1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دعوتِ طعام صرف آج شام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏12 اپریل 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,089
    موصول پسندیدگیاں:
    9,719
    ملک کا جھنڈا:
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے پہلے حاضری کا شرف مجھے مل گیا،لیکن نہ یہاں کوئی میزبان ہے نہ مہمان؟؟؟؟؟؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,116
    موصول پسندیدگیاں:
    2,254
    ملک کا جھنڈا:
    5 بجے دعوت کا اہتمام کیا اور دعوت نامہ بانٹا گیا ساڑھے 4 بجے ۔ ۔ ۔ پکی سیاسی دعوت تھی جناب
    لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن
    دوبارہ دعوت کا پروگرام ہو تو اتوار کا دن رکھ لیجئے گا ، مزید شرکاء کے شامل ہونے کی امید رکھی جاسکتی ہے
    اور پلیز بریانی چکن کی رکھیے گا ، بیف کی بوٹیاں دانتوں میں پھنس جاتی ہیں
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,089
    موصول پسندیدگیاں:
    9,719
    ملک کا جھنڈا:
    5 بجے کی دعوت تھی آپ 7:21 پر تشریف لائے
    آئندہ وقت کی پابندی کرنی ہوگی
    بس اب جو لیٹ ہوا یا نہیں آیا تو فائن بھرنا پڑےگا
    اور ھارون رشید بھائی والا کام بھی انکو کرنا پڑے گا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,089
    موصول پسندیدگیاں:
    9,719
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سے تو کہا تھا کہ میں اب سیاست سیکھ گئی ہوں ہاہاہاہاہا
    آپ کے فرمائیشی پروگرام کے مطابق بریانی چکن کی ہوگی میں پاکستانیوں کا درد سمجھتی ہوں لاہوریوں نے بہت ڈرایا ہے گدھے کا گوشت کھلا کھلا کر ہاہاہاہا

    ویسے اگلی بار فائن بھی لگےگا نہ آنے پر بلکہ سارا خرچہ وصول کیا جائے گا
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,089
    موصول پسندیدگیاں:
    9,719
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی پروگرام سب کے لیے تھا
    آپ نے تو صرف اپنا بندوبست کیا ہے
    اتنا تو آپ اکیلے کھا جائینگے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,089
    موصول پسندیدگیاں:
    9,719
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی پاکستانی55 صاحب سے کہیے کہ کھانے پینے میں شرم نہیں کرنی چاہیے آپ بھی آئیے اور تھوڑا سا موڈ بھی درست کر کے آئیے لڑنے کے لیے زندگی پڑی ہے بعد میں لڑ لینگے
     
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,116
    موصول پسندیدگیاں:
    2,254
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر کنفرم
    انشاللہ پرسوں پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    آپ مجھے بھی پٹھان سمجھتی ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,089
    موصول پسندیدگیاں:
    9,719
    ملک کا جھنڈا:
    اگر میں آپ کی بہن ہو سکتی ہوں بیٹی ہو سکتی ہوں تو آپ بھی پٹھان ہو سکتے ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,089
    موصول پسندیدگیاں:
    9,719
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی نے وقت معین کر دیا ہے کیا؟
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا

    پٹھان ایک کیفیت کا نام ہے کسی وقت بھی طاری ہوسکتی ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,116
    موصول پسندیدگیاں:
    2,254
    ملک کا جھنڈا:
    مہمانوں کو اس کی کیا خبر ، یہ سب کام تو میزبان کے ذمہ ہوتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    اب میرے ذمے اور کوئی کام ہے یا میں کچھ آرام فرمالوں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پانچ منٹ سے زیادہ نہیں
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,116
    موصول پسندیدگیاں:
    2,254
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,116
    موصول پسندیدگیاں:
    2,254
    ملک کا جھنڈا:
    217 بنانے ہیں کوہلی کی ٹیم کو ۔ ۔ ۔
    دیکھیں کون جیتتا ہے
    کین فریج میں رکھ دیے ہیں صرف ایک استعمال کیا ہے
    اور بریانی اوون میں گرم کرکے کھالی ہے ، رائتہ نہیں ملا تھا
    آپ کا دن اچھا رہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    آرام کو ہاتھ لگا کر واپس آجاؤں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,089
    موصول پسندیدگیاں:
    9,719
    ملک کا جھنڈا:
    رفتہ رفتہ یہ کیفیت سب پر طاری ہونے والا ہے
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,089
    موصول پسندیدگیاں:
    9,719
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی کام ہو تو آپ بنا جھجک کے برے بھائی کو بتا سکتے ہیں
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,089
    موصول پسندیدگیاں:
    9,719
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹری چارج کر لیجیے اپنی میرا مطلب قیلولہ کر لیجیے
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,089
    موصول پسندیدگیاں:
    9,719
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت
    کبھی ہم انکو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
    سدا سلامت رہو
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,089
    موصول پسندیدگیاں:
    9,719
    ملک کا جھنڈا:
    اگر اوون بڑے بھائی والا ہے تو مطلب یہ کہ اس میں پوری دیگ گرم کی ہوگی آپ نے
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ایسا ہوجاتا ہے
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نوی دعوت شعوت ؟
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,089
    موصول پسندیدگیاں:
    9,719
    ملک کا جھنڈا:
    چائینیز ڈشز کے لیے مینڈکوں کی فارمنگ ہو رہی ہے
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ! میں پہلے سمجھا کدرے طوطوں نے دھاوا بول دیا ہے ۔ ۔ ۔
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,089
    موصول پسندیدگیاں:
    9,719
    ملک کا جھنڈا:
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں