1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دعائے صحت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏6 جنوری 2019۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سب کے پیارے دوست صاحبان آصف حسین واصف حسین عاطف حسین صاحبان کی والدہ صاحبہ دل کے عارضہ میں مبتلا تھیں ان کو دل میں سٹنٹ ڈالے گئے ہیں اب وہ ہسپتال سے روبصحت ہو کر گھر چلی گئی ہیں


    ہم سب دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ماں جی کو سلامت رکھے اور صحت کاملہ عطا فرمائے
    اور بچوں کو ان کی صحیح خدمت کی توفیق عطا فرمائے آمین

    نعیم ، پاکستانی55 ، زنیرہ عقیل ، غوری ، ملک بلال ، حنا شیخ
     
    آصف احمد بھٹی، زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    «أذهب الباس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما»
    اللہ رب کریم صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مریض کے پاس آتے تو آپ اس کے لیے دعا فرماتے، اور کہتے: «أذهب الباس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما» ”اے لوگوں کے رب! تو بیماری دور فرما، اور صحت عطا کر، تو ہی صحت عطا کرنے والا ہے، شفاء اور صحت وہی ہے جو تو عطا کرے، تو ایسی شفاء عطا کر کہ پھر کوئی بیماری باقی نہ رہ جائے“۔
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک اپنے پیارے حبیب جناب محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے صدقے اور وسیلے سے ماں جی کو مکمل شفاہ صحت کاملہ اور لمبی زندگی عطا فرمائے اور ڈاکٹر صاحب، واصف صاحب اور عاطف صاحب کے سر پر والدہ محترمہ کا ٹھنڈا سایہ قائم دائم رہے۔آمین ثم آمین
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ شفاء کاملہ عطا فرمائے اور تندرستی سلامتی کے ساتھ عمرِدراز عطا فرمائے آمین
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے ماں جی کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ اور ان کا سایہ بھائیوں کے سروں پر تاعمر قائم رکھے۔
    آمین
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے ماں جی کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ اور ان کا سایہ بھائیوں کے سروں پر تاعمر قائم رکھے ۔ ۔ ۔ آمین ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں