1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل میرا ترسدا اے دن رات مدینے لئی۔ اہل محبت کےلیےنئی پنجابی نعت

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏2 نومبر 2017۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دل میرا ترسدا اے دن رات مدینےلئی
    ہنجواں دی برسدی اے برسات مدینےلئی

    جد قسم خدا کھائی، اس شہر محمد دی
    جنت دے سہکدے نیں باغات مدینے لئی

    وس جائے جدوں دل وچ ایہہ شوق زیارت دا
    قابو چہ نئیں رہندے جذبات مدینے لئی

    کعبے چہ بلا کے تے سن عرض میری مولا
    لِخ عمر آخیری دے لمحات مدینے لئی

    حج عمرے زیارت دا ہے شوق بڑا مینوں
    پر ہور ودھیرے نیں جذبات مدینے لئی

    نہ عمل میرے پلے، نہ شکل میری چج دی
    نئیں کوئی میرے ہتھ وچ سوغات مدینےلئی

    قُدسی تے پیغمبر وی، آوندے نیں سلامی نوں
    ہر پاسوں پئی ڈُھکدی بارات مدینے لئی

    گجرے نیں دروداں دے، ہِن ہار سلاماں دے
    عاشق دے لباں تے نیں نغمات مدینے لئی

    جد تیک حیاتی اے پڑھدا میں رہواں نعتاں
    بُلیاں تےمیرے رہندی گل بات مدینے لئی

    جبریل جہدے درباں، منگتے نے جہدے سلطاں
    نئیں تیری رضا کوئی اوقات مدینے لئی ؟

    قدماں چہ بلا کے تے، سرکار سنن آپے
    لخ ایسی رضا کوئی اک نعت مدینے لئی

    ھدیہ کلام: محمد نعیم رضا، یکم نومبر 2017 بدھ
    WhatsApp Image 2017-11-02 at 06.34.56.jpeg
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ پاکستانی بھائی۔ جزاک اللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پنجابی نہیں آتی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ آپ پنجاب سے نہیں ہیں ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر ھارون رشید بھائی یا کسی اچھے پنجابی دان سے ترجمہ کروا لیں۔ :soch:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    انکے پاس شاید اتنا وقت نہ ہو
    تکلیف دینا بھی نہیں چاہتی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی بہتر ۔ جیسا آپ مناسب سمجھیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے سوچا وہ کہیں گے بیٹا تکلیف کی کیا بات ہے ابھی کر دیتا ہوں
    مگر میری قسمت .....
    ویسے کچھ کچھ تو سمجھ رہی ہوں اب
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی سیدھے سادھے آدمی ہیں شاید آپکی ذومعنی باتیں نہیں سمجھ سکے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں انکی بیٹی ہوں
    اس لیے میری بات سمجھتے ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دل باغ و بہار ہوگیا

    سلامت رہیں اور سرکار دو عالم صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے نعلین مبارک کی خیرات سے فیض یاب رہیں
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں اس قابل کہاں کہ ترجمہ کرسکوں

    محترم الکرم سے گذارش کرتا ہوں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
    یہ دعا کس کے لیے تھی؟
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سچی بات تو ہے کہ بھولے بھائی کیلئے
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جھوٹی بات بھی بول دیں کہ زنیرہ بیٹی کے لیے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جھوٹ بولنا بری بات ہے

    آپ کی سلامتی کیلئے بہت سی دعائیں
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک جھوٹ بولنا برا ہی نہیں گناہ بھی ہے
    لعنت الله علی الکاذبین بیشک اللہ جھوٹے شخص پر لعنت کرتا ہے

    جذ ا ک اللہ خیرا کثیرا دعا کے لیے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بڑے بھائی۔ جزاک اللہ خیر۔ آپکی دعاؤں پر آمین اور آپکے حق میں مزید سے مزید تر دعائیں۔ سلامت رہیے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں