ہے ابھی کیا تھا ابھی کیا ہے
    یونہی دنیا بدلتی ہے اسی کا نام دنیا ہے
    کبھی سکھ ہے کبھی دکھ ہے ابھی کیا تھا ابھی کیا ہے
    تڑپنے بھی نہیں دیتی ہمیں مجبوریاں اپنی
    محبت کرنے والوں کا تڑپنا کس نے دیکھا ہے
    محبت کرکے بھی دیکھا محبت میں بھی دھوکا ہے
    بڑے ارمان سے وعدوں نے دل میں گھر بسایا تھا
    وہ دن جب یاد آتے ہیں کلیجہ منہ کو آتا ہے
    یہاں بدلا وفا کا بے وفائی کے سوا کیا ہے
    بھلادو وہ زمانہ جب مجھے اپنا بنایا تھا
    بھلادو نام الفت جب تمھارے لب پہ آیا تھا
    بھلادو وہ قسم جو دلائی تھی کبھی تم نے
    بھلادو وہ قسم جو کہ کھائی تھی کبھی تم نے
    بھلادو دل سے تم گزرے ہوئے رنگین زمانے کو
    بھلادو ہاں بھلادو عشق کے سادہ فسانے کو
    تمناؤں کی بستی میں اندھیرا ہی اندھیرا ہے
    کسے اپنا کہیں کوئی جو اپنا تھا پرایا ہے
    یونہی دنیا بدلتی ہے اسی کا نام دنیا ہے
    کبھی سکھ ہے کبھی دکھ ہے ابھی کیا تھا ابھی کیا ہے
    محبت کرکے بھی دیکھا محبت میں بھی دھوکا ہے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
  7. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    برسوں کے بعد پھر اڑے پرچم ہلال کے
    ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے
    اس ملک کو رکھنا میرے بچوں سنبھال کے

    دیکھو کہیں اجڑے نہ ہمارا یہ باغیچہ
    اس کو لہو سے اپنے شہیدوں نے ہے سینچا
    اس کو بچانا جان مصیبت میں ڈال کے
    اس ملک کو رکھنا میرے بچوں سنبھال کے
    ہم لائیں ہیں طوفان سے کشتی نکال کے
    اس ملک کو رکھنا میرے بچوں سنبھال کے

    دنیا کی سیاست کے عجب رنگ ہیں نیارے
    چلنا ہے مگر تم کو تو قرآن کے سہارے
    ہر ایک قدم اٹھانا ذرا دیکھ بھال کے
    اس ملک کو رکھنا میرے بچوں سنبھال کے
    ہم لائیں ہیں طوفان سے کشتی نکال کے
    اس ملک کو رکھنا میرے بچوں سنبھال کے

    تم راحت و آرام کے جھولے میں نہ جھولو
    کانٹوں پہ ہے چلنا میرے ہنستے ہوئے پھولوں
    لینا ہے ابھی کشمیر ہے یہ بات نہ بھولو
    کشمیر پہ لہرانا ہے یہ جھنڈا اچھال کے
    اس ملک کو رکھنا میرے بچوں سنبھال کے
    ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے
    اس ملک کو رکھنا میرے بچوں سنبھال کے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    آ چل كے تجھے ، میں لے كے چلوں
    اک ایسے گگن كے تلے
    جہاں غم بھی نا ہو ، آنسوں بھی نا ہو
    بس پیار ہی پیار پلے
    سورج کی پہیلی کرن سے ، آشا کا سویرا جاگے
    چندہ کی کرن سےدھل کر ، گھنگھور اندھیرا بھاگے
    کبھی دھوپ کھلے کبھی چھاوں ملے
    لمبی سی ڈگر نا کھلے
    جہاں غم بھی نا ہو ، آنسوں بھی نا ہو
    بس پیار ہی پیار پلے
    اک ایسے گگن كے تلے
    جہاں دور نظر دوڑایں آئے آزادہ گگن لہراے
    جہاں رنگ بیرانگی پنچھی ، آئشا کا سندیسہ لائے
    سپنوں میں پالی ہنستی ہو کالی
    جہاں شام سہانی ڈھلے
    سپنوں كے ایسے جہاں میں جہاں پیار ہی پیار کھلا ہو
    ہم جا كے وہاں کھو جائے شکو نا کوئی گلہ ہو
    کہیں بیر نا ہو کوئی غیر نا ہو
    سب مل کے یوں چلتے چلے
    جہاں غم بھی نا ہو آنسوں بھی نا ہو
    بس پیار ہی پیار پلے
    آ چل كے تجیھ میں لے کے چلوں
    اک ایسے گگن كے تلے
    جہاں غم بھی نا ہو آنسوں بھی نا ہو
    بس پیار ہی پیار پلے
    اک ایسے گگن كے تلے
     
  9. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا
    اب اس کا حال بتائیں کیا
    کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں
    پھر سچا شعر سنائیں کیا
    وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا

    ایک ہجر جو ہم کو لاحق ہے
    تا دیر اسے دہرائیں کیا
    وہ زہر جو دل میں اتار لیا
    پھر اس کے ناز اٹھائیں کیا
    وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا

    ایک آگ غم تنہائی کی
    جو سارے بدن میں پھیل گئی
    جب جسم ہی سارا جلتا ہو
    پھر دامن دل کو بچائیں کیا
    وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا

    ہم نغمہ سرا کچھ غزلوں کے
    ہم صورت گر کچھ خوابوں کے
    بے جذبہ شوق سنائیں کیا
    کوئی خواب نہ ہو تو بتائیں کیا
    وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
  10. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    آتے ہیں چلے جاتے ہیں
    جانے والے کبھی کبھی
    یہاں اپنے پیار سے
    لوگوں كے دلوں میں
    یادگار بن جاتے ہیں
    آتے ہیں چلے جاتے ہیں آتے ہیں
    رونا نا اداس ہونا نا
    یہ آنسوں کھونا نا
    یہاں نا دامن بھگو نا کبھی
    پانا ہے کبھی کچھ پانا ہے
    کبھی کچھ کھونا ہے
    یہاں جو ہونا ہے ہو گا وہی
    یہی زندگی ہے
    یہاں جئے وہی لوگ جو
    سارے غم بھولا کے
    آنسوں میں مسکراتے ہیں
    آتے ہیں چلے جاتے ہیں
    ،،،،،،،
    چلنا ہے ہمیں تو چلنا ہے
    اکیلے چلنا ہے
    کوئی بھی ہو یا نا ہو ہم سفر
    راہوں میں چلے یا ہم رکے
    رکے یا ہم چلے
    کہیں بھی رکتا نہیں یہ سفر
    آنا جانا لگے رہے
    جیون کی راہوں میں
    راہیں وہی رہتی ہیں
    راہی بَدَل جاتے ہیں
    آتے ہیں چلے جاتے ہیں
    ٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠
    راتوں كے اندھیرے راتوں كے
    گھنیرے سائے میں
    چھپا تو ہو گا سویرا کہیں
    آئیگا سویرا آئیگا
    اجلے لائیگا
    اندھیرے ہو گا ہمیشہ نہیں
    مانے یہاں ہار نا جو
    کبھی کسی حال میں
    وہی یہاں پھول
    کبھی کانٹوں میں کھلاتے ہیں
    آتے ہیں چلے جاتے ہیں
    جانے والے کبھی کبھی
    یہاں اپنے پیار سے
    لوگوں كے دلوں میں
    یادگار بن جاتے ہیں
     
  11. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    آدمی مسافر ہے ، آتا ہے ، جاتا ہے
    آتے جاتے رستے میں ، یادیں چھوڑ جاتا ہے
    جھونکا ہوا کا ، پانی کا ریلا
    میلے میں راہ جائے جو اکیلا
    پھر وہ اکیلا ہی راہ جاتا ہے
    آدمی مسافر ہے -------
    کب چھوڑتا ہے ، یہ روگ جی کو
    دِل بھول جاتا ہیں جب کسی کو
    وہ بھول کر بھی یاد آتا ہے
    آدمی مسافر ہے ---------
    کیا ساتھ لائے ، کیا توڑ آئے
    رستے میں ہم کیا کیا چھوڑ آئے
    منزل پہ جا كے یاد آتا ہے
    آدمی مسافر ہے ----------
    جب ڈولتی ہے ، جیون کی نیا
    کوئی تو بن جاتا ہے کھوایا
    کوئی کنارے پہ ہی ڈوب جاتا ہے
    آدمی مسافر ہے --------
     
  12. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی حسرت ہے ہمیں تم سے دل لگانے کی
    پاس آنے کی تمھیں زندگی میں لانے کی
    میں دل کی بات بھلا کیسے کہوں ۔ ۔ ۔ کیسے کہوں
    کتنی حسرت ہے ہمیں تم سے دل لگانے کی

    جان من جان ادا ہو تم
    میری دھڑکن کی صدا ہو تم
    میری سانسوں کی ضرورت ہو
    دلربا جان وفا ہو تم
    میں دل کی بات بھلا کیسے کہوں ۔ ۔ ۔ کیسے کہوں
    کتنی حسرت ہے ہمیں تم سے دل لگانے کی

    گل کی خوشبو ہے ہواؤں میں
    میں چلوں پیار کی راہوں میں
    میری یادوں میں صداؤں میں
    تم ہو خوابوں میں نگاہوں میں
    ہے یہی میری دعا رب سے
    میں رہوں تیری پناہوں میں
    میں دل کی بات بھلا کیسے کہوں ۔ ۔ ۔ کیسے کہوں
    کتنی حسرت ہے ہمیں تم سے دل لگانے کی
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اشاروں اشاروں میں دِل لینے والے
    بتا یہ ہنر تونے سیکھا کہاں سے
    نگاہوں نگاہوں میں جادو چلانا
    میری جان سیکھا ہیں تم نے جہاں سے

    میرے دِل کو تم بھا گئے ، میری کیا تھی اِس میں خطا
    مجھے جس نےتڑپا دیا ، یہ ہی تھی وہ ظالم ادا
    یہ رانجھا کی باتیں ، یہ مجنوں كے قصے
    الگ تو نہیں ہیں میری داستان سے

    محبت جو کرتے ہیں وہ ، محبت جتاتے نہیں
    دھڑکنیں اپنانے دِل کی کبھی ، کسی کو سناتے نہیں
    مزہ کیا رہا جب كے خود کر دیا ہو
    محبت کا اظہاراپنی زبان سے
    نگاہوں نگاہوں میں جادو چلانا
    میری جان سیکھا ہیں تم نے کہاں سے


     
    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سدا ہوں اپنے پیار کی
    جہاں سے بے نیاز ہوں
    کسی پے جو کھول سکھے
    وہ زندگی کا راز ہوں
    رچے ہیں میرے زم زامے
    ہواؤں میں ، گھٹائوں میں
    میرے گلے کا نور ہے
    گھولا ہوا فضاؤں میں .
    کہوں تو چاندنی ہوں میں
    چھڑوں تو ایک ساز ہوں
    کسی پے جو نا کھول سکھے
    وہ زندگی کا راز ہوں
    سدا ہوں اپنے پیار کی
    سنے اگر میری سدا ،
    تو چل کے کارواں روکے
    بھلا کے اپنی گردشوں
    وہ ساتھ آسْمان روکے
    میں حُسْن کا غرور ہوں
    میں دلبری کا ناز ہوں
    کسی پے جو نا کھول سکھے
    وہ زندگی کا راز ہوں
    سدا ہوں اپنے پیار کی
     
  15. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    بادلوں میں چھپ رہا ہے چاند کیوں
    اپنے حُسْن کی ضائع سے پوچھ لو

    چاندنی پڑی ہوئی ہے ماند کیوں
    اپنے ہی کسی ادا سے پوچھ لو

    بادلوں میں چھپ رہا ہے چاند کیوں
    اپنے حُسْن کی ضائع سے پوچھ لو

    چاندنی پڑی ہوئی ہے ماند کیوں
    اپنے ہی کسی ادا سے پوچھ لو

    میری حسرتوں پہ بےخودی سی چھا گئی
    تم کو دیکھ کر نگاہ لڑکھڑا گئی

    میری حسرتوں پہ بےخودی سی چھا گئی
    تم کو دیکھ کر نگاہ لڑکھڑا گئی -

    نگاہ لڑکھڑا گئی
    نگاہ لڑکھڑا گئی
    ہو رہا ہوں میں نشے میں چور کیوں
    جھومتی ہوئی فضا سے پوچھ لو

    ہو رہا ہے بے پیے سرور کیوں

    میری زلف کی گھٹا سے پوچھ لو
    بادلوں میں چھپ رہا ہے چاند کیوں

    اپنے حُسْن کی ضائع سے پوچھ لو

    چاندنی پڑی ہوئی ہے ماند کیوں
    اپنے ہی کسی ادا سے پوچھ لو
    دور مجھ سے غم ہے اور خوشی قریب ہے
    آج میرا پیار کتنا خوش نصیب ہے


    دور مجھ سے غم ہے اور خوشی قریب ہے
    آج میرا پیار کتنا خوش نصیب ہے
    کتنا خوش نصیب ہے
    جھومتا ہے میرا انگ انگ کیوں
    اپنی روح کی سدا سے پوچھ لو

    بج رہے ہے دِل میں جل ترنگ کیوں
    گیت چھڑتی ہوا سے پوچھ لو

     
    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    مہرباں لکھوں حسینہ لکھوں یا دلربا لکھوں
    حیراں ہوں کہ آپ کو اس خط میں کیا لکھوں

    یہ میرا پریم پتر پڑھ کر کہ تم ناراض نہ ہونا
    کہ تم میری زندگی ہو کہ تم میری بندگی ہو
    یہ میرا پریم پتر پڑھ کر

    تجھے میں چاند کہتا تھا مگر اس میں بھی داغ ہے
    تجھے سورج میں کہتا تھا مگر اس میں بھی آگ ہے
    تجھے اتنا ہی کہتا ہوں کہ مجھکو تم سے پیار ہے
    تم سے پیار ہے تم سے پیار ہے
    یہ میرا پریم پتر پڑھ کر

    تجھے گنگا میں سمجھوں گا تجھے جمنا میں سمجھوں گا
    تو دل کے پاس ہے اتنی تجھے اپنا میں سمجھوں گا
    اگر مر جاؤں روح بھٹکے گی تیرے انتظار میں
    انتظار میں انتظار میں
    یہ میرا پریم پتر پڑھ کر
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
  17. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تم کو نگاہوں میں اس طرح چھپا لینگے
    تم چاہے بچو جتنا ہم تم کو چرا لینگے
    تیری عاشقی میں جاناں دنیا بھلا دینگے
    تم چاہے بچو جتنا ہم تم کو چرا لینگے

    ماتھے کی بندیا بولے
    ہاتھوں کا کنگنا بولے
    پیروں کی پائل بولے
    سن لے میرے یارا ، سن لے میرے یارا
    تاروں سے مانگ سجادوں
    دامن میں خوشیاں بچھادوں
    دلہن میں تجھکو بنادوں
    سن لے میرے یارا ، سن لے میرے یارا
    زندگی مل گئی ہر خوشی مل گئی عاشقی مل گئی
    ہم دل کو محبت کا آئینہ بنا لینگے
    تم چاہے بچو جتنا ہم تم کو چرا لینگے

    آنکھوں سے دل میں اتر کے
    تیری سانسوں میں بکھر کے
    دھڑکوں گا میں دل بن کے
    سن لے میرے یارا سن لے میرے یارا
    سانسوں میں خوشبو بن کے
    تیری چاہت میں سنور کے
    روح میں اتر جاؤں گی
    سن لے میرے یارا سن لے میرے یارا
    دل لگی میں صنم بےخودی مل گئی روشنی مل گئی
    دیوانگی میں جاناں خود کو بھلا دینگے
    تم چاہے بچو جتنا ہم تم کو چرا لینگے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
  18. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    جس گلی میں تیرا گھر نہ ہو بالما
    اس گلی سے ہمیں تو گزرنا نہیں
    جو ڈگر تیرے دوارے پہ جاتی نہ ہو
    اس ڈگر پہ ہمیں پاؤں رکھنا نہیں
    جس گلی میں تیرا گھر نہ ہو بالما

    زندگی میں کئی رنگ رلیاں صحیح
    ہر طرف مسکراتی یہ کلیاں صحیح
    خوبصورت بہاروں کی گلیاں صحیح
    جس چمن میں تیرے پگ میں کانٹے چبھیں
    اس چمن سے ہمیں پھول چنا نہیں
    جس گلی میں تیرا گھر نہ ہو بالما

    ہاں یہ رسمیں یہ قسمیں سبھی توڑ کے
    تو چلی آ چنر پیار کی اوڑھ کے
    یا چلا جاؤنگا میں یہ جگ چھوڑ کے
    جس جگہ یاد تیری ستانے لگے
    اس جگہ ایک پل بھی ٹہرنا نہیں
    جس گلی میں تیرا گھر نہ ہو بالما
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
  19. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    یہ لڑکا ہے اللہ کیسا ہے دیوانہ
    کتنا مشکل ہے توبہ اسکو سمجھانا
    كے دھیرے دھیرے دِل بے قرار ہوتا ہے
    ہوتے ہوتے ہوتے ، پیار ہوتا ہے
    ہو ، یہ لڑکا ہے اللہ کیسا ہے دیوانہ
    کتنا مشکل ہے توبہ اسکو سمجھانا
    كے دھیرے دھیرے دِل بے قرار ہوتا ہے
    ہوتے ہوتے ہوتے ، پیار ہوتا ہے
    ہو ، یہ لڑکا ہے اللہ کیسا ہے دیوانہ
    ہم نے تو اتنا دیکھا ، ہم نے تو اتنا سکھا
    دِل کا سودا ہوتا ہے سودا زندگی کا
    ہو ، ہم نے تو اتنا دیکھا ، ہم نے تو اتنا سکھا
    دِل کا سودا ہوتا ہے سودا زندگی کا
    ملتے ہی کیسے کوئی ہوتا ہے دیوانہ
    کتنا مشکل ہے توبہ اسکو سمجھانا
    كے دھیرے دھیرے دِل بے قرار ہوتا ہے
    ہوتے ہوتے ہوتے ، پیار ہوتا ہے
    ہو ، یہ لڑکا ہے اللہ کیسا ہے دیوانہ
    ہو سکتا ہے دیکھو نا ، سمجھو مٹی کو سونا
    پل بھر کا ہسنا ہو جائے جیون بھر کا رونا
    ہاں ، ہو سکتا ہے دیکھو نا ، سمجھو مٹی کو سونا
    پل بھر کا ہسنا ہو جائے جیون بھر کا رونا
    دیکھو جلدی میں کبھی دِل کو نا لگانا
    کتنا مشکل ہے توبہ اسکو سمجھانا
    كے دھیرے دھیرے دِل بے قرار ہوتا ہے
    ہوتے ہوتے ہوتے ، پیار ہوتا ہے
    اوہ ، یہ لڑکا ہے اللہ کیسا ہے دیوانہ

    ( بھولی ہو تم کیا جانو ، اب بھی مجھکو پہچانو
    سپنا تمہارا میں ہوں ، مانو یا نا مانو ) - 2
    دیکھو نادانی سے مجھے نا ٹھوکرنا
    نہیں تو گاتی ہی رہوگی یہ ترانہ
    كے دھیرے دھیرے دِل بے قرار ہوتا ہے
    ہوتے ہوتے ہوتے ، پیار ہوتا ہے
     
    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری سانسوں میں آج تک وہ
    حنا کی خوشبو مہک رہی ہے
    لبوں پہ نغمے مچل رہے ہیں
    نظر سے مستی جھلک رہی ہے
    ہماری سانسوں میں آج تک وہ

    کبھی جو تھے پیار کی ضمانت
    وہ ہاتھ ہیں غیر کی امانت
    جو قسمیں کھاتے تھے چاہتوں کی
    ان ہی کی نیت بہک رہی ہے
    ہماری سانسوں میں آج تک وہ

    کسی سے کوئی گلہ نہیں ہے
    نصیب ہی میں وفا نہیں ہے
    جہاں کہیں تھا حنا کو کہلنا
    حنا وہیں پہ مہک رہی ہے
    ہماری سانسوں میں آج تک وہ

    وہ جن کی خاطر غزل کہی تھی
    وہ جن کی خاطر لکھے تھے نغمے
    ان ہی کے آگے سوال بن کے
    غزل کی جھانجرچھنک رہی ہے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔



    [​IMG]
     
  21. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے اللہ ۔ ۔ ۔ :)
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    البم : جگجیت سنگھ
    تم اتنا جو مسکرا رہے ہو
    کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو
    تم اتنا جو مسکرا رہے ہو

    آنكھوں میں نمی ، ہنسی لبوں پر
    کیا حال ہے کیا دیکھا رہے ہو
    کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو
    تم اتنا جو مسکرا رہے ہو

    بن جائینگے زہر پیتے پیتے
    یہ اشک جو پیتے جا رہے ہو

    جن زخموں کو وقت بھر چلا ہے
    تم کیوں انہیں چھیڑے جا رہے ہو
    کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو
    تم اتنا جو مسکرا رہے ہو

    ریکھاؤںکا کھیل ہے مقدر
    ریکھاؤں سے مات کھا رہے ہو
    کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو . .
    تم اتنا جو . . . مسکرا رہے ہوں . . کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو

     
    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ،، جناب اسکی شاعری اچھی ہے ،، :nty:
     
  24. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    شاعری تو اچھی ہوگی ہی جب ہے دل کی آواز ( آج کا گیت )
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور اتنے جلدی جلدی گانے مت پوسٹ کریں ہماری لکھنے کی اسپیڈ بہت سلو ہے
     
  25. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی یہ کیسے بتائے كے ، وہ تنہا کیوں ہے
    وہ جو اپنا تھا وہی ، اور کسی کا کیوں ہے
    یہیں دنیا ہے تو پھر ، ایسی یہ دنیا کیوں ہے

    یہ ہی ہوتا ہے تو آخر ، یہ ہں ہوتا کیوں ہے ؟

    اک ذرا ہاتھ بڑھا دے تو ، پکڑ لیں دامن
    اسکے سینے میں سماں جائے ، ہماری دھڑکن
    اتنی قربت ہیں تو پِھر ، فاصلہ اتنا کیوں ہے ؟

    دِل برباد سے نکلا نہیں ، اب تک کوئی
    اک لٹے گھر پہ دیہ کرتا ہے ، دستک کوئی
    آس جو ٹوٹ گئی ; پِھر سے ; باندھتا کیوں ہے ؟

    تم مسرت کا کہو یا ، اسے غم کا رشتہ
    کہتے ہیں ، پیار کا رشتہ ہیں جنم کا رشتہ
    ہے جنم کا جو یہ رشتہ تو ، بدلتا کیوں ہے
     
  26. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی ،،، :)
    اور باقی جو ممبر ہیں وہ لوگ کیوں نہیں کچھ پوسٹ کرتے ،، سب مل کر کریں تو اچھا لگے گا ،،
     
  27. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    باقی صارف بھی کرینگے ۔ ۔ ۔ صبر کی شرط لازم ہے
    آجائیں گی رونقیں جلد انشاللہ فورم کی اور ہمارے شہر کی بھی
    بس اپنے حصے کا کام کرنا ہے باقی اوپر والے پر چھوڑ دو یہ ہی سیکھا ہے ہم نے
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھتے ہیں کب یہ خاموشی ٹوٹتی ہے ،
     
  29. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کی مسکراہٹوں پہ ہو نثار
    کسی کا درد مل سکے تو لے ادھار
    کسی کے واسطے ہو تیرے دل میں پیار
    جینا اسی کا نام ہے

    مانا اپنی جیب سے فقیر ہیں
    پھر بھی یاروں دل کے ہم امیر ہیں
    مٹے جو پیار کے لیے وہ زندگی
    جلے بہار کے لیے وہ زندگی
    کسی کو ہو نہ ہو ہمیں تو اعتبار
    جینا اسی کا نام ہے

    رشتہ دل سے دل کے اعتبار کا
    زندہ ہے ہم ہی سے نام پیار کا
    کہ مر کے بھی کسی کو یاد آئینگے
    کسی کے آنسوؤں میں مسکرائینگے
    کہے گا پھول ہر کلی سے بار بار
    جینا اسی کا نام ہے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
  30. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت شاعری اور گیت
    انکھیوں كے جھرونکوں سے میں نے دیکھا جو ساوریا
    تم دور نظر آئے بَڑی دور نظر آئے
    بند کرکے جھرونکوں کو ذرا بیٹھی جو سوچنے
    من میں تم ہی مسکایے من میں تم ہی مسکایے
    انکھیوں كے جھرونکوں سے
    اک من تھا میرے پاس وہ اب کھونے لگا ہے
    پاکر تجھے ہے مجھے کچھ ہونے لگا ہے
    اک تیرے بھروسے پہ سب بیٹھی ہوں بھول كے
    یوں ہی عمر گزر جائے تیرے ساتھ گزر جائے
    انکھیوں كے جھرونکوں سے . . .

    جیتی ہوں تمہیں دیکھ كے مرتی ہوں تم ہی پہ
    تم ہو جہاں ساجن میری دُنیا ہے وہیں پہ
    دن رات دعا مانگے میرا من تیرے واسطے
    کبھی اپنی امیدوں کا کوئی پھول نا مرجھائے
    انکھیوں كے جھرونکوں سے . . .

    میں جب سے تیرے پیار كے رنگوں میں رنگی ہوں
    جاگتے ہوئے سوئی رہی نیندوں میں جاگی ہوں
    میرے پیار بھرے سپنے کہیں کوئی نا چھین لے
    من سوچ كے گھبرائے یہ ہی سوچ كے گھبرائے
    انکھیوں كے جھرونکوں سے
     
    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں