1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل اک کٹیا دشت کنارے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏15 نومبر 2017۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    دل اک کٹیا دشت کنارے سے ایک بند

    دنیا بھر سے دور یہ نگری
    نگری دنیا بھر سے نرالی
    اندر ارمانوں کا میلہ
    باہر سے دیکھو تو خالی
    ہم ہیں اس کٹیا کے جوگی
    ہم ہیں اس نگری کے والی
    ہم نے تج رکھا ہے زمانا
    تم آنا تو تنہا آنا


    ابن انشا
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں