1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دربار دل میں تخت نشیں ہے حضور عشق

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏11 اگست 2018۔

  1. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    دربار دل میں تخت نشیں ہے حضور عشق
    اس حسن خوش ادا کی تجلی میں یوں لگا

    موسیٰ ہوں سر لے گیا ہے کوہ طور عشق
    اس بار سامنا تھا سلیمان کا تجھے

    بلقیس اب کے ہونا تھا تجھ کو ضرور عشق
    تیرے دماغ کا بھی زلیخا یہی خلل

    منصور تیرے دماغ کا بھی سارا فتور عشق
    صحرا نوردیوں میں کھپاتا ہے قیس کو

    کچے گھڑے پہ کرتا ہے عبور دریا عشق

    [​IMG]
     
    ابرار حسین شاہ، حنا شیخ 2 اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اعلی جناب بہت شکریہ
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں