1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دعائے صحت

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏23 مارچ 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    تین دن ہسپتال کی قرنطینہ وارڈ میں رہ کر گھر آیا ہوں،اور ابھی چودہ دن تک ایک کمرے میں محدود رہنے کی ہدایت ہے،بیگم بھی کمرے کے باہر کھانا رکھ سکتی ہے ۔تمام احباب سے درخواست ہے کہ میرے لئے صحت کی دعا کریں
     
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    مکرمی جناب ارشد چوہدری صاحب!
    محترم !
    اللہ تعالیٰ آپ کوصحتِ کاملہ عطافرمائے اور آپ کے اہلِ خانہ کو دنیا کے ہر انسان کو اِس بلاسے محفوظ رکھے۔سب جانتے ہیں یہ قدرتی آفت نہیں انسانی شر ہے ۔خدا کے ہاں دیر ہوسکتی ہے اندھیر نہیں ہے۔کبھی تو بات کھلے گی ، حقیقت سامنے آئیگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خدا پکڑے گااور نہیں چھوڑے گا ۔ انسانیت کے اِن قاتلوں کو ۔۔۔دنیا کے ذرا سے فائدے کے ان شرپسند طلبگاروں کو۔
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏25 مارچ 2020
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ پر رحم کرے اور بیماری سے لڑنے کی توفیق عطا کرے
    آپ کو اور گھر والوں کو تمام بیماریوں اور پریشانیوں سے محفوظ رکھے
     
  4. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ میرے بھائی مدّت کے بعد آپ کو دیکھا ، دعا کرتے رہیئے
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محترم !
    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ صحتمند اور تندرست ، شاداں و فرحاں ، ہشاش بشاش اور محبت کے موتی بکھیرتے ہوئے نغمات لکھتا رکھے،آمین یارب العالمین!
     
  6. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوصحتِ کاملہ عطافرمائے ،آمین
     
  7. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    +++++++++++++++++سعید بھائی اللہ کا شکر ہے میرا کوویڈ ریسلٹ نیگیٹو آیا تھا اور اب میں ٹھیک ہوں
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    الحمدللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں