1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل پہ لکھا ہے نام مسلم کا - بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏7 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دل پہ لکھا ہے نام مسلم کا
    میرا دل ہے مقام مسلم کا
    وہ ہیں داماد میرے مولا کے
    یوں بھی ہوں میں غلام مسلم کا
    آل احمد سے جو نھیں واقف
    کیا وہ سمجے مقام مسلم کا
    آج مجھ سے علی کی الفت نے
    خود لکھایا سلام مسلم کا
    ہے ازل سے لکھا ہوا لوگو
    قلب مومن پہ نام مسلم کا
    کوفیو تم سے خوش علی ہوتے
    کرتے گر احترام مسلم کا
    ایسی بخشی حسین نے عظمت
    ہو گیا خاص نام مسلم کا
    وہ سفیر حسین ہیں لوگو
    کون سمجے مقام مسلم کا
    آ کے مہدی ہی کوفے والو سے
    لینگے اب انتقام مسلم کا
    مجھ کو ہر جا بلال دنیا میں
    کام آتا ہے نام مسلم کا
    بلال رشید
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں