1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دریا میں‌قطرے کی صورت گُم ہو جاؤں۔

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از فرخ, ‏9 اگست 2008۔

  1. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام و علیکم لوگو
    کافی عرصہ پہلے میں‌ نے فلیش میں کچھ ‌اردو شاعری کمپوزکی تھی۔ سوچا کیوں نہ کچھ یہاں بھی پوسٹ کیا جائے
    اس ضمن میں‌ مَیں دریاب اندلسی صاحب کا شکر گزار ہوں‌جنہوں‌نے یہاں‌فلیش کی آپشن کو کارآمد کر دیا اور یوں‌میں‌یہاں‌فلیش دکھانے کے قابل ہوا۔

    یہ امجد اسلام امجد کی ایک چھوٹی سی نظمچی ہے اور اسکا عنوان ھے "قطرے کی صورت"
    نوٹ :۔ یہ لوڈ ہونے میں‌ذرا سا وقت لے سکتی ہے، لہٰذا تھوڑا سا انتظار فرمائیے گا۔
    [flash 585,420:1wn6a2ts]http://www.geocities.com/sam1only/QatrayKiSorat.swf[/flash:1wn6a2ts]​

    اُمید ہے پسند آئیگی۔

    والسلام
     
  2. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لوگو
    یہ کسی کو نظر بھی آ رہی ہے یا نہیں؟
     
  3. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نظر آ رہی ہے۔ آپ کا تجربہ کامیاب ہوا۔ :a165: :87:
     
  4. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت خوبصورت فلیش ورک ہے۔ اور شعر کی مناسبت سے انتخاب بھی خوب ہے۔ مزید کا انتظار رہے گا۔ :101:
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب جناب بہت خوب۔۔۔۔بہت اچھا کام ہے آپ کا۔۔۔اور شاعری بھی بہت خوب ہے۔۔ :dilphool:
     
  6. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت شکریہ جناب ہٹلر
     
  7. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    این آر بی
    بہت شکریہ پسندیدگی کا
    :dilphool:
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    واہ امجد اسلام امجد کی کیا بات ہے۔ آپ نے سے خوبصورت سے خوبصورت ترین بنا دیا :a165:
     
  9. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    بہت شکریہ مسز مرزا پسندیدگی کا :a191:
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپکی نئی تخلیق کب آرہی ہے۔۔وی آر ویٹنگ۔۔
     
  11. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    فرخ بھائی زبردست تخلیق ہے آپ نے تو نطم میں جان ڈال دی ۔ ۔ ۔ اور ہاں یہ نظمچی والی اصطلاح بھی بہت خوب ہے، اس میں لطافت کے ساتھ جدت بھی ہے۔ آپ کے اندر کوئی ادیب چھپا بیٹھا ہے اسے سامنے لائیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں