1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دعا

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عابد خان, ‏30 مارچ 2007۔

  1. عابد خان
    آف لائن

    عابد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مارچ 2007
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یا رب! مجھے ملت کا وہ دور بھی دکھا دے
    جسدِ واحد ہوئ اُمتِ محمدیہ بھی دکھا دے
    اتحاد کی ہوائوں کوپھر اس چمن میں چلا دے
    سوئ ہوئ ملُت کو اے مولا! تو جگا دے


    ہر وقت مانگتا ہوں یہ دعا اپنے ربّ سے
    پوری یر دعا کو کرے نکلے جو میرے لب سے


    طرف اسلام کے پھیر دے ہم سب کے قلوب کو
    زرِایمان سے کر دے منوّر ہم سب کے قلوب کو
    احترامِ انسانیت سے بھر دے ہم سب کے قلوب کو
    کینہ و کدورت سے کر دے پاک ہم سب کے قلوب کو


    ہر وقت مانگتا ہوں یہ دعا اپنے ربّ سے
    پوری یر دعا کو کرے نکلے جو میرے لب سے


    نواز دے مسلمان کو پہلے جیسی شان سے
    فاتح کر دے مسلمان کو اک نئ آن سے
    دلِ مسلم کو اے خدا! بھر دے ایمان سے
    مقابلےکی ہمت دےبڑے دشمن شیطان سے


    ہر وقت مانگتا ہوں یہ دعا اپنے ربّ سے
    پوری یر دعا کو کرے نکلے جو میرے لب سے


    دین کی سمجھ اور تجھ سے علم مانگتا ہوں
    بخشے گئے علم پر مالک! عمل مانگتا ہوں
    عمل میں اپنے میں، اخلاص مانگتا ہوں
    گناہوں پہ اپنے میں استغفار مانگتا ہوں


    ہر وقت مانگتا ہوں یہ دعا اپنے ربّ سے
    پوری یر دعا کو کرے نکلے جو میرے لب سے


    گر کر سجدے میں عابد نے جو ربّ سے مانگا ہے
    میں بھی مانگتا ہوں اب شیرازی! جو اُس نے مانگا ہے
    ساتھ اس کے میں نے اپنی ہدائت کو بھی مانگا ہے
    دوسروں کی ہدائت کا اور سبب بننا بھی مانگا ہے


    ہر وقت مانگتا ہوں یہ دعا اپنے ربّ سے
    پوری یر دعا کو کرے نکلے جو میرے لب سے​
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بہت خوب عابد شیرازی بھائی۔ بہت اچھے نظم ہے
     
  3. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ عابد بھائی !
    بہت اچھی کاوش ہے ،
    خدا آپ کی دعا قبول فرمائے

    آمین !!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں