1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دعوت نامہ شادی ملک انور بلال صاحب

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏26 مارچ 2015۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید نےتوجہ دلائی۔ سو، میں لاہور والے میرج ہال میں آؤں گا۔ ان شاءاللہ
     
    ملک بلال, الکرم, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائی
    گجر مہج دے دیتا پر کٹا رکھ لیتا ہے
     
    ملک بلال اور الکرم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ملک بلال بھائی اور محترم الکرم جی
    کیسے ہو ہیں آپ سب
    :03::dilphool:
    کل میرے ویر کی شادی ہے
    سب کو مبارک باد
    :shandar::255::255::dilphool::p_rose123:
     
    ملک بلال, الکرم, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال آزادی کی آخری رات گزار لو، کون جانے؛
    پھر یہ فرصتیں ملیں نہ ملیں
    پیشگی عمر قید مبارک ہو، اللہ پاک آپ دونوں کو خوش وخرم رکھے آمین۔
     
    ملک بلال، الکرم اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    آج تو سر جی(ملک بلال صاحب) کی مہندی ہے واہ۔۔۔۔چلیں جو شریک نہیں ہوسکے میری طرح وہ مل کر یہاں سیلبریٹ کرتے ہیں
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    یہ ہیں سر جی باقی ممبر کی جانب سے آپ کی مہندی کی سپیشل پلیٹس ۔۔۔کیسی ہیں؟

    [​IMG]

    [​IMG] [​IMG]

    اب مہندی ہو اور کچھ ہلہ گلہ نہ ہو۔۔۔ یہ تو ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔ لیٹس سٹارٹ سیلبریٹ ڈیر ممبرز۔۔

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    [​IMG] [​IMG]

    سر جی ہم خود ہی آپ کی مہندی کو سلیبریٹ کر رہے ہیں ۔۔۔۔آئی ہوپ آپ جب آیئں گے آپ کو بھی بہت اچھا لگے گا دیکھ کر۔۔

    اور آخر میں آپ کے لیے باقی تمام ممبرز کی جانب سے ڈھیروں دعاؤں کے تحفے۔۔سدا خوش رہیں آباد رہیں ہمارے ساتھ بھی ہمارے بعد بھی۔۔زندگی کا ہر لمحہ بہت خوبصورت پھولوں کی مانند پیارا ہو(آمین)

    کل آپ کی شادی کا مبارک دن ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ آپ دونوں کو بہت سی خوشیاں عطا فرمائے (آمین) انیڈ
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]


    [​IMG]
    [​IMG]
     
    عفت فاطمہ، ملک بلال، ابو تیمور اور 6 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ پیارے بھائی ملک بلال صاحب اور محترم الکرم صاحب کو خوشیوں کی یہ خوبصورت گھڑیاں بہت بہت مبارک ہوں
    اس نیک سفر کے آغاز پر دلی کی گہرائیوں سے بہت سی دعائیں، نیک تمنائیں، ودھائیاں، مبارکیں اور سلامِ تہنیت قبول ہو

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
    ملک بلال، الکرم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی میری ٹیم تو تیار ہوگئی
     
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ">السلام علیکم ۔ پیارے بھائی ملک بلال صاحب اور محترم الکرم صاحب کو خوشیوں کی یہ خوبصورت گھڑیاں بہت بہت مبارک ہوں
    اس نیک سفر کے آغاز پر دلی کی گہرائیوں سے بہت سی دعائیں، نیک تمنائیں، ودھائیاں، مبارکیں اور سلامِ تہنیت قبول ہو

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    [/QUOTE]
    آمین ثم آمین۔۔۔۔۔:jazakallah:
     
    ملک بلال اور الکرم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG]
    سر جی بہت بہت مبارک ہو آپ کو ۔۔اللہ پاک آپ دونوں کو خوش و خرم آباد رکھے (آمین)

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    بہت سی نیک تمناؤں ،دعاؤں اور پھولوں کے تحفے آپ کے لیے ۔۔
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG] [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]



     
    Last edited: ‏11 اپریل 2015
    ملک بلال, ابو تیمور, الکرم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    12 اپریل کی صبح راولپنڈی سے روانگی ہو گی ،ؤاصف بھائی اور محبوب بھائی ہمراہ ہوں گے انشااللہ دس ساڑھے دس بجے تک آپ سے ملکوال میں ملاقات ہو گی، براستہ جی ٹی روڈ روانگی ہو گی اگر کسی دوست نے ہمراہ ہونا ہے تو بذریعہ ہارون بھائی فون پر رابطہ کر لیں
     
    الکرم، بزم خیال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور کی ٹیم برات کے استقبال کے لئے بروقت شادی ہال پہنچ گئی اور دولہے کے والد گرامی صاحب اور برات کو خوش آمدید کہا۔
    الحمد للہ شادی بخیر و خوبی انجام پاگئی ہے انشاءاللہ صبح دیگر احباب سے بھی شرف ملاقات حاصل ہوسکے گا۔۔۔
    مبارک ہو۔
     
    ابو تیمور، نعیم، الکرم اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہمم۔۔شکر الحمداللہ۔۔جزاک اللہ فار انفارم
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:

    [​IMG]
    لاہور ٹیم ہارون الرشید
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    چند پھول جن سے ملاقات لاہور میٹرو پہ ہوئی
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    لاہور ٹیم شادی ہال کے باہر باراتیوں کا استقبال کرتے ہوئے۔
    [​IMG]
    دودھ پلائی کی رسم نبھاتے ہوئے
    [​IMG]
    نجانے کس سوچ میں محو ہیں دولہا صاحب!
    [​IMG]
    دولہا صاحب اور شہ بالا
    [​IMG]
    نکاح نامہ پر دستخط کرتے ہوئے۔
    [​IMG]
    مبارک باداں
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    الوداعی گروپ فوٹو!
    [​IMG]
    شادی مبارک ہو۔۔۔۔۔۔ کنواروں کے لئے خصوصی تحفہ


    مخلص: عبدالقیوم خان غوری
     
    ملک بلال، ابو تیمور، محبوب خان اور 6 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ، شادی کی تقریبات بخیر و عافیت انجام کو پہنچیں، شکر اللہ کی ذات بابرکات کا کہ یہ فریضہ بھی انجام کو پہنچا، سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
    خیر سےدولہے راجہ بمع اپنی دلہن رانی کے گھر پہنچ گئے، اللہ پاک آپ کو خوشیاں عطا فرمائے آمین
    الکرم جی خاص کر آپ کو بہت بہت مبارک قبول ہو، اللہ آپ کو سبھی بچوں کی خوشیاں دیکھنا نصیب کرے، آمین۔
    خوش رہیں، آباد رہیں اور پھولتے پھلتے رہیں۔
     
    Last edited: ‏13 اپریل 2015
    ملک بلال، نعیم، الکرم اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ غوری بھائی صاحب آپ نے یہ یادگار لمے ہم سب تک پہنچائے ہیں ۔
     
    Last edited: ‏12 اپریل 2015
    ملک بلال، ابو تیمور، الکرم اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    پنڈی کی ٹیم ولیمہ سے انصاف کر کے خیریت کے ساتھ واپس پہنچ گئی ہے۔ روداد کےلیے محبوب بھائی اور واصف بھائی کا انتظار ہے۔
     
    ملک بلال، محبوب خان، نعیم اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی کی دیرینہ خواہش کے احترام میں ہم قلعہ روہتاس پر حاضری دینا نہیں بھولے۔ چند تصاویر

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    ملک بلال، ابو تیمور، محبوب خان اور 7 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیم لاہور بھی الحمد للہ بخیر و خوبی اپنی اپنی منزلوں پہ پہنچ گئے ہیں۔ انشاءاللہ منتخب تصاویر جلد شائع کی جائیں گی۔
     
    ملک بلال، نعیم، الکرم اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    ملک بلال، الکرم، غوری اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عبدالقیوم چوہدری
    آف لائن

    عبدالقیوم چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2015
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست۔ شاندار
    ولیمے کی تصاویر کا انتظار ہے
     
    ملک بلال، الکرم، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بدھو بھی لوٹ کے گھر کو پہنچ چکے ہیں ، ایسی محبت اپنائیت جو ملک وال میں نصیب ہوئی آج کل ناپید ہے ۔ ہم سب ملک بلال بھائی کی ہمیشہ ہمیشہ کی ازدواجی خوشیوں کیلئے دعا گو ہیں
     
    ملک بلال، ابو تیمور، محبوب خان اور 5 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے اہم بات تلمیذ صاحب کی شرکت رہی اور ایم بلال ، اور ملک بلال بھی تشریف لائے اور ساتھ ہی عثمان کمبوہ کی زیارت ہوگئی۔ محمدانوش جی نے مجھے نہیں پہچانا میں نے ان کی بے خبری کی خوب خبر لی ۔
     
    Last edited: ‏13 اپریل 2015
    ملک بلال، محبوب خان، الکرم اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی بقیہ تصاویر ملاقاتوں والی لڑی
    ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)
    میں لگا یں
     
    ملک بلال، غوری، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    محترم بلال صاحب کو شادی خانہ آبادی کی ڈھیروں مبارک باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تبارک تعالی انہیں خوشیوں کی نعمتوں سے مالا مال کرے آمین
    بارات میں شرکت کرنے کے بعد ولیمہ کی تقریب بھی زندگی کی ایک شاندار یادگار بن گئی۔پنڈی اوکاڑہ اور لاہور سے شرکت کرنے والے احباب وقت سے پہلے پنڈال میں پہنچ کرانٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے) کو بھی پیچھے چھوڑ گئےکیونکہ یہ ایک ملاقات نہیں تھی بلکہ محبت خلوص اخلاص اپنائیت اور چاہ کی چاشنی سے بھرپور ایک بھائی کی زندگی کی سب سے بڑی خوشی میں شرکت کی جنونیت تھی۔


     
    ملک بلال، محبوب خان، نعیم اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    ملک بلال اور الکرم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی صاحب تصاویر
     
    ابو تیمور اور الکرم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حضور کیسے ہیں۔ تصاویر جلد ہی لوڈ کرتا ہوں۔
     
    ابو تیمور، الکرم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد للہ !

    آپ کا فیس بک اکاؤنٹ کون سا ہے کیا میری فرینڈ لسٹ میں ہیں اگر ہیں تو تصاویر نظر نہیں آرہیں

    منجی کتھے ڈانواں والی پک ہے
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں