1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

درودوسلام کے خوبصورت انداز اور انکی برکات

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏26 اکتوبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔
    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات بابرکات پر درودوسلام جہاں سنتِ الہیہ ہے وہیں اپنی بےشمار برکات کی وجہ سے فرائض و واجبات دین کے بعد انتہائی اہم افضل عبادت کا درجہ رکھتی ہے۔ احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم میں درودوسلام کی بےشمار برکات، اجروثواب اور فضیلتوں کا ذکر ہے۔ مثال کے طور پر مندرجہ ذیل حدیث پاک میں ذاتِ رسالتمآب صلی اللہ علیہ وسلم پر درودوسلام کو دعاؤں کی قبولیت کے لیے ضروری قرار دیا گیا ہے۔

    [​IMG]

    بزرگانِ دین، اولیائے کبار، آئمہ کرام اور صالحین کرام ہمیشہ ہر دور میں اپنے اپنے ذوق، استطاعت، علم و عرفان کے مطابق درودوسلام اور اسکی برکات نہ صرف حاصل کرتے رہے ہیں بلکہ عامۃ المسلمین کو ان برکات سے آگاہ بھی فرماتے رہے ہیں۔
    میرے پاس چند ایک ایسے بابرکت الفاظ پر مشتمل درودوسلام تھے تو سوچا سب اہلِ محبت اور اہلِ حاجت مسلمان بہنوں بھائیوں سے شئیر کرتا ہوں۔ اگر آپ کے پاس مزید درودوسلام اور انکی برکات کی تفصیل موجود ہو تو بشوق و بخوشی یہاں ارسال فرما سکتے ہیں۔


    امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ سے منقول درودوسلام
    امام شافعی :ra: بعد از وفات اپنے شاگرد کو خواب میں ملے۔ شاگرد جو کہ خود بھی امام الحدیث تھے کے دریافت کرنے پر فرمایا کہ اللہ تعالی نے مجھ پر بڑا کرم فرمایا اور مجھے حساب و کتاب کے بغیر بخش دیا۔ آپکے شاگرد نے دریافت فرمایا کیا آپکے علم و فضل کی وجہ سے ایسا کرم ہوا۔ امام شافعی :ra: نے فرمایا نہیں۔ بلکہ میں زندگی بھر ایک درود بارگاہِ نبوی :saw: میں پڑھا کرتا تھا۔ اللہ تعالی نے اس کی برکت سے مجھے بلاحساب و کتاب بخشش و رحمت عطا فرمائی۔
    [​IMG]

    لاعلاج مرض سے شفائےکاملہ کے لیے مجرب درودِپاک
    [​IMG]

    خاتمہ بالایمان کے لیے درود پاک
    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔
    دوردِ پاک کے چند مزید خوبصورت اور بابرکت انداز حاضرِ خدمت ہیں۔

    دن بھرکی عبادت کے ثواب کے لیے دورودِ پاک

    [​IMG]


    حضرت غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ سے منقول درودِ پاک (درودِ غوثیہ)
    [​IMG]


    دنیا وآخرت کی نعمتوں والا درودِ پاک

    [​IMG]
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دلوں کو نور عطا کرنے والا درودِ پاک

    [​IMG]

    دیدار و زیارت رسول اللہ :saw: کی سعادت حاصل کروانے والے درودِ پاک

    1
    [​IMG]

    2
    [​IMG]
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ

    نعیم بھائی اللہ کریم آپ کو بنی کریم :saw: کی سچی تابعداری کی توفیق عطا فرمائیں
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی اور ہارون بھائی ۔
    دعاؤں کا شکریہ ۔ اللہ تعالی ہم سب کو نیکی کی توفیق دے۔ آمین
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نسیان سے نجات اور حافظہ تیز کرنے کا درودِ پاک

    [​IMG]
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دنیا و آخرت میں کامیابی کے لیے درودِ پاک

    [​IMG]
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گناہ کی بیماری سے شفا کے لیے درودِ پاک

    [​IMG]
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لاکھ درودوسلام کے برابر اجر والا درودِ پاک

    [​IMG]
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم نعیم صاحب۔

    ایمان افروز اور مفید شئیرنگ پر جزاک اللہ ۔
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    صلی اللہ علیہ وسلم

    جزاک اللہ۔۔
     
  10. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :saw: :saw: :saw: :saw: :saw:
    جزاک اللہ نعیم چاچو
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی ۔ کاشفی بھائی اور عقرب بچہ !
    پسندیدگی اور دعاؤں کا شکریہ ۔
    اللہ تعالی آپ سبکو بھی سلامتیء ایمان عطا فرمائے۔ آمین
     
  12. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم ۔
    جزاک اللہ نعیم بھائی صاحب :dilphool:
     
  13. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔برادر بھائی اور طارق راحیل بھائی
    پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔
     
  15. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ نعیم بھائی
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ


     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ عدنان بوبی بھائی اور خوشی جی ۔
    حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ ۔
    اور اتنی خوبصورت دعاؤں پر جزاک اللہ ۔

    اللہ کریم آپکی دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    الصلوۃ والسلام علیک ایھاالنبی ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اگر باقی دوستوں کے پاس درودوسلام کے اسی طرح خوبصورت نسخے ہوں تو وہ بھی پلیز شئیر کریں۔ شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں