1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

درد ناک کہانی

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏15 جولائی 2009۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    درد ناک کہانی​

    ایک لڑکا تھا وہ ایک لڑکی کو چاہتا تھا، مگر وہ لڑکی نہیں جانتی تھی۔ ایک دن لڑکے نے ہمت کر کے اُسے کہہ دیا کہ "تم مجھے اچھی لگتی ہو"




    ۔





    ۔





    ۔





    ۔





    ۔





    ۔






    لڑکی کو غصہ آیا اور اُس نے لڑکے کی ناک پر مُکہ مار دیا۔ لڑکے کی ناک میں بہت درد ہوا۔
    اور
    اِس طرح یہ "درد ناک" کہانی ختم ہوئی۔ :nose:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے وہ لڑکی ۔۔ سابق باکسر محمد علی قلعے کی بیٹی عالیہ ہوگی جو خود بھی باکسر ہے


    ورنہ لڑکیاں بےچاری تو سارے کام سینڈل سے ہی کر لیتی ہیں۔
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    مگر اس دردناک کہانی کو چھاپے گا کون؟ کہ کاغذ کا جو استعمال ہوگا اور ٹائپنگ کے جو مسائل ہونگے سو لگتا ہے کہ اس درناک کہانی نے کبھی کتابی شکل میں چھپ کر ہمارے ہاتھوں میں نہیں پہنچنا۔۔۔۔۔۔۔تو کیا کتابوں کے اتنے بڑے بڑے دکان اس کہانی کو ترسیں‌گے اور کیا معاشرے میں موجود وہ لوگ جو کتابوں‌کو سرف اپنے ڈرائنگ روم میں سجاتے ہیں اس سے محروم رہیں‌گے۔۔۔۔۔۔۔۔ذکر جب محرومیوں کا نکل پڑا ہے تو انھیں تفصیلا لکھنے سے ہم عاجز ہیں۔ ۔۔۔۔۔ تو ہماری یہ عاجزی اس افق کا گیھراؤ نہیں کرسکتا کہ جہاں اس کہانی نے جگمگانہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔سو خوب اور افسوس صد افسوس کہ ہم اس شہ پارے کو صرف اور صرف ہماری اردو پہ ہی آکے پڑھ سکتے ہیں اور یہ بھی غیمت ہے یہاں تو موجود ہے۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نصیب اور











    تجربہ اپنا اپنا :113:
     
  5. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھاھاھاھاھا

    بہت ہی زبردست تجربہ بولتا ہے
     
  6. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی نے اِس لڑی میں اپنی آپ بیتی لکھنے کا تو نہیں سوچ لیا ؟
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے بھی بڑھ کر ایک دردناک کہانی ہے میرے پاس ۔

    جب ایسا ہی ایک نوجوان کسی لڑی کے عشق میں گرفتار ہوگیا ۔ ہر وقت اسکا پیچھا کرتا رہتا تھا
    آخر کار ایک دن ہمت مجتمع کرکے لڑکی سے حال دل کہنے کی ٹھانی

    لڑکی کے پاس پہنچا اور بولا ۔۔۔ " چندا ! ۔۔۔ "

    لڑکی نے پرس میں سے 10 کا نوٹ نکالا اور نوجوان کے ہاتھ پر رکھ دیا۔
     
  8. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی کیا اسی فورم کی کوئی لڑی ہے ؟
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل بھائی ۔دردناک کہانی پھر پڑھیں اور داد دیں۔
     
  10. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ایک کالج گرل " رُخسانہ " کا دل ایک مولوی پر آ گیا ۔ جوان عمر تھی ، لڑکی نے کہہ سُن کر مولوی سے کورٹ میرج کر لی ۔ بعد میں‌ لڑکی کی دوستی کالج ہی کے ایک لڑکے سے ہو گئی اور اُس نے مولوی سے ملنا بند کر دیا ۔
    مولوی ایک دن اپنا نکاح‌ والا رجسٹر اُٹھائے لڑکی کے دروازے تک پہنچ گیا ۔
    لڑکی کے باپ نے اُسے دروازے سے ہی کہہ دیا کہ فطرانہ نہیں ہے ، بعد میں آنا ۔
    مولوی : " میں‌ فطرانہ نہیں ، چھوٹی رُخسانہ لینے آیا ہوں " :yes:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: حق بنتا ہے :201:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :a12::a12::a12::a12::a12::a12:
     
  13. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    کمال ہے ، آپ دائیں بائیں ، اوپر نیچے چاروں‌ اور ہی طرف سے فنٌی ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں