1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل کہہ رہا ہے گُل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 اگست 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں ہوں ہر احساس سے عاری
    مجھ میں کوئی سکت نہیں
    سر سے سایا چِنتے دیکھا
    پیروں سے زمین نکلتی
    دَر دَر ٹھوکر کھا کے اب تو
    ویرانوں کی باسی بن کر
    تاریکی پہ راج کرونگی
    اب میں خود کی اپنی بنوں گی.........
    اب میں خود کی اپنی بنوں گی.........
    زنیرہ گُل

    [​IMG]
     
    غوری اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بِین بجاتا رہا
    میں ناچتی رہی
    وہ تھک گیا
    میں ناچتی رہی
    وہ بیزار ہوا
    میں ناچتی رہی
    وہ متنفر ہوا
    میں ناچتی رہی
    کیوں کہ ........................
    جو سُر اس نے فضا میں چھوڑے تھے
    وہ میرے وجود میں سرایت کر چکے تھے
    اس کی پھونکیں ختم ہوئیں
    مگر جو دھن میرے لیے وہ چھوڑ چکا تھا
    وہ تسلسل سے میرے کانوں میں رس گھول رہا تھا
    میں ناچتی رہی
    میں ناچتی رہی .......
    مجھے فضا سے محبت ہو گئی
    وہ چھوڑ کا چلا گیا
    میں اسے محسوس کر کے
    اپنے اندر ایک احساس لیے
    ناچتی رہی ناچتی رہی.....................
    شاید یہی محبت تھی............ جسے میں پا چکی تھی

    زنیرہ گُل
    [​IMG]
     
    ًمحمد سعید سعدی، غوری اور شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے عشق میں
    گم ہو جاؤں
    اتنی سی بس خواہش ہے
    اے میرے مولا
    اے میرے مولا

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
    ًمحمد سعید سعدی، غوری اور شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    درد و غم سے نڈھال ہوں جاناں
    یہ نہ پوچھو کہ حال کیا ہے اب
    غم ہے ، غم بھی مگر قیامت کا
    درد ہے، درد بھی قیامت کا..

    زنیرہ گُل

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏9 اگست 2018
    ًمحمد سعید سعدی، غوری اور شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    فوٹو بہت بھیانک ہے

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرا حال بس یہی ہے
    وہ ہے اور میں نہیں ہوں

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے روکوں؟
    کہ مت جاؤ...!!

    تم تو سب کے ہو
    میرا کوئی نہیں

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گلوں کی لطافت کے اپنے ہیں رنگ
    گلوں کی نزاکت کے اپنے ہیں رنگ

    گلوں کو رکھنا سنبھال کے ورنہ
    گلوں کی کلفت کے اپنے ہیں رنگ

    چبھ نہ جائے کہیں خار کی چبھن
    محافظوں کی الفت کے اپنے ہیں رنگ

    upload_2018-10-3_22-36-24.jpeg
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل نے کہا
    آزاد رہو، خوش رہو، آباد رہو
    لیکن
    دل تو اپنے طور پر سوچتا ہے
    جانتا ہے یہ خواب ہیں سارے
    ورنہ
    آنسو درد دل سے ہی نکل کر چہرے کو تر رکھتے ہیں

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دروازے گر بند بھی ہوں
    دوری کے پابند بھی ہوں
    عشق پر کوئی زور نہیں
    رستہ خود مل جاتا ہے
    جب بھی دل
    عشق کرنے پہ آتا ہے

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کھوئے کھوئے رہتے ہو
    کیوں سوئے سوئے رہتے ہو

    کیوں اپنے آپ پہ اعتماد نہیں
    کیوں دل ناداں اب شاد نہیں

    کیوں جذبات بولتے نہیں
    کیوں خود کو ٹٹولتے نہیں

    کیوں ایسا ویسا گمان کرتے ہو
    کیوں شک کا سامان کرتے ہو

    کیوں جفا کی روش اختیار کرتے ہو
    کیوں سزا کی روش اختیار کرتے ہو

    اک پل کے لئے ہی رک جاؤ کبھی
    اک پل کے لئے ہی جھک جاؤ کبھی

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    احوال چھپانے کی
    کوشش کی ہے بار ہا
    لیکن چھپانے سے بھی
    یہ سچ نہیں چھپتا
    آنکھوں کی سرخی کو
    چھپا لیتی ہیں پلکیں
    آنسوں کبھی رکھتے ہیں
    اے گل تیرا پردا

    زنیرہ گل
    adr.jpg
     
    غوری اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش کی بہر بیکراں سے دور رہوں
    حسین و جمیل گلستاں سے دور رہوں

    انساں کے بس میں کہاں ہے حادثات
    قدرت چاہے تو بدل جاتے ہیں حالات

    تیری صورت ڈھونڈتا پھر رہا ہوں
    کہ اپنی قسمت ڈھونڈتا پھر رہا ہوں

    وہ ہی میری دھڑکن وہ ہی میرا دل ہے
    وہ ہی میری غزل وہ ہی میری منزل ہے

    پہرے داروں سے اس کا پتہ معلوم کیا
    چاند تاروں سے اس کا پتہ معلوم کیا

    اک دن ضرورہوکر رہے گا تجھے دیدار
    پہروں سے تھا جس کا تجھے انتظار

    غوری

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اک حقیقت تلاش کرتا ہے
    عقلِ انسان ہو آزاد اگر

    زنیرہ گل

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    وااااہ وااااہ کیا کہنے زنیرہ جی کمال کر دیا ہے
    بہت عمدہ بہت خوب
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:


    ویسے اس عمدہ خیال کو ردیف قافیے کے ساتھ پابند کر لیں تو عمدہ قطعہ ہو جائے گا اور پھر کیا معلوم پوری غزل ہی ہو جائے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم

    جزاک اللہ خیراً کثیراً
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسے کہنا بچھڑکر بھی
    محبت یاد رہتی ہے
    جہاں محبوب رہتے ہوں
    وہ بستی عمر بھر دل میں
    مگر آباد رہتی ہے
    اسے کہنا بچھڑنے سے
    محبت مر نہیں جاتی
    اسے پانے یا کھونے سے
    محبت ڈر نہیں جاتی
    بچھڑ کر بھی محبت کی
    صداقت میں کمی نہ ہو
    کیا ممکن ہے کہ دوری پر بھی
    آنکھوں میں نمی نہ ہو؟
    اسے کہنا بچھڑکر بھی
    محبت یاد رہتی ہے
    جہاں محبوب رہتے ہوں
    وہ بستی عمر بھر دل میں
    مگر آباد رہتی ہے

    زنیرہ گل

    [​IMG]
     
    ًمحمد سعید سعدی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ۔۔۔۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تیری آنکھوں میں شرارت ہے
    تیری آنکھوں میں حرارت ہے

    میری آنکھیں سوال کرتی ہیں
    تیری آنکھوں میں بلاغت ہے

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھےتو
    شاعری نہیں آتی
    جو دل میں آئے
    وہی لکھتی ہوں
    لیکن
    اتنا تو جانتی ہوں میں
    دل کی باتیں ہیں
    شاعری جیسی


    زنیرہ گل

    [​IMG]
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    رہگزر تھی درد کی
    آنکھوں میں خمار تھا
    اک عشق تھا
    اک پیار تھا
    اس راہ پر چلتے رہے
    اور درد و غم ملتے رہے
    نہ بولنے کی تھی سکت
    اور چشم بے نگاہ تھی
    بس یاد کے کچھ دھندلکے
    جو ہمسفر تھے
    ساتھ تھے


    زنیرہ گل
     

اس صفحے کو مشتہر کریں