1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

درودپاک سے پہلے تو لب سجانا ہے ۔۔ غلام مصطفٰی امجد بہاری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 جولائی 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    درودپاک سے پہلے تو لب سجانا ہے
    نبیﷺ کی نعت پھر محفل میں گنگنانا ہے

    جہاں پہ عاصی بھی رہ کرکے مسکرائیں گے
    سنو رسولﷺ کا میرے وہ شامیانہ ہے

    یہ دل مرا ہے کیا پیارے نبی کا مسکن
    انہیں کی نعت سے دل اپنا جگمگاتا ہے

    زمین و آسماں شمس و قمر فلک آقا
    جو اس میں ہیں وہ سب گاتا ترا ترانہ ہے

    نبیﷺ کے عشق سے قلب وجگر جلاتا ہوں
    اسی سے آتش دوزخ مجھے بجھانا ہے

    وفا کی راہ میں کنبہ کٹادیا جس نے
    قسم خدا کی محمدﷺ کا وہ گھرانا ہے

    شب معراج میں پل بھر میں دیکھو اے امجد
    زمیں سے لا مکان تک ان کا آنا جانا ہے
    ----
    غلام مصطفٰی امجد بہاری
    98 واں ہفتہ وار فی البدیہہ طرحی مشاعرہ 29 تا 30 جولائی
    پیشکش فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    شب معراج میں پل بھر میں دیکھو اے امجد
    زمیں سے لا مکان تک ان کا آنا جانا ہے
     
  3. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ & جزاک اللہ

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں