1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دلوں پہ آج بھی حیدر کا خوف طاری ہے ۔ بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏10 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    علی امام ہے مولا ہے سب کا ہادی ہے
    اسی کی ذات سے فیض رسول جاری ہے
    ترا الجھنا بتاتا ہے ذکر مولا پر
    دلوں پہ آج بھی حیدر کا خوف طاری ہے
    عَدو بھی مانتے تھے اَحسن القضا جِس کو
    عَلی اُمتِ احمد کا ایسا قاضی ہے
    رضائے حق کا ہے حقدار عاشقِ حیدر
    اُسی کا روزِ جَزا مُصطفٰی بھی حامی ہے
    کبھی نہ اہلِ جفا کی ثَنا ہوئی مجھ سے
    گَواہ اس پہ میرا شاندار ماضی ہے
    علی ہے جنت و دوزخ کا بانٹنے والا
    علی ہی کوثر و تسنیم کا بھی ساقی ہے
    بِلال تیرے مناقب گواہی دیتے ہیں
    کہ تُجھ سے دستِ خُدا بُو تراب راضی ہے
    بلال بُغضِ علی ہے خدا کے قہر کا نام
    عَلی سے عِشق حقیقت میں عِشقِ باری ہے
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، پاکستانی55 اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں