1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل میں‌ اک لہر سی اٹھی ہے ابھی

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از فرخ, ‏29 جولائی 2008۔

  1. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک لیڈی ہارٹ سپشلسٹ سے۔۔

    میں تیرے پاس آتا نہ کبھی
    مگر کیا کروں
    دل میں‌اک لہر سی اُٹھی ہے ابھی۔۔۔۔

    از ڈاکٹر انعام الحق جاوید
     
  2. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھی جو میری نبض‌تو اک لمحہ سوچ کر
    کاغـــــذ لیا اور عشق کا بیمار لکھ دیا

    قربان کیوں‌نا جاؤں‌ میں‌ایسے حکیم کے
    نسخے میں جس نے شربتِ دیدار لکھ دیا​
     
  3. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: بہت اعلٰی۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    شــــــکــــــریــــــہ تــــــہــــــہ دل ســــــے :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں