1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دلچسپ کہاوتیں ........!!!!!

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏10 ستمبر 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    دلچسپ کہاوتیں ........

    * زندگی صرف نسل کیلئے ہوتی ہے اور اچھا نام ھمیشہ کیلئے.
    (جاپانی کہاوت)


    * کامیابی وہ سیڑھی ہے جس پر جیبوں میں ہاتھ ڈال کر نہیں چڑھا جاسکتا.
    (امریکی کہاوت)


    * ذہن ایک پیراشوٹ کی طرح ہوتا ہے کہ اسے کھولیں گے تو یہ کام کرلے گا.
    (روسی کہاوت)


    * کسی کی خوشیوں میں شریک ہونے سے اس کی خوشیاں دوگنی ہوجاتی ہیں اور کسی کے غموں میں شریک ہونے سے غم آدھے ہوجاتے ہیں.
    (سوئٹزرلینڈ کی کہاوت)


    * سوتے ہوئے کتے کو سویا رہنے دو، بیدار ہو کر وہ یقینا آپ پر بھونکے گا.
    (ترکش کہاوت)


    * اگر تم خود ترقی نہیں کرسکتے تو دوسروں کو ترقی کرتے کرتے دیکھ کر آنکھیں بند مت کرو.
    (جرمن کہاوت)


    * تلوار اور عورت کی چلتی ہوئی ذبان کو روکنا ہی اصل بہادری ہے.
    (روسی کہاوت)


    * روتی ہوئی عورت اور بیمہ ایجنٹ کی باتوں پر کبھی اعتبار مت کرو.
    (جاپانی کہاوت)
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سویثزرلینڈ اور جرمنی والی کہاوتیں اچھی لگیں۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی پاکستانی کہاوت کیوں نہیں لکھی
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کس لیے ہیں؟:beating:
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی کہاوت : عورت حیا کا مجسمہ اور خدا کی طرف سے دیا ہوا پاکیزہ تحفہ ہے۔
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لاہوری کہاوت: جنیں لاہور نہیں دیکھیا او جمیا ای نہیں۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    غلط کہاوت ہے۔۔۔میں نے نہیں دیکھا مگر اتنی بڑی کیسے ہوگئی ہوں۔۔:(
     
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    افففففف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں دل خراب کر رہے ہیں بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اوہو
    کیا سچ کہہ رہی ہیں؟
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    کہاوتیں ہمیشہ مثبت مقاصد کے لئے ہوتی ہیں غالبا۔
     
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں جھوٹ والی کیا بات ہے؟
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو آپ کو لاہور کی دعوت ہے میری طرف سے تاکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سجمھ لیں۔
     
  15. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    لاہوری کہاوت: جنیں لاہور نہیں دیکھیا او جمیا ای نہیں۔
    بہت ڈھونڈنے سے بھی اس میں مثبت پہلو نظر نہیں آیا غوری بھائی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس کہاوت کا مطلب ہے کہ جس نے زندگی میں لاہور نہیں دیکھا وہ ابھی پیدا ہی نہیں ہوا۔
    یعنی زندگی اللہ تعالی کی نعمت ہے۔ اللہ فرماتے ہیں سیر و فی الارض۔
    اور لاہور میں علم و ادب، آرٹ، فن کاری، تعمیر و صناعت، گلستان، یادگاریں اور اللہ تعالی کی نعمتوں کے بے شمار پکوان صدیوں سے مشہور ہیں۔
    کیونکہ یہ شہر بنیادی طور پر سر سبز اور خوشحالی اور امن و آتشی کا گہوارہ رہا ہے اس لئے یہاں اخوت اور بھائی چارہ ہر جگہ دیکھنے کو ملتا ہے
    آپ کسی کا پتہ پوچھیں لوگ آپ کو ان کے گھر تک چھوڑنے تیار ہوجاتے ہیں۔
    کیا یہ تمام خواص مثبت نہیں؟
     
  17. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ہم ابھی پیدا ہی نہیں ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
    لاہور کے بتائے گئے خواص الحمد للہ پاکستان کے ہر علاقے میں موجود ہیں۔۔۔۔۔
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لئے تو ہمارا دیس پاکستان کہلاتا ہے۔
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو آپ کو سمجھ جانا چاہئے ایسی بات کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں :takar:
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہ بات پر بار بتانا ہوگی
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    متفق جی ہاہاہاہاہاہاہا:87:
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    اندرون شہر میں رہنے والے ہی صرف لاہوریے کہلاتے ہیں کیونکہ ان کا رہن سہن بقیہ لاہور سے یکسر جدا یوں ہے کہ ان دروازوں میں رہنے والے صدیوں سے وہیں بسے ہوئے ہیں اور وہاں کے قصاب بھی انھی میں سے ہیں۔ جبکہ گدھے کا گوشت اندرون شہر کے علاوہ دوسرے علاقوں سے پکڑا گیا ہے اور ان علاقوں میں ذیادہ تر وہی لوگ جاتے ہیں جو لاہور کے باہر سے بوجہ روزگار آئے ہوئے ہیں۔

    آہو
     
    نظام الدین اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بھی - - - - - - - -
     
  24. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    غوری
     
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کا خوف کریں کیوں دل خراب کر رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گدھے کا گوشت کھانے سے دل خراب ہوتا ہے


    پروفیسر میشی وش صاحبہ کا قول زریں
     
  27. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ گدھے کا گوشت حرام نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ )ہمارا متفق ہونا ضروری نہیں(
    قرآن و سنت کی رو سے وضاحت فرمائیں۔

    [​IMG]
     
  28. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    حديث نمبر :241

    خلاصہء درس : شیخ ابوکلیم فیضی الغاط

    بتاریخ :24/ جمادی الاولی 1435 ھ، م25،مارچ 2014م

    حلال و حرام جانور

    عن جابر قال : حرم رسول الله صلى الله عليه و سلم يعني يوم خيبر الحمر ولحوم البغال وكل ذي ناب من السباع وذي مخلب من الطير

    ( سنن الترمذي : 1478 ) .

    ترجمہ : حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خیبر کے موقعہ پر پالتو گدھا اور کھچر کا گوشت ، ہر کچلی دانت والا جانور اور ہر پنجے سے شکار کرنے والے پرندے کو حرام قرار دیا ۔ { سنن ترمذی }

    تشریح : اللہ تعالی نے اس دنیا کی ہر چیز کو انسان کے فائدے کے لئے پیدا کیا ہے ، چنانچہ بنی نوع انسان پر بطور احسان فرماتا ہے : هُوَ الَّذِي خَلَقَ لَكُمْ مَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا ( البقرة: 29)وہی تو ہے جس نے زمین میں موجود ساری چیزیں تمہارے لئے پیدا کیں ۔ اس قاعدہ کے تحت کھانے پینے کی ہر وہ چیز جو اللہ تعالی نے پیدا کی ہے وہ حلال ہے ۔

    البتہ بعض وہ چیزیں جن میں خبث و گندگی پائی جاتی ہے شریعت نے انہیں انسانوں پر حرام قرار دیا ہے ،چنانچہ بہت سی حدیثوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت سی ممنوع چیزوں کو بیان کردیا ہے اور اس کے ذریعہ امت کو ایک اصول دیا ہے جس سے وہ غیر مذکور چیزوں کو معلوم کرسکتے ہیں ۔ ان حدیثوں پر نظر کرکے علماء نے کچھ اصول بیان کئے ہیں ۔

    [۱]سمندر کے سارے جانور حلال ہیں خواہ زندہ پکڑے جائیں یا مردہ ملیں ، اس میں کسی چیز کا استثناء نہیں ہے : أُحِلَّ لَكُمْ صَيْدُ الْبَحْرِ وَطَعَامُهُ ( المائدة : 96 )تمہارے لئے سمندر کا شکار اور اس کا کھانا حلال کیا گیا ہے ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : سمندر کاپانی پاک ہے اورا س کا مردہ جانور حلال ہے ۔

    { سنن ابو داود : 83 – سنن الترمذی : 69 } ۔

    [۲] خشکی کے جانوروں میں پالتو گدھا حرام ہے، جیسا کہ اس حدیث سے واضح ہے ، البتہ جنگلی گدھا حلال ہے اور اس کا شکار جائز ہے ۔

    { صحیح بخاری : 1844 – صحیح مسلم : 1196 }

    [۳] ہر وہ درندہ جو کچلی دانت والا ہے { کچلی اس دانت کو کہتے ہیں جو سامنے کے دو دانتوں اور ان کے بعد کے دو دانتوں کے بعد بھالے کی شکل میں نوکیلا ہوتا ہے }، جیسے شیر ، کتا ،بلی اوربھیڑیا وغیرہ ، گویا ہرد رندہ اور پھاڑ کھانے والا جانور ۔

    [۴] ہر وہ پرندہ جو پنجوں سے شکار کرتا ہے جیسے باز ، شاہین ، چیل اور اس طرح کے دوسرے پرندے ، جیسا کہ زیر بحث حدیث میں ان کا ذکر ہے ۔

    [۵] ہر وہ جانور جن کے مارنے اور قتل کرنے کا اسلام نے حکم دیا ہے ، جیسے سانپ بچھو ، چھپکلی ، کوا ، چوہا اور اس قسم کے موذی جانور، ان تمام جانوروں کے ایذاء کی وجہ سے انہیں قتل کا حکم ہے ۔

    [۶] ہر وہ جانور جس کے قتل کرنے سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے، جیسے : چیونٹی ، شہد کی مکھی ، ہد ہد اور صرد [ لتوار ] وغیرہ ۔

    { سنن ابو داود : 5267 - سنن ابن ماجہ : 3224 } ۔

    [۷] وہ جانور جو مر دار کھاتے ہیں ، جیسے گدھ اور سفید گدھ وغیرہ ۔

    یہی وجہ ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے گندگی کھانے والے جانور کے گوشت اور دودھ سے منع فرمایا ہے ۔

    { سنن ابو داود : 3785 } ۔

    [۸] ہر وہ جانور جو حرام و حلال جانور سے پیدا ہوا ہے ، جیسے کھچر جو گھوڑی اور گدھا کے ملاپ سے پیدا ہوتا ہے ،یہی حکم دیگر ایسے جانوروں کا ہے، کیونکہ جہاں حرام و حلال اکٹھا ہوں وہاں جانب حرام کو ترجیح حاصل ہوتی ہے ۔

    [۹] بعض علماء نے ایک اور چیز کا اضافہ کیا ہے کہ فطری اور طبعی طور پر انسان جن جانوروں سے کراہت محسوس کرتا ہے وہ بھی حرام ہیں جیسے کیڑے مکوڑے ، لیکن یہ کوئی ایسا قاعدہ نہیں ہے جسے کسی ضابطہ میں لایا جاسکے ۔

    [۱۰] گھوڑا حلال جانور ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے گوشت کو حلال کیا ہے ۔ کیونکہ خیبر کے سال جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پالتو گدھے اور کھچر کے گوشت سے منع فرمایا تو اسی وقت گھوڑے کا حکم بھی بیان کردیا کہ وہ حلال ہے ۔

    { صحیح بخاری : 4219 – صحیح مسلم : 1941 } ۔

    [۱۱] مذکورہ جانوروں کے علاوہ ہر وہ جانور جو شریعت کے بتلانے ، تجربے یا طب سے اس کا باعث ضرر ہونا ثابت ہوجائے وہ بھی حرام ہے ، اللہ تعالی کا فرمان ہے : وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِثَ ( الأعراف : 157 )

    [وہ رسول] ان کے لئے پاکیزہ چیزوں کو حلال اور گندی چیزوں کو حرام کرتا ہے ۔

    ان کے علاوہ باقی تمام جانور حلال ہیں خواہ وہ پالتو ہوں یا جنگلی وہ چرندے ہوں یا پرندے ۔

    فوائد :

    1)اسلام انسان کی رہنمائی زندگی کے ہر شعبے میں کرتا ہے ۔

    2)جن جانورں کو اللہ تعالی نے حلال کیا ہے وہ حرام سے بہت زیادہ ہے ۔

    3)یہ انسان کی غلطی اور شیطان کی چال ہے کہ وہ زیادہ حلال چیزوں کو چھوڑ کر تھوڑی حرام چیزوں کے پیچھے پڑا رہتا ہے ۔



    ختم شدہ
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عید قربان سے متعلق مسائل کے بعد چند مزید کہاوتیں ملاحظہ ہوں:

    نوجوان اور خرگوش کو کان سے پکڑنا چاہئے۔ (جرمنی کہاوت)
    کسی کو جنگ پر جانے اور شادی کرنے کا مشورہ نہیں دینا چاہئے۔(اسپینی کہاوت)
    حسن خاموش بھی ہو تو بولتا ہے۔(فرانسیسی کہاوت)
    شادی کے دن کوئی عورت دلہن سے زیادہ خوبصورت نہیں ہوتی۔(اسپینی کہاوت)
    بیلوں کی لڑائی میں ہمیشہ مینڈک ہی مارے جاتے ہیں۔(جاپانی کہاوت)

    اپنی پسند کا اظہار کریں
     
    ابو تیمور اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    جاپانی کہاوت : عمدہ دوا اکثر کڑوی ہوتی ہے.

    ایرانی کہاوت : جہاں صدق و خلوص نظر آئے وہاں دوستی کا ہاتھ بڑھاؤ ، ورنہ تنہائی تمہارہ بہترین رفیق ہے.

    روسی کہاوت : کپڑے کو کاٹنے سے پہلے کئی بار ناپ لو کیوں کہ اسے کاٹنے کا موقع ایک ہی بار ملتا ہے.
    .
    چینی کہاوت : منہ کا دھانہ تمام مصیبتوں کا سر چشمہ ہے.

    اسپینی کہاوت : بغیر دیکھے کوئی چیز منہ میں مت ڈالو اور بغیر پڑھے کسی کاغذ پر دستخط مت کرو

    جرمن کہاوت : حقیقی معنوں میں صرف ایک نوکر اچھا کام کرتا ہے وہ ہے مالک.

    لاطینی کہاوت : جو بات عقل چھپاتی ہے نشہ اسے ظاہر کر دیتا ہے.

    مصری کہاوت : دولت جب بولتی ہے تو سچائی بعض دفعہ خاموش ہو جاتی ہے.

    سوڈانی کہاوت : نیند آدھی غذا کا کام کرتی ہے.

    اردنی کہاوت : پیٹ کے ساتھ بحث کرنا فضول ہے کیونکہ اس کے کان نہیں ہوتے.
     
    ملک بلال، ابو تیمور اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں