1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دس پیغمبر

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہنوازعامر, ‏15 جون 2012۔

  1. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    نیا سلسلہ دس پیغمبر کوئی کوتاہی ہو تو رہنمائی کی جائے
    حضرت آدم علیہ السلام
    اللہ تعالٰی و جل شانہ نے جس وقت یہ دنیا تخلیق کی تو رب العزت کے زہن میں ہی یہ بات تھی کہ اس کا مقصد کیا ہے ۔ رب العزت جو بھی کرتا ہے اس میں بھی حکمت عملی ہی ہوتی ہے جس کے بارے میں ہم انسان رب العزت کی اس شان کو نہیں سمجھ سکتے یہی چیز جو کائنات کی تخلیق میں بھی شامل ہے اور ہمارے نظام شمسی میں جو سیارے ہیں اس کے لئے یہ زمین ہی کیوں منتخب کی گئی کوئی اور سیارہ کیوں نہیں یہ بھی اسی کی حکمت ہے ۔
    حضرت آدمی علیہ السلام کا قرآن پاک میں ملتا ہے او رپہلے نبی ہونے دنیا میں پہلے انسان کا ہونے کا ثبوت بھی ملتا ہے ،

    جاری ہے
     
    Last edited: ‏25 فروری 2014
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,919
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دس پیغمبر

    سلسلے کی تفصیل بھی تو بتائیں کہ کرنا کیا ہے
     
  3. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دس پیغمبر

    اس میں دس پیغمبران کے حالات جو زندگی اور کےبارے میں تحریر کرنے کی جسارت کرنی ہوگی کہ کن حالات میں ہمارے ان پیغمبران نے اللہ کی مخلوق انسان کو راہ راست پر بلایا اور ان کا صبر و استقامت کا حال کیا تھا یہ باور کرنا ہے مطلب سیرت کےبارے میں بیان کیا جائے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں