1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دلچسپ حقیقتیں

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏17 فروری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    دلچسپ حقیقتیں
    قدیم یونان میں اولمپک کھیل دیکھنے والی عورت کو قتل کردیا جاتا تھا۔
    دنیا کی سب سے مختصر جنگ برطانیہ اور زنجبار (افریقہ) کے درمیان لڑی گئی تھی۔ 38 منٹ میں برطانیہ جنگ جیت گیا تھا۔
    دوسری جنگ عظیم کے دوران دنیا بھر میں لوہے کی کمی ہو گئی تھی اس لئے "آسکر ایوارڈ" بھی پلاسٹر آف پیرس سے بنا کر دئیے گئے تھے۔
    پاناما نہر کے دوران تقریباً 35 ہزار مزدور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے اور 20 ہزار تعمیرات کے دوران ملیریا اور پیلے بخار میں مبتلا ہوگئے تھے۔
    اے بی75 بمبار طیارہ 28 جولائی 1945ء کو ایمپائر اسٹیٹ کی عمارت کی 79 ویں منزل سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا تھالیکن دو طیاروں نے یہی مٹی کی مانند تباہ کردی تھی۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں